1 شوال
(1 شوال المکرم سے رجوع مکرر)
1 شوال ہجری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا دو سو سڑسٹھواں دن ہے۔
- عید فطر
- 2ھ جنگ قرقرۃ الکدر
- 41ھ۔ وفات عمرو بن عاص؛ پیغمبر اکرمؑ اور امام علیؑ کے سرسخت دشمن اور معاویہ کے مشاور
- 256ق۔ وفات محمد بن اسماعیل بخاری؛ اہل سنت کی صحاح ستہ میں کتاب صحیح بخاری کے مؤلف
- 1155ھ۔ ولادت سید محمد مہدی بحر العلوم؛ شیعہ مرجع تقلید اور شیعوں کی ریاست عامہ کے عہدے دار (29 نومبر 1742ء)
- 1212ھ۔ آغاز سلطنت فتحعلی شاہ قاجار؛ قاجاریہ کے دوسرے بادشاہ
- 1306ھ۔ ولادت سید محسن طباطبائی حکیم؛ شیعہ مرجع تقلید اور شیہد سید محمد باقر حکیم کے والد (31 مئی 1889ء)
- 1320ھ۔ ولادت محمد بشیر انصاری؛ (فاتح ٹیکسلا) (1 جنوری 1903ء)
- 1398ھ۔ شہادت علی اوسطی؛ ایران میں پہلوی حکومت کے مخالف فعال عالم دین (4 ستمبر 1978ء)
- 1408ھ۔ وفات سید العلماء سید علی نقی نقوی؛ فقیہ، مفسر قرآن اور خطیب ہندوستان (17 مئی 1988ء)
- 1421ھ۔ وفات سید محمدباقر موسوی ہمدانی؛ فقیہ، استاد حوزہ علمیہ قم اور تفسیر المیزان کے فارسی مترجم (27 دسمبر 2000ء)
- 1422ھ۔ وفات سید محمد حسینی شیرازی؛ شیعہ مرجع تقلید (17 دسمبر 2001ء)
- 1422ھ۔ وفات آیت اللہ سید محمد شیرازی؛ (16 دسمبر 2001ء)
- 1443ھ۔ وفات سید محمد حسن ترحینی عاملی؛ شیعہ فقیہ، مؤلف اور خطیب (3 مئی 2022ء)
اعمال
- عید کی مخصوص تکبیریں
- نماز عید فطر سے پہلے زکات فطرہ دینا
- اقامہ نماز عید
- غسل کرنا
- صاف ستھرا اور معطر لباس پہننا
- عید فطر کی نماز سے پہلے افطار کرنا
- زیارت امام حسین (ع)
- دعائے ندبہ پڑھنا