سنہ 16 ہجری
(سن 16 ہجری قمری سے رجوع مکرر)
سنہ 16 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا سولہواں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم اتوار بمطابق 5 فروری 637 عیسوی اور آخری دن جمعرات 30 ذی الحجہ بمطابق 25 جنوری 638 عیسوی ہے۔[1]
سن 16 ہجری قمری کے واقعات
- سلمان فارسی کا مدائن کی حکومت کے لئے منتخب ہونا۔
- امام علی (ع) کے مشورہ پر خلیفہ دوم عمر بن خطاب کا مکہ سے مدینہ ہجرت پیغمبر (ص) کے روز کو مبداء تاریخ قرار دینا۔
ولادت
- محمد بن حنفیہ کی ولادت
وفات
- پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زوجہ ماریہ بنت شمعون کی وفات
حوالہ جات
- ↑ سائٹ تبدیل تاریخ ہجری