20 ذوالحجہ
Appearance
(28 ذیالحجہ سے رجوع مکرر)
20 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو پنتالیسواں دن ہے۔
- 66 ابن زیاد کی سرکوبی کے لئے ابراہیم بن مالک اشتر کی عزیمت (21 جولائی 686ء)
- 1163ھ. ولادت ٹیپو سلطان، سلطنت خداداد میسور کے شیعہ بادشاہ (20 نومبر، 1750ء)
- 1329ھ وفات آخوند خراسانی (12 دسمبر 1911ء)
- 1360ھ ولادت آیت اللہ سید صادق شیرازی (8 جنوری 1942ء)
- 1419ھ وفات آیت اللہ سید عبد الکریم رضوی کشمیری (7 اپریل 1999ء)
- 1420ھ وفات رئیس الواعظین سید کرار حسین (27 مارچ 2000ء)