مندرجات کا رخ کریں

"چغل خوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

865 بائٹ کا اضافہ ،  1 جولائی 2020ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اخلاق-عمودی}}
{{اخلاق-عمودی}}
'''چغل خوری''' یا نمیمہ یا نمامی کبیرہ گناہوں سے ہے جس کا معنی دوستانہ روابط کو خراب کرنے کی نیت سے کسی ایک کی باتیں دوسرے افراد تک پہنچانا ہے. چغل خوری زبان کے گناہوں سے ہے اور [[قرآن]] و [[روایات]] میں اس سے منع کیا گیا ہے. یہ گناہ عام طور پر دوسرے گناہوں جیسے [[غیبت]]، [[تہمت]] کے ہمراہ ہے اور بعض دوسری وجوہات جیسے کہ [[حسادت]] سے شروع ہوتی ہے. اس گناہ کے دنیوی نقصانات نفس کا قتل اور ذلت وخواری ہے اور اخروی نقصانات [[جنت]] سے محروم ہونا ہے.
'''چغل خوری''' یا '''نمیمہ''' یا '''نمامی''' [[گناہان کبیرہ|کبیرہ گناہوں]] سے ہے جس کا معنی دوستانہ روابط کو خراب کرنے کی نیت سے کسی ایک کی باتیں دوسرے افراد تک پہنچانا ہے. چغل خوری زبان کے گناہوں سے ہے اور [[قرآن]] و [[روایات]] میں اس سے منع کیا گیا ہے. یہ گناہ عام طور پر دوسرے گناہوں جیسے [[غیبت]]، [[تہمت]] کے ہمراہ ہے اور بعض دوسری وجوہات جیسے کہ [[حسادت]] سے شروع ہوتی ہے. اس گناہ کے دنیوی نقصانات نفس کا قتل اور ذلت وخواری ہے اور اخروی نقصانات [[جنت]] سے محروم ہونا ہے.


==تعریف==
==تعریف==
سطر 9: سطر 9:


==قرآن اور روایات میں==
==قرآن اور روایات میں==
نمیم کا لفظ ایک بار [[قرآن]] میں استعمال ہوا ہے. [[سورہ قلم]] میں چغل خوری کی پیروی کرنے سے منع کیا گیا ہے. <ref> قلم، ۱۱. </ref> کہا گیا ہے: سورہ ہمزہ کی پہلی آیت میں ہمزہ سے مراد چغل خور ہے. <ref> فیض کاشانی، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۵.</ref> اسی طرح بعض مفسرین نے ابو لہب کی زوجہ  کے بارے میں "حمالۃ الحطب" کی تعبیر کو چغل خوری کے لئے ذکر کیا ہے. <ref>شیخ طوسی، التبیان فی تفسیر القرآن، بیروت، ج۱۰، ص۴۲۸.</ref>
نمیم کا لفظ ایک بار [[قرآن]] میں استعمال ہوا ہے. [[سورہ قلم]] میں چغل خوری کی پیروی کرنے سے منع کیا گیا ہے.<ref> قلم، ۱۱.</ref> کہا گیا ہے: سورہ ہمزہ کی پہلی آیت میں ہمزہ سے مراد چغل خور ہے.<ref> فیض کاشانی، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۵.</ref> اسی طرح بعض مفسرین نے ابو لہب کی زوجہ  کے بارے میں "حمالۃ الحطب" کی تعبیر کو چغل خوری کے لئے ذکر کیا ہے.<ref>شیخ طوسی، التبیان فی تفسیر القرآن، بیروت، ج۱۰، ص۴۲۸.</ref>


بعض اخلاقی علماء نے، چغل خوری کو ایسے مصادیق سے کہا ہے کہ جن کی [[سورہ بقرہ]] کی آیت ٢٧اور [[سورہ شوری]] کی آیت ٤٢ میں مذمت کی گئی ہے. <ref> فیض کاشانی، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۹</ref>
بعض اخلاقی علماء نے، چغل خوری کو ایسے مصادیق سے کہا ہے کہ جن کی [[سورہ بقرہ]] کی آیت ٢٧اور [[سورہ شوری]] کی آیت ٤٢ میں مذمت کی گئی ہے.<ref> فیض کاشانی، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۹</ref>


