29 ذوالحجہ
Appearance
(29 ذیالحجہ سے رجوع مکرر)
29 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 354 واں دن ہے۔
- 23ھ وفاتِ عمر بن خطاب (9 نومبر 644ء)
- 1338ھ شہادت حجت الاسلام و المسلمین محمد خیابانی (13 ستمبر 1920ء)
- 1427ھ وفاتِ آیت اللہ محمد ہادی معرفت (19 جنوری 2007ء)