امام موسی کاظمؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست
(امام موسی کاظم کے القاب اور کنیتوں کی فہرست سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ امام کاظمؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست کے بارے میں ہے۔ امام کاظمؑ کی شخصیت کے بارے میں جاننے کے لئے، مقالہ ، امام کاظم علیہ السلام دیکھئے۔
امام کاظمؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست شیعوں کے ساتویں امام حضرت امام موسی بن جعفرؑ کے القاب اور کنیتوں کا وہ مجموعہ ہے جو احادیث اور تاریخ کے مصادر میں ذکر ہوئے ہیں۔ آپ کی سب سے زیادہ مشہور کنیت ابوالحسن اور القاب میں سب سے زیادہ مشہور لقب کاظم، باب الحوائج اور عبد صالح ہیں۔
کنیتیں
امام کاظمؑ کے لئے چار کنیتیں ذکر ہوئی ہیں جن میں سب سے زیادہ مشہور ابوالحسن ہے لیکن ابوالحسن اول اور ابوالحسن ماضی بھی کہا جاتا ہے۔[1]
ابو ابراہیم[2] | ابو اسماعیل[3] | ابو الحسن[4] | ابو علی[5] |
القاب
امام کاظمؑ کے کئی القاب تھے جن میں کاظم، باب الحوائج اور عبد صالح باقیوں سے زیادہ مشہور ہیں۔[6] شیعہ اور اہل سنت کتابوں میں امام کاظمؑ کے ذکر شدہ القاب درج ذیل ہیں:
نمبر | لقب | معنی |
---|---|---|
1 | امین[7] | امانتدار |
2 | باب الحوائج[8] | حاجات کی بارگاہ |
3 | زاہر[9] | نورانی اور درخشاں |
4 | زیْنُ الْمُجْتَہدین[10] | مجتہدین کی زینت |
5 | سید[11] | آقا اور سردار |
6 | صابر[12] | صبر کرنے والا |
7 | صالح[13] | نیک اور صالح |
8 | طَیّب[14] | پاک |
9 | عالم[15] | دانا |
10 | عبد صالح[16] | صالح اور نیک بندہ |
11 | قائدُ العَسکَر[17] | فوج کا قائد |
12 | کاظم[18] | قابو میں رکھنے والا (غصہ پینے والا) |
13 | مأمون[19] | امین اور امن میں رہنے والا |
14 | نَفْس زکیہ[20] | پاک نفس |
15 | وَفیّ[21] | زیادہ وفادار۔ مناقب کی بعض کتابوں میں «وافی» ذکر ہوا ہے جس کے معنی وعدہ وفا کرنے والا اور وعدے کا پابند اور اپنے شرط اور عہد کو پورا کرنے والا[22] |
متعلقہ مضامین
حوالہ جات
- ↑ ابن شہر آشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص323.
- ↑ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص215.
- ↑ عطاردی، مسند الامام الکاظم، 1409ق، ج1، ص6.
- ↑ قرشی، حیاۃ الامام موسی بن جعفر، ج1، ص69.
- ↑ مجلسی، بحار الانوار، 1363ش، ج48، ص11.
- ↑ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص215.
- ↑ مجلسی، بحار الانوار، 1363ش، ج48، ص11.
- ↑ شبلنجی، نور الابصار، نشر رضی، ص301.
- ↑ ابن شہر آشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص323.
- ↑ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص235.
- ↑ سبط بن جوزی، تذکرۃ الخواص، 1418ق، ص312.
- ↑ اربلی، کشف الغمۃ، 1421ق، ج2، ص743.
- ↑ ابن ابی الثلج، تاریخ اہل البیت، 1410ق، ص132.
- ↑ سبط بن جوزی، تذکرۃ الخواص، 1418ق، ص312.
- ↑ حسینی عاملی، التتمۃ، 1412ق، ص105.
- ↑ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص215.
- ↑ قرشی، حیاۃ الامام موسی بن جعفر، 1413ق، ج1، ص50.
- ↑ عطاردی، مسند الامام الکاظم، 1409ق، ج1، ص6.
- ↑ سبط بن جوزی، تذکرۃ الخواص، 1418ق، ص312.
- ↑ ابن شہر آشوب، المناقب، 1379ق، ج4، ص323.
- ↑ اسکافی، منتخب الانوار، 1380ش، ص74.
- ↑ ملاحظہ کریں: ابن شہر آشوب، مناقب آل أبی طالب، نشر مطبعہ حیدریہ، ج3، ص437.
