مندرجات کا رخ کریں

سنہ 2024 عیسوی

ویکی شیعہ سے
(2024 سے رجوع مکرر)

سنہ 2024 عیسوی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کے تیسرے عشرے کا چوتھا سال ہے۔

اس سال کے شروع کے واقعات میں داعش کا گلزار شہدائے کرمان پر حملہ اور طوفان الاقصی کے مقابلے میں فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملے، لبنان پر اسرائیلی حملہ، سید حسن نصر اللہ کی شہادت اور لبنانی حزب اللہ کے متعدد سینیئر افراد، حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور یحییٰ السنور کی شہادت، اسرائیل پر ایرانی سپاہ پاسدار کا ڈرون اور میزائلوں سے حملہ (آپریشن صادق 1 اور 2)، پاراچنار کانوائے پر بگن کے علاقے میں حملہ اور 54 افراد کی شہادت، 84 دن پاراچنار راستے کی بندش اور کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے پاراچنار کی حمایت میں دئے گئے دھرنے پر پولیس شیلنگ اور فائرنگ سے متعدد افراد زخمی اس سال کے اہم ترین واقعات میں سے ہیں۔

اسی طرح اس سال ایران کے آٹھویں صدر سید ابراہیم رئیسی، تبریز کے امام جمعہ سید محمد علی آل ہاشم اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ہیلی کاپٹر کے حادثے میں وفات پاگئے۔

واقعات

وفات

حوالہ جات

  1. «اخبار لحظہ بہ لحظہ از حادثہ تروریستی کرمان/ بازداشت برخی عوامل مرتبط با انفجارہا + تصاویر»، خبرگزاری ایرنا.
  2. «ضربات أمیركیۃ وبریطانیۃ على أہداف فی صنعاء والحدیدۃ والحوثی یتوعد بالرد»، الجزیرہ.
  3. عدوان جوی إسرائیلی یستہدف مبنى القنصلیۃ الإیرانیۃ بدمشق ، موقع قناۃ العالء۔
  4. الحرس الثوری الإیرانی یعلن تنفیذ عملیۃ عسكریۃ ضد اسرائیل، وكالۃ أہل البیت سانچہ:اختصار/ع للأنباء.
  5. الحراك الطلابی بأمیركا لمساندۃ غزۃ.. كیف بدأ؟ وما الجامعات المشاركۃ فیہ؟، موقع قناۃ الجزیرۃ الإخباریۃ.
  6. سلطنۃ عمان.. السلطات تكشف تفاصیل جدیدۃ عن مرتكبی حادثۃ إطلاق نار فی منطقۃ الوادی الكبیر، موقع روسیا الیوم؛ أكثر من 20 شہیدا وجریحا بہجوم ارہابی استہدف مجلس عزاء حسینی فی سلطنۃ عمان، موقع قناۃ المنار.
  7. الشرطۃ الألمانیۃ تداہم مقرات المركز الإسلامی فی ہامبورغ، إیران برس.
  8. غارات إسرائیلیۃ طالت مناطق عدیدۃ فی لبنان، وكالۃ تسنیم للأنباء؛ موجۃ جدیدۃ من غارات إسرائیلیۃ عنیفۃ على لبنان وحزب اللہ یرد بقصف كثیف، موقع قناۃ الجزیرۃ.
  9. حرس الثورۃ: الوعد الصادق 2 استہدفت المراكز الاستراتیجیۃ داخل الأراضی المحتلۃ ، موقع قناۃ العالم الإخباریۃ.
  10. کراچی: نمائش چورنگی پر جاری دھرنے کے دوران کشیدگی، 3 پولیس اہلکار زخمی، ڈان نیوز کی ویب سائٹ۔
  11. جزئیاتی تازہ از ترور فرماندہ حماس در لبنان؛ العاروری چگونہ کشتہ شد؟، سایت یورونیوز.
  12. وسام حسن طویل (حاج جواد) از فرماندہان ارشد حزب‌اللہ ترور شد، پایگاہ خبری انصاف‌نیوز.
  13. پاکستانی بزرگ عالم دین "علامہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے، خبرگزاری مہر
  14. تعرف على فؤاد شكر قیادی حزب اللہ الذی اغتالتہ إسرائیل، موقع قناۃ الجزیرۃ.
  15. اغتیال إسماعیل ہنیۃ فی العاصمۃ الإیرانیۃ، وكالۃ أہل البیتؑ أبنا.
  16. من ہو الامین العام المغدور الشہید السید حسن نصر اللہ؟، موقع قناۃ العالم الإخباریۃ.
  17. من ہو القیادی الشہید فی حزب اللہ الشیخ نبیل قاووق؟، موقع قناۃ العالم الإخباریۃ.
  18. جیش الاحتلال ینشر صورا جدیدۃ لما قال إنہا لحظۃ اغتیال السنوار، موقع قناۃ الجزیزۃ.
  19. وفاۃ العالم الدینی العراقی آیۃ اللہ السید علی البعاج عن عمر ناہز 105، موقع وكالۃ أہل البیت أبنا.

مآخذ