شوال المکرم (واقعات)

ویکی شیعہ سے
(شوال (واقعات) سے رجوع مکرر)
شوال 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9

ماہ شوال المکرم کے واقعات

یکم شوّال

  1. عید فطر
  2. عمرو بن عاص(41 ہجری 31 جنوری 662 عیسوی)
  3. جنگ قرقرة الکدر(2 ہجری بمطابق بمطابق 30 مارچ 624 عیسوی) - رسول خدا(ص) کو خبر ملی کہ بنو سلیم اور بنوغطفان]] اپنی شکست کا بدلہ لینے کے لئے قَرقَرة الکُدرْ میں اکٹھے ہوکر مدینہ پر شبخون مارنا چاہتے ہيں۔ آپ(ص) نے علیؑ کو 200 مجاہدین کی سرکردگی ميں روانہ کیا۔ علیؑ دو روز قَرقَرة الکُدرْ پہنچے لیکن دشمن وہاں سے جا چکے تھے چنانچہ آپؑ مدینہ واپس آگئے۔(شیخ عباس قمی، منتہی الامال)۔
  4. ولادت آیت اللہ سید محمد مہدی بحرالعلوم(1155 ہجری بمطابق 20 نومبر 1742 عیسوی)
  5. وفاتِ آیت اللہ سید محمد شیرازی(1422 ہجری بمطابق 17 دسمبر 2001 عیسوی)

دو شوّال

  1. حضرت رسول(ص) کی شادی عائشہ کے ساتھ 13 سال بعد از بعثت بمطابق 3 مئی 621ء)
  2. ولادتِ آیت اللہ شیخ محمدرضا محقق تہرانی ( 1332ہجری بمطابق 14 ستمبر 1912 عیسوی)

تین شوّال

  1. متوکل عباسی کا انتقال بسوئے یوم الحساب (247 ہجری بمطابق 14 دسمبر 861 عیسوی)
  2. وفاتِ آیت اللہ شیخ محمدرضا قمشہ ای(1306 ہجری بمطابق 2 جون 1889 عیسوی)
  3. وفاتِ آیت اللہ سید محمدحسین شہرستانی(1315 ہجری بمطابق 17 دسمبر 1989 عیسوی)
  4. وفاتِ آیت اللہ ذبیح اللہ ذبیحی قوچانی (1414 ہجری بمطابق 16 مارچ 1994 عیسوی)

چار شوّال

  1. وفاتِ آیت اللہ سید عبدالحسین لاری(1342 ہجری بمطابق 9 مئی 1924 عیسوی)

پانچ شوّال

  1. امیرالمؤمنینؑ کی عزیمت بسوئے صفین (36 ہجری بمطابق 30 مارچ 657 عیسوی)
  2. مسلم بن عقیل کی کوفہ آمد (60 ہجری بمطابق 12 جولائی 680 عیسوی)
  3. وفاتِ جمال الدین اسد آبادی (1314 ہجری بمطابق 9 مارچ 1897 عیسوی)

چھ شوّال

  1. امام زمانہ(عج) کی توقیع برای حسین بن روح (305 ہجری بمطابق 27 مارچ 718 عیسوی)
  2. وفاتِ آیت اللہ سید ابوالقاسم دہکردی(1353 ہجری بمطابق 12 جنوری 1935 عیسوی)

سات شوّال

  1. وفاتِ شیخ طوسی (446 ہجری 15 جنوری 1055 عیسوی)
  2. وفاتِ آیت اللہ ابوالحسن شعرانی (1393 ہجری بمطابق 3 نومبر 1973 عیسوی)
  3. وفاتِ آیت اللہ سید محمود طالقانی (1399 ہجری بمطابق 31 اگست 1979 عیسوی)
  4. وفاتِ آیت اللہ سید ابوالقاسم کاشانی (1381 ہجری بمطابق 14 مارچ 1962 عیسوی)
  5. وفاتِ آیت اللہ مہدی لاکانی (1421 ہجری بمطابق 3 جنوری 2001 عیسوی)

آٹھ شوّال

  1. وہابیت کے پیروکاروں کے ہاتھوں ائمۂ بقیعؑ کے مراقد کا انہدام (1344 ہجری بمطابق 21 اپریل 1926 عیسوی)
  2. غزوہ حمراء الاسد (3 ہجری بمطابق 27 مارچ 625 عیسوی)
  3. ولادت آیت اللہ حسین شب زندہ دار (1347 ہجری بمطابق 20 مارچ 1929 عیسوی)

بارہ شوّال

  1. وفاتِ شیخ بہایی(1031 ہجری بمطابق 20 اگست 1622 عیسوی)
  2. وفاتِ آیت اللہ سید حسین بروجردی(1380 ہجری بمطابق 30 مارچ 1961 عیسوی)
  3. وفاتِ آیت اللہ علی پہلوانی تہرانی (سعادت پرور) (1425 ہجری بمطابق 25 نومبر 2004 عیسوی)

تیرہ شوّال

  1. ولادت شہید ثانی(911 ہجری بمطابق 19 مارچ 1506 عیسوی)
  2. وفاتِ آیت اللہ سید اسماعیل موسوی زنجانی (1423 ہجری بمطابق 18 دسمبر 2002 عیسوی)

