سنہ 94 ہجری
(سنہ 94 ہجری قمری سے رجوع مکرر)
سنہ 94 ہجری اسلامی کیلنڈر کا 94واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 محرم بروز جمعہ بمطابق 11 اکتوبر سنہ 712ء اور آخری دن 29 ذی الحجہ بروز پیر بمطابق 29 ستمبر سنہ 713ء ہے۔[1]
اہم واقعات
وفات
- شہادت امام سجادؑ ایک نقل کے مطابق[2] (دوسری نقل کے مطابق امام 5ھ کو شہید ہوئے)۔
- امام سجادؑ کے درو امامت میں مدینہ کے فقیہ اور تابیعی سعید بن مسیب [3][4]
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیلی تاریخ
- ↑ شبراوی، الإتحاف بحب الأشراف، ص۲۷۶.
- ↑ طبقات، ج۵، ص ۱۰۹
- ↑ انساب الاشراف، ج۱۰، ص ۲۳۷
مآخذ
- شبروای، جمال الدین، الإتحاف بحب الأشراف، دارالکتاب، قم، چاپ اول، ۱۴۲۳ھ۔