23 شوال
(23 شوال المکرم سے رجوع مکرر)
23 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا دو سو انانوے واں دن ہے۔
- 250ھ۔ ایران کے شہر آمل پر قبضہ؛ داعی کبیر علویان طبرستان کے مؤسس کے ہاتھوں
- 1151ھ۔ وفات میر محمدحسین خاتون آبادی؛ شیعہ حکیم، فقیہ اور اصفہان میں صفوی دور کے شیخ الاسلام
- 1112ھ۔ وفات سید نعمتالله جزایری؛ شیعہ فقیہ، اخباری محدث اور قصص الانبیاء کے مؤلف
- 1313ھ۔ شہادت رئیس علی دلواری از رهبرانِ قیامِ مردم جنوب ایران علیه بریتانیا (4 ستمبر 1915ء)
- 1357ھ۔ ولادت سید محمد جواد فضل اللہ؛ لبنان کے شیعہ عالم دین اور الامام الرضاؑ، تاریخ و دِراسَۃ کے مؤلف
- 1409ھ۔ وفاتمیر سید علی فانی اصفہانی۔ ایران کے شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ قم کے استاد (29 مئی 1989ء)