روایات میں چغل خوری کو اخلاقی رذایل اور کبیرہ گناہوں کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے. کلینی نے کافی میں "المیمۃ" کے باب کے ذیل میں تین روایت بیان کی ہیں. ان روایات میں چغل خور افراد کو بدترین افراد کہا گیا ہے اور اسی طرح ان کا نام جنت سے محروم افراد میں لکھا گیا ہے. <ref>[[کلینی]]، [[الکافی]]، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۳۶۹.</ref> بعض روایات میں بیان ہوا ہے کہ چغل خوری [[عذاب قبر]] کے عوامل میں سے ہے. <ref>ابن شعبہ حرانی، [[تحف العقول]]، ۱۴۰۴ق، ص۱۴.</ref> بعض دیگر روایات میں چغل خوری کی طرف مائل ہونا منافق کی خصوصیات سے کہا گیا ہے.<ref> [[امام صادق]](منسوب)، مصباح الشریعہ، ۱۴۰۰ق، ص۱۴۵. </ref>
روایات میں چغل خوری کو اخلاقی رذایل اور کبیرہ گناہوں کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے. کلینی نے کافی میں "المیمۃ" کے باب کے ذیل میں تین روایت بیان کی ہیں. ان روایات میں چغل خور افراد کو بدترین افراد کہا گیا ہے اور اسی طرح ان کا نام جنت سے محروم افراد میں لکھا گیا ہے.<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۳۶۹.</ref> بعض روایات میں بیان ہوا ہے کہ چغل خوری [[عذاب قبر]] کے عوامل میں سے ہے. <ref>ابن شعبہ حرانی، [[تحف العقول]]، ۱۴۰۴ق، ص۱۴.</ref> بعض دیگر روایات میں چغل خوری کی طرف مائل ہونا منافق کی خصوصیات سے کہا گیا ہے.<ref> امام صادق(منسوب)، مصباح الشریعہ، ۱۴۰۰ق، ص۱۴۵.</ref>


==فقہ اور اخلاق میں==
==فقہ اور اخلاق میں==
اخلاقی کتب میں چغل خوری، رذائل اخلاقی، اور زبان سے مرتبط گناہوں (زبان کی آفات) کے ذیل میں ذکر ہوئی ہے. <ref> ر.ک: [[فیض کاشانی]]، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۵-۲۸۰.</ref> اسی طرح فقہی کتابوں میں، اس کا ذکر حدود، تعزیرات<ref> علامہ حلی، قواعد الاحکام، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۳، ص۵۴۹.</ref> اور مکاسب محرمہ کے باب میں آیا ہے. <ref>[[علامہ حلی]]، قواعد الاحکام، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۳، ص۵۴۹.  ↑ نجفی، جواہر الکلام، داراحیاء التراث العربی، ج۲۲، ص۷۳.</ref>
اخلاقی کتب میں چغل خوری، رذائل اخلاقی، اور زبان سے مرتبط گناہوں (زبان کی آفات) کے ذیل میں ذکر ہوئی ہے. <ref> ر.ک: [[فیض کاشانی]]، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۵-۲۸۰.</ref> اسی طرح فقہی کتابوں میں، اس کا ذکر حدود، تعزیرات<ref> علامہ حلی، قواعد الاحکام، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۳، ص۵۴۹.</ref> اور مکاسب محرمہ کے باب میں آیا ہے.<ref>علامہ حلی، قواعد الاحکام، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۳، ص۵۴۹؛ نجفی، جواہر الکلام، داراحیاء التراث العربی، ج۲۲، ص۷۳.</ref>


==فقہی حکم==
==فقہی حکم==
چغل خوری کبیرہ گناہوں سے ہے اور حرام ہے. <ref> نجفی، جواہر الکلام، داراحیاء التراث العربی، ج۱۳، ص۳۱۰.</ref> دیلمی نے ارشاد القلوب میں اسے [[غیبت]] سے بھی بڑا گناہ کہا ہے. <ref> دیلمی، ج۱، ارشاد القلوب، ض۱۱۸.</ref> علامہ حلی نہ کہا ہے کہ جنگ کا سپاہ سالار ایک چغل خور شخص کو جنگ پر نہ لے جائے اور اگر چغل خور شخص جنگ میں شرکت کرے، تو مال غنیمت میں سے اس کو کوئی حصہ نہیں ملے گا. <ref> [[علامہ حلی]]، تذکرة الفقہاء، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۹، ص۵۱.</ref>
چغل خوری کبیرہ گناہوں سے ہے اور حرام ہے.<ref> نجفی، جواہر الکلام، داراحیاء التراث العربی، ج۱۳، ص۳۱۰.</ref> دیلمی نے ارشاد القلوب میں اسے [[غیبت]] سے بھی بڑا گناہ کہا ہے.<ref> دیلمی، ارشاد القلوب، ج۱، ص۱۱۸.</ref> علامہ حلی نہ کہا ہے کہ جنگ کا سپاہ سالار ایک چغل خور شخص کو جنگ پر نہ لے جائے اور اگر چغل خور شخص جنگ میں شرکت کرے، تو مال غنیمت میں سے اس کو کوئی حصہ نہیں ملے گا.<ref> علامہ حلی، تذکرة الفقہاء، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۹، ص۵۱.</ref>


