سنہ 58 ہجری
(سنہ 58 ہجری قمری سے رجوع مکرر)
سنہ 58 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 58واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز منگل بمطابق 6 نومبر سنہ 677ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز جمعہ بمطابق 25 اکتوبر سنہ 678ء ہے۔[1]
تاریخی واقعات
وفات
- پیغمبر اکرمؐ کی زوجہ عایشہ بنت ابوبکر
- امام حسنؑ کے صحابی اور سپہ سالار عبیداللہ بن عباس جو معاویہ کے ساتھ ملحق ہوا
- صدر اسلام کے مشہور شاعر حسان بن ثابت کا بتیجہ اور قبیلہ بنی حُدَیلہ کے محدّث اور صحابی شداد بن اوس کی وفات