6 شوال
(6 شوال المکرم سے رجوع مکرر)
6 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو بہترواں دن ہے۔
- 305ھ۔ حسین بن روح، امام زمانہ کے تیسرے نائب خاص کے نام امام زمانہ (عج) کا پہلا خط (توقیع)
- 1406ھ۔ وفات سید وصی محمد نجفی؛ ہندوستان کے شیعہ عالم دین (14 جون 1986ء)
- 1440ھ۔ وفات قربان علی محقق کابلی؛ قم میں مقیم افغانستان سے تعلق رکھنے والے شیعہ مرجع تقلید (10 جون 2019ء)