چودہ شوال

  1. وفاتِ عبدالملک بن مروان(86 ہجری بمطابق 12 اکتوبر 705 عیسوی)
  2. وفاتِ قطب راوندی(573 ہجری بمطابق 12 اپریل 1178 عیسوی)
  3. وفاتِ آیت اللہ سید مرتضی کشمیری (1323 ہجری بمطابق 12 دسمبر 1905 عیسوی)

15 شوّال

  1. جنگ احد و شہادت حضرت حمزہ (3 ہجری بمطابق 3 اپریل 625 عیسوی)
  2. معجزہ ردّ الشمس (7 ہجری 18 فروری 629 عیسوی)
  3. جنگ بنی قینقاع (2 ہجری بمطابق 624 عیسوی)
  4. وفاتِ حضرت عبدالعظیم حسنیؑ (252 ہجری بمطابق 2 نومبر 866 عیسوی)
  5. وفاتِ سید احمد خمینی (1415 ہجری بمطابق 17 مارچ 1995 عیسوی)
  6. ولادتِ آیت اللہ سید محمدحسین شہرستانی (1255 ہجری بمطابق 22 دسمبر 1839 عیسوی)

سولہ شوّال

  1. وفاتِ شیخ عبداللہ مامقانی(1351 ہجری بمطابق 12 فروری 1933 عیسوی)
  2. وفاتِ آیت اللہ میرزا علی اکبر مرندی 1414 ہجری بمطابق 29 مارچ 1994 عیسوی)

سترہ شوّال

  1. جنگ خندق (5 ہجری بمطابق 627 عیسوی)
  2. وفاتِ ابا صلت ہروی(207 ہجری بمطابق 9 مارچ 823 عیسوی)

اٹھارہ شوّال

  1. وفاتِ ابن ادریس حلی (598 ہجری بمطابق 18 جولائی 1202 عیسوی)
  2. ولادت آیت اللہ میرزا حسین نوری(1254 ہجری بمطابق 4 جنوری 1839 عیسوی)
  3. وفاتِ آیت اللہ محمدمہدی ربانی املشی(1405 ہجری بمطابق 7 جولائی 1985 عیسوی)

20 شوّال

  1. ہارون الرشید کے ہاتھوں امام کاظمؑ کی گرفتاری (179 ہجری بمطابق 10 جنوری 896 عیسوی)

بائیس شوّال

  1. وفاتِ سید نعمت اللہ جزائری (1112 ہجری 1 اپریل 1701 عیسوی)
  2. شہادت حضرت یحییؑ - بعض منابع میں حضرت یحییؑ کا سال ولادت 5585 (بعد از ہبوط آدم) بتایا گیا ہے۔ کہتے ہیں کہ فلسطین کے بوالہوس بادشاہ "ہیرودیس" نے اپنی بھتیجی سے ناجائز تعلق برقرار کیا جس پر حضرت یحییؑ نے شدید تنقید کی اور اسی بہانے انہيں شہید کیا گیا۔
  3. وفاتِ حضرت یعقوبؑ - کہا جاتا ہے کہ حضرت یعقوبؑ 3483 بعد از ہبوط آدمؑ پیدا ہوئے تھے۔

چوبیس شوّال

  1. وفاتِ آیت اللہ مہدی حائری تہرانی(1421 ہجری بمطابق 20 جنوری 2001 عیسوی)
  2. وفاتِ آیت اللہ احمد آذری قمی(1419 ہجری بمطابق 11 فروری 1999 عیسوی)
  3. وفاتِ آیت اللہ علی سعادت پرور(پہلوانی)(1426 ہجری بمطابق 26 نومبر 2005 عیسوی)
  4. وفاتِ آیت اللہ میرزا حسین فقیہ سبزواری(1386 ہجری بمطابق 5 فروری 1967 عیسوی)

پـچیس شوّال

  1. شہادت امام صادقؑ(148 ہجری بمطابق 18 دسمبر 765 عیسوی)

چھبیس شوّال

  1. وفاتِ آیت اللہ سید ہبہ الدین شہرستانی(1386 ہجری بمطابق 7 فروی 1967 عیسوی)

ستائیس شوّال

  1. وفاتِ آیت اللہ شیخ جواد تبریزی(1427 ہجری بمطابق 19 نومبر 2006 عیسوی)
  2. وفاتِ آیت اللہ سید احمد کربلایی(1322 ہجری بمطابق 4 جنوری 1905 عیسوی)

اٹھائیس شوّال

  1. وفاتِ امام خمینی (1409 ہجری بمطابق 3 جون 1989 عیسوی)
  2. ولادت آیت اللہ جعفر سبحانی (1347 ہجری بمطابق 29 اپریل 1929 عیسوی)

انتیس شوّال

  1. وفاتِ آیت اللہ محمدتقی آملی (1391 ہجری بمطابق 18 دسمبر 1971 عیسوی)
  2. وفاتِ آیت اللہ محمدباقر وحید بہبہانی (1205 ہجری بمطابق 1 جولائی 1791 عیسوی)

مآخذ

  • ميرزا جواد آقا ملكي تبريزي، المراقبات یا اعمال السنة۔
  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیہ، 1352 ہجری شمسی
  • سایٹ پورتال اہل بیتؑ[1]
  • قمی، شیخ عباس، فيض العلام فى عمل الشہور و وقايع الايام، انتشارات صبح پیروزی
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، 1385 ہجری شمسی
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، 1369 ہجری شمسی
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، 1416ق
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعہ، انتشارات دلیل ما، 1387 ہجری شمسی