مآخذ
- ابن ابی الثلج، تاریخ اہل البیت، قم، آل البیت، 1410ھ۔
- ابن شہر آشوب مازندرانی، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب، قم، علامہ، 1379ھ۔
- ابن طولون، شمس الدین محمد، الائمۃ الاثنی عشر، تحقیق صلاح الدین المنجد، قم، منشورات الرضی، بی تا.
- اربلی، علی بن عیسی، کشف الغمۃ فی معرفۃ الائمۃ، قم، رضی، 1421ھ۔
- الحسنی، سید ہاشم، سیرۃ الائمۃ الاثنی عشر، نجف، المکتبۃ الحیدریۃ، 1382ھ۔
- امین عاملی، سید محسن، اعیان الشیعۃ، بیروت، دار التعارف، 1403ھ۔
- انصاری زنجانی، اسماعیل، الموسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہراء، قم، دلیل ما، 1428ھ۔
- حموی، محمد بن اسحاق، أنیس المؤمنین، تحقیق میرہاشم محدث، تہران، بنیاد بعثت، 1363ہجری شمسی۔
- خصیبی، حسین بن حمدان، الہدایۃ الکبری، بیروت، مؤسسۃ البلاغ، 1411ھ۔
- سبط بن جوزی، یوسف بن قزاوغلی، تذکرۃ الخواص من الأمّۃ فی ذکر خصائص الأئمۃ، قم، منشورات الشریف الرضی، 1418ھ۔
- شہیدی، جعفر، زندگانی علی بن الحسین علیہما السلام، تہران، دفتر نشر فرہنگ اسلامی، 1380ہجری شمسی۔
- طبرسی، فضل بن حسن، اعلام الوری باعلام الہدی، قم، تحقیق و نشر موسسہ آل البیت لاحیاء التراث، 1417ھ۔
- طبری، محمد بن جریر، دلائل الامامۃ، قم، بعثت، 1413ھ۔
- عطاردی، عزیزاللہ، مسند الامام السجاد، تہران، عطارد، 1379ہجری شمسی۔
- قرشی، باقرشریف، حیاۃ الامام زین العابدین، بیروت، دارالاضواء، 1409ھ۔
- گنجی شافعی، محمد بن یوسف، کفایۃ الطالب فی مناقب علی بن أبی طالب، تہران، دار إحیاء تراث أہل البیت علیہم السلام، 1362ہجری شمسی۔
- مجلسی، محمدباقر، جلاء العیون، قم، سرور، 1382ہجری شمسی۔
- مجلسی، محمدباقر، بحار الانوار، تہران، اسلامیہ، 1363ہجری شمسی۔
- مفید، محمد، الارشاد فی معرفۃ حجج اللہ علی العباد، قم، کنگرہ شیخ مفید، 1413ھ۔
- ابن ابی الثلج، تاریخ اہل البیت، قم، آل البیت، 1410ھ۔
- ابن شہر آشوب مازندرانی، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب، قم، علامہ، 1379ھ۔
- اربلی، علی بن عیسی، کشف الغمہ فی معرفۃ الائمۃ، قم، رضی، 1421ھ۔
- اسکافی، محمد بن ہمام، منتخب الأنوار فی تاریخ الأئمۃ الأطہار علیہم السلام، تحقیق و استداک علی رضا ہزار، قم، دلیل ما، 1380ہجری شمسی۔
- حسینی عاملی، تاج الدین، التتمۃ فی تواریخ الأئمۃ علیہم السلام، قم، بعثت، 1412ھ۔
- سبط بن جوزی، یوسف بن قزاوغلی، تذکرۃ الخواص من الأمّۃ فی ذکر خصائص الأئمۃ، قم، منشورات الشریف الرضی، 1418ھ۔
- شبلنجی، مؤمن بن حسن، نور الأبصار فی مناقب آل بیت النبی المختار صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، قم، رضی، بی تا.
- عطاردی، عزیزاللہ، مسند الامام الکاظم، مشہد، آستان قدس رضوی، 1409ھ۔
- قرشی، باقر شریف، حیاۃ الامام موسی بن جعفر، بیروت، دار البلاغۃ، 1413ھ۔
- مجلسی، محمدباقر، بحار الانوار، تہران، اسلامیہ، 1363ہجری شمسی۔
- مفید، محمد، الارشاد فی معرفۃ حجج اللہ علی العباد، قم، کنگرہ شیخ مفید، 1413ھ۔