17 شوال
(17 شوال المکرم سے رجوع مکرر)
17 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو تریاسی واں دن ہے۔
- 5ھ۔ جنگ خندق؛ مسلمانوں اور مشرکین قریش کے درمیان (ایک قول کے مطابق)
- 1215ھ۔ وفات علامہ تفضل حسین کشمیری؛ (3 مارچ 1801ء)
- 1263ھ۔ وفات آیت اللہ سید ابراہیم کربلایی؛ ایران کا امامیہ فقیہ اور نتائج الافکار نامی کتاب کے مؤلف
- 1286ھ۔ وفات آیت اللہ سید محمد قلی موسوی نقوی نیشاپوری؛ برصغیر کے شیعہ محدث، فقیہ، مؤرخ اور متکلم
- 1362ھ۔ وفات آیت اللہ ملا عباس تربتی؛ (حاج آخوند) ایران کا عالم دین اور شیعہ خطیب (7 اکتوبر 1943ء