سنہ 24 ہجری
(سنہ 24 ہجری کے واقعات سے رجوع مکرر)
سنہ 24 ہجری قمری ہجری قمری کیلنڈر کا 24واں سال ہے۔
اس سال کا پہلا دن یعنی 1 محرم بروز اتوار بمطابق 10 نومبر سنہ 644ء اور آخری تاریخ 30 ذیالحجہ بروز جمعرات بمطابق 30 اکتوبر سنہ 645ء ہے۔[1]
اہم واقعات
- 23 جمادیالاول کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مسلمانوں کے ہاتھوں ایران کے شہر کرمان کی فتح