سنہ 2017 عیسوی
Appearance
سنہ 2017 عیسوی حضرت عیسی کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کا ساتواں سال ہے
واقعات
- 20 مئی. حسن روحانی دوسری مرتبہ ایران کے صدارتی انتخابات میں جیت گئے
- 7 جون. امام خمینی کے مرقد اور ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی پر مسلح حملہ[1]
- 9 جولائی . عراق کا شہر موصل کو داعش کے قبضے واپس لینے کی تحریک شروع ہوئی
- 4 ستمبر. اسلامی تعلیمی اور سائنسی تنظیم کا ایک بیان جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسلمانوں کے قتل عام پر میانمار کے وزیر اعظم سے امن کا نوبل