"سنہ 5 ہجری" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
''' | '''سنہ 5 ہجری'''، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلینڈر کا پانچواں سال ہے۔ | ||
اس کا پہلا دن ۱ [[محرم]] دوشنبہ بمطابق 5 جون 626 عیسوی اور آخری دن جمعہ 30 [[ذی الحجہ]] بمطابق 27 مئی 627 عیسوی ہے۔<ref>سایت تبدیل تاریخ ہجری</ref> | اس کا پہلا دن ۱ [[محرم]] دوشنبہ بمطابق 5 جون 626 عیسوی اور آخری دن جمعہ 30 [[ذی الحجہ]] بمطابق 27 مئی 627 عیسوی ہے۔<ref>سایت تبدیل تاریخ ہجری</ref> |
نسخہ بمطابق 14:04، 16 اپريل 2019ء
سنہ 5 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلینڈر کا پانچواں سال ہے۔
اس کا پہلا دن ۱ محرم دوشنبہ بمطابق 5 جون 626 عیسوی اور آخری دن جمعہ 30 ذی الحجہ بمطابق 27 مئی 627 عیسوی ہے۔[1]
سال 5 ہجری قمری کے واقعات
- ولادت حضرت زینب (س) 5 جمادی الاول مدینہ، ایک قول کے مطابق۔[2]
- غزوہ دومۃ الجندل پیش آیا۔ (ربیع الاول)[3]
- غزوہ بنی قریظہ پیش آیا۔ (ذی القعدہ و ذی الحجہ)[5]
- وفات سعد بن معاذ، صحابی پیغمبر (ص) و اوس قبیلہ کے سردار
- مضری بن مزینہ نامی قبیلہ کے ایک گروہ منجملہ بلال بن حارث کا اسلام قبول کرنا
حوالہ جات
- ↑ سایت تبدیل تاریخ ہجری
- ↑ محلاتی، ذبیح الله، ریاحین الشریعه، ج۳، ص۳۳؛ محمّدی اشتہاردی، حضرت زینب فروغ تابان کوثر، ص۱۷
- ↑ السیرۃ النبویۃ، ج۲، ص۲۱۳
- ↑ السیرۃ النبویۃ، ج۲، ص۲۱۴؛ جوامع السیرۃ النبویۃ، ص۱۴۷؛ أنیس المؤمنین، ص۲۱
- ↑ المغازی، ج۲، ص۴۹۶؛ أنساب الاشراف، ج۱، ص۳۴۷
- ↑ ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۶.
منابع
- ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ فی تمییز الصحابۃ، بیروت، دار الکتب العلمیۃ، ۱۴۱۵ ق
- حموی، محمد بن اسحاق، أنیس المؤمنین، بنیاد بعثت، تہران، ۱۳۶۳ ش
- بیهقی، ابو بکر احمد بن حسین، دلائل النبوۃ و معرفۃ أحوال صاحب الشریعۃ، تحقیق: قلعجی، عبد المعطی، دار الکتب العلمیة، بیروت، چاپ اول، ۱۴۰۵ھ
- ابن حزم اندلسی، جوامع السیرۃ النبویہ، دار الکتب العلمیہ، بیروت، بی تا
- ابن اسحاق، سیره النبی، چاپ مصطفی الحلبی، ۱۳۵۵ ق
- بلاذری، احمد بن یحیی، أنساب الاشراف، دار الفکر، بیروت، چاپ اول، ۱۴۱۷ ق
- واقدی، محمد بن عمر، کتاب المغازی، مؤسسة الأعلمی، بیروت، چاپ سوم، ۱۴۰۹ ق
- محلاتی، ذبیح الله، ریاحین الشریعہ، تہران، دار الکتب الاسلامیہ، بی تا
- محمّد محمّدی اشتہاردی، حضرت زینب فروغ تابان کوثر، چ سوم، تہران، برہان، ۱۳۷۹ ش