شیعہ فقہاء کی نگاہ میں، چغل خور شخص کے ہاتھ سے مال حاصل کرنا حرام ہے. <ref>نجفی، جواہر الکلام، داراحیاء التراث العربی، ج۲۲، ص۷۳.</ref> اسی طرح اگر کوئی کسی پر چغل خوری کی تہمت لگائے، تو اس کا حکم تعزیر ہے. <ref> علامہ حلی، قواعد الاحکام، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۳، ص۵۴۹.</ref>
شیعہ فقہاء کی نگاہ میں، چغل خور شخص کے ہاتھ سے مال حاصل کرنا حرام ہے.<ref>نجفی، جواہر الکلام، داراحیاء التراث العربی، ج۲۲، ص۷۳.</ref> اسی طرح اگر کوئی کسی پر چغل خوری کی تہمت لگائے، تو اس کا حکم تعزیر ہے.<ref> علامہ حلی، قواعد الاحکام، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ج۳، ص۵۴۹.</ref>
==استثناء==
==استثناء==
بعض جگہ پر چغل خوری جائز ہے، مثال کے طور پر دشمنوں کے درمیان ان میں اختلاف ایجاد کرنے کی نیت سے چغل خوری کرنا. <ref> نجفی، جواہرالکلام، داراحیاء التراث العربی، ج۲۲، ص۷۳.</ref>
بعض جگہ پر چغل خوری جائز ہے، مثال کے طور پر دشمنوں کے درمیان ان میں اختلاف ایجاد کرنے کی نیت سے چغل خوری کرنا.<ref> نجفی، جواہرالکلام، داراحیاء التراث العربی، ج۲۲، ص۷۳.</ref>


==دلائل اور وجوہات==
==دلائل اور وجوہات==
نراقی کی نگاہ میں چغل خوری کی وجہ قوای غضبیہ اور شہویہ ہے. <ref>نراقی، جامع السعادات، ۱۳۸۳ق، ج۲، ص۲۷۴-۲۸۰.</ref> بعض اخلاقی کتابوں میں اس کے لئے محرکات بیان ہوئے ہیں، جو کہ درج ذیل ہیں:
نراقی کی نگاہ میں چغل خوری کی وجہ قوای غضبیہ اور شہویہ ہے.<ref>نراقی، جامع السعادات، ۱۳۸۳ق، ج۲، ص۲۷۴-۲۸۰.</ref> بعض اخلاقی کتابوں میں اس کے لئے محرکات بیان ہوئے ہیں، جو کہ درج ذیل ہیں:


:* جس شخص کا راز فاش ہوا ہے اسے نقصان پہنچانا.
:* جس شخص کا راز فاش ہوا ہے اسے نقصان پہنچانا.
سطر 34: سطر 34:
:* تفریح اور مصروفیت.
:* تفریح اور مصروفیت.


:* بے ربط گفتگو، <ref> فیض کاشانی، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۷؛ نراقی، جامع السعادات، ۱۳۸۳ق، ج۲، ۲۷۴-۲۷۵.</ref>
:* بے ربط گفتگو،<ref> فیض کاشانی، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۷؛ نراقی، جامع السعادات، ۱۳۸۳ق، ج۲، ۲۷۴-۲۷۵.</ref>


:* نفرت ایجاد کرنا.
:* نفرت ایجاد کرنا.
سطر 47: سطر 47:


* '''جنت سے محروم ہونا'''
* '''جنت سے محروم ہونا'''
[[امام باقر(ع)]] کی روایت کے مطابق، چغل خور کا نام ایسے اشخاص میں ذکر ہوا ہے جو [[جنت]] میں داخل ہونے سے محروم ہیں. <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۳۶۹.</ref>
[[امام باقر(ع)]] کی روایت کے مطابق، چغل خور کا نام ایسے اشخاص میں ذکر ہوا ہے جو [[جنت]] میں داخل ہونے سے محروم ہیں.<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۳۶۹.</ref>


