سنہ 14 ہجری
(سنہ 14 ہجری قمری سے رجوع مکرر)
سنہ 14 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا چودہواں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم شنبہ بمطابق 28 فروری 635 عیسوی اور آخری دن منگل 30 ذی الحجہ بمطابق 16 فروری 636 عیسوی ہے۔[1]
سال 14 ہجری قمری کے واقعات
- ایرانیوں اور عرب مسلمانوں کے درمیان ۱۶ رمضان میں جنگ قادسیہ پیش آئی۔
- مشہور روایت کے مطابق، مسلمانوں کے ہاتھوں دمشق فتح ہوا۔
وفیات
- ابو عبید ثقفی، مختار ثقفی کے والد، صحابی پیغمبر اور صدر اسلام میں ایرانیوں کے ساتھ ہوئی جنگ میں عرب کے مشہور سردار
- خالد بن سعید، سب سے پہلے اسلام پر ایمان لانے والوں میں سے اور پیغمبر (ص) کے کاتبوں اور منشیوں میں سے ایک[2]