سنہ 25 ہجری
(سن 25 ہجری سے رجوع مکرر)
سنہ 25 ہجری قمری ہجری قمری کیلنڈر کا پچسواں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن یعنی 1 محرم بروز جمعہ بمطابق 31 اکتوبر سنہ 645ء اور آخری تاریخ 29 ذیالحجہ بروز پیر بمطابق 1 اکتوبر سنہ 643ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- 11 ذی الحجہ میں دعائے صباح تحریر ہوئی۔
- کتاب التمہید کے مطابق یہ احتمال قوی ہے کہ قرآن کریم کے مختلف نسخوں کو آپس میں موازنہ کر کے قرآن کا ایک نسخہ متعارف کرانے کا کام اسی سال انجام پایا۔[2]
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۳-۳۴۶.
مآخذ
- معرفت، محمد ہادی، التمہید فی علوم القرآن، قم، مؤسسہ النشر الإسلامی، چاپ اول، ۱۴۱۲ق