* '''[[دعا]] کا مستجاب نہ ہونا'''
* '''[[دعا]] کا مستجاب نہ ہونا'''
کعب الاحبار کی گزارش کے مطابق، بنی اسرائیل قحطی سے دوچار ہوئے. حضرت موسی نے کئی بار خدا سے بارش کا تقاضا کیا، لیکن خدا نے حضرت موسی کی درخواست کو اجابت نہ کیا. اللہ تعالیٰ نے موسی پر وحی کی کہ تمہارے درمیان چغل خور ہے اور جب تک وہ اپنی چغل خوری کو جاری رکھے گا میں تمہارا جواب نہیں دوں گا. موسی نے خدا سے کہا کہ اس چغل خور کے بارے میں مجھے بتاؤ کہ وہ کون ہے. اللہ تعالیٰ نے کہا میں تمہیں چغل خوری سے منع کر رہا ہوں، اور خود کس طرح چغل خوری کروں. <ref> فیض کاشانی، المحجۃالبیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۶.</ref>
کعب الاحبار کی گزارش کے مطابق، بنی اسرائیل قحطی سے دوچار ہوئے. حضرت موسی نے کئی بار خدا سے بارش کا تقاضا کیا، لیکن خدا نے حضرت موسی کی درخواست کو اجابت نہ کیا. اللہ تعالیٰ نے موسی پر وحی کی کہ تمہارے درمیان چغل خور ہے اور جب تک وہ اپنی چغل خوری کو جاری رکھے گا میں تمہارا جواب نہیں دوں گا. موسی نے خدا سے کہا کہ اس چغل خور کے بارے میں مجھے بتاؤ کہ وہ کون ہے. اللہ تعالیٰ نے کہا میں تمہیں چغل خوری سے منع کر رہا ہوں، اور خود کس طرح چغل خوری کروں.<ref> فیض کاشانی، المحجۃالبیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۶.</ref>


* '''ذلت اور خواری'''
* '''ذلت اور خواری'''
نقل ہوا ہے کہ چغل خوری [[جھوٹ]]، [[حسد]] اور نفاق پر استوار ہے اور ایک ایسا چولہا ہے کہ ذلت و خواری اس کی آگ پر پکتی ہیں. <ref> فیض کاشانی، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۹.</ref>
نقل ہوا ہے کہ چغل خوری [[جھوٹ]]، [[حسد]] اور نفاق پر استوار ہے اور ایک ایسا چولہا ہے کہ ذلت و خواری اس کی آگ پر پکتی ہیں.<ref> فیض کاشانی، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ج۵، ص۲۷۹.</ref>


* '''کینہ اور اختلاف کا ایجاد ہونا'''
* '''کینہ اور اختلاف کا ایجاد ہونا'''
[[حضرت علی(ع)]] سے روایت ہے کہ چغل خوری سے پرہیز کرو، کیونکہ یہ کینہ زیادہ کرتی ہے اور خدا اور لوگوں کے درمیان فاصلہ ڈالتی ہے. <ref> تمیمی آمدی، غررالحکم، ۱۴۱۰ق، ص۱۶۷.</ref>
[[حضرت علی(ع)]] سے روایت ہے کہ چغل خوری سے پرہیز کرو، کیونکہ یہ کینہ زیادہ کرتی ہے اور خدا اور لوگوں کے درمیان فاصلہ ڈالتی ہے.<ref> تمیمی آمدی، غررالحکم، ۱۴۱۰ق، ص۱۶۷.</ref>


==علاج==
==علاج==
سطر 107: سطر 107:
[[en:Namima (calumny)]]
[[en:Namima (calumny)]]
[[id:Namimah (Mengadu domba)]]
[[id:Namimah (Mengadu domba)]]
[[Category:گناہ کبیرہ]]
[[Category:اخلاقی اصطلاحات]]
[[Category:اخلاقی رذایل]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:گناہ کبیرہ]]
[[Category:اخلاقی اصطلاحات]]
[[Category:اخلاقی رذایل]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:گناہ کبیرہ]]
[[Category:اخلاقی اصطلاحات]]
[[Category:اخلاقی رذایل]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:گناہ کبیرہ]]
[[Category:اخلاقی اصطلاحات]]
[[Category:اخلاقی رذایل]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:گناہ کبیرہ]]
[[Category:اخلاقی اصطلاحات]]
[[Category:اخلاقی رذایل]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]


[[زمرہ:گناہ کبیرہ]]
[[زمرہ:گناہ کبیرہ]]
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم