سنہ 6 ہجری
(سنہ ۶ ہجری سے رجوع مکرر)
سنہ 6 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلینڈر کا چھٹا سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز شنبہ بمطابق 26 مئی 627 عیسوی اور آخری دن منگل 29 ذی الحجہ بمطابق 13 مئی 628 عیسوی ہے۔[1]
سال 6 ہجری قمری کے واقعات
- صلح حدیبیہ (ذی القعدہ میں)[2]
- غزوہ بنی لحیان، غزوہ عسفان، قبیلہ ہذیل سے مقابلہ میں پیش آیا۔ (جمادی الاول میں)[3]
- غزوہ ذی قرد، غزوہ غابہ اور غزوہ فزع پیش آیا۔ غزوہ فزع کے لئے ربیع الاول[4] اور ربیع الثانی[5] دو تاریخیں نقل ہوئی ہے۔
- غزوہ بنی مصطلق، قبیلہ خزاعہ سے مقابلہ میں غزوہ مریسیع پیش آیا۔ (شعبان میں)[6]
ولادت
- حضرت زینب (ع) کی مدینہ میں ولادت ایک قول کی بناء پر، (۵ جمادی الاول)[7]
- ولادت ام کلثوم بنت امام علی (ع)[8]
- پیغمبر اکرم (ص) کے ہاتھوں پر مسلمانوں کی بیعت جو بیعت رضوان کے نام سے موسوم ہے۔[9]
حوالہ جات
- ↑ سایٹ تبدیل تاریخ هجری
- ↑ السیرة النبویة، ج۲، ص۳۰۸؛ أعیان الشیعة، ج۱، ص۲۶۸.
- ↑ دلائل النبوة، ج۳، ص۳۶۴.
- ↑ أنساب الأشراف، ج۱، ص۳۴۹.
- ↑ المغازی، ج۲، ص۵۳۷.
- ↑ السیرة النبویة، ج۲، ص۲۸۹.
- ↑ محلاتی، ذبیح الله، ریاحین الشریعه، ج۳، ص۳۳؛ محمّدی اشتهاردی، حضرت زینب فروغ تابان کوثر، ص۱۷.
- ↑ ذهبی، سیر اعلام النبلاء، ج۳، ص۵۰۰؛ دخیل، اعلام النساء، ص۲۳۸.
- ↑ السیرة النبویه، ج ۳، ص۳۱۵.
مآخذ
- بیهقی، ابو بکر احمد بن حسین، دلائل النبوة و معرفة أحوال صاحب الشریعة، تحقیق: قلعجی، عبد المعطی، دار الکتب العلمیة، بیروت، چاپ اول، ۱۴۰۵ ق
- ابن حزم اندلسی، جوامع السیرة النبویة، دار الکتب العلمیة، بیروت، بی تا
- امین عاملی، سید محسن، اعیان الشیعة، دار التعارف للمطبوعات، بیروت، ۱۴۰۳ ق
- بلاذری، احمد بن یحیی، أنساب الاشراف، دار الفکر، بیروت، چاپ اول، ۱۴۱۷ ق
- واقدی، محمد بن عمر، کتاب المغازی، مؤسسة الأعلمی، بیروت، چاپ سوم، ۱۴۰۹ ق
- محلاتی، ذبیح الله، ریاحین الشریعة، تهران، دار الکتب الاسلامیه، بی تا
- محمّد محمّدی اشتهاردی، حضرت زینب فروغ تابان کوثر، چاپ سوم، تهران، برهان، ۱۳۷۹ ش