"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وفات اور عام الحزن
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←ایمان) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 71: | سطر 71: | ||
[[فائل:نمایی از قبرستان ابوطالب.jpg|تصغیر| [[قبرستان ابوطالب]]، محل دفن ابوطالب]] | [[فائل:نمایی از قبرستان ابوطالب.jpg|تصغیر| [[قبرستان ابوطالب]]، محل دفن ابوطالب]] | ||
ابوطالب کی تاریخ وفات کے بارے میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔ [[شیخ طوسی]] [[26 رجب]] دسویں بعثت کو روز وفات سمجھتے ہیں<ref>یوسفی غروی، موسوعة التاریخ الإسلامی، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۶۴۰ منقول از شیخ طوسی، المصباح، ص۵۶۶.</ref> | ابوطالب کی تاریخ وفات کے بارے میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔ [[شیخ طوسی]] [[26 رجب]] دسویں بعثت کو روز وفات سمجھتے ہیں<ref>یوسفی غروی، موسوعة التاریخ الإسلامی، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۶۴۰ منقول از شیخ طوسی، المصباح، ص۵۶۶.</ref> | ||
[[یعقوبی]] ماہ [[رمضان]] میں [[حضرت خدیجہ]] | [[یعقوبی]] آپ کی وفات کو ماہ [[رمضان]] میں [[حضرت خدیجہ]] کی وفات کے تین دن بعد 86 یا 90 سال کی عمر میں بتاتے ہیں<ref>یعقوبی، تاریخ الیعقوبی(الاعلمی)، ج۱، ص۳۵۴</ref> | ||
بعض مورخین [[1 ذی القعدہ]] اور بعض [[15 شوال]] کو آپ کا یوم وفات قرار دیتے ہیں۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج ۱، ص۴۵.</ref> | بعض مورخین [[1 ذی القعدہ]] اور بعض [[15 شوال]] کو آپ کا یوم وفات قرار دیتے ہیں۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج ۱، ص۴۵.</ref> | ||
آپ کی وفات | آپ کی وفات پر پیغمبر اکرمؐ نے بہت غمگین حالت میں گریہ کرتے ہوئے حضرت علیؑ کو [[تجہیز]] و [[کفن|تکفین]] کا حکم دیا اور آپؐ نے ان کے لئے طلب رحمت و مغفرت کی دعا فرمائی۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج ۳۵، ص۱۶۳، ابن جوزی، تذکرہ الخواص، ۱۴۲۶ق، ج ۱، ص۱۴۵.</ref> جب حضرت محمدؐ حضرت ابوطاب کی قبر پر پہنچے تو فرمایا: اس طرح آپ کی مغرت اور [[شفاعت]] کے لئے دعا کرونگا کہ [[جن]] و انس حیران رہ جائے۔<ref>ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، ۱۳۷۸ق، ج۱۴، ص۷۶.</ref> آپ کے جسد خاکی کو [[مکہ]] میں آپ کے والد گرامی [[عبد المطلب]] کے ساتھ [[قبرستان حجون|قبرستان حُجون]] میں سپرد خاک گیا گیا۔<ref>بلارذی، انساب الاشراف، ۱۴۲۰ق، ج ۱، ص۲۹.</ref> | ||
پیغمبر اکرمؐ نے حضرت ابوطالب اور [[حضرت خدیجہ(س)]] کی وفات کے سال کو [[عام الحزن|عامُ الحُزْن]] کا نام دیا۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج ۱، ص۴۵.</ref> | پیغمبر اکرمؐ نے حضرت ابوطالب اور [[حضرت خدیجہ(س)]] کی وفات کے سال کو [[عام الحزن|عامُ الحُزْن]] کا نام دیا۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج ۱، ص۴۵.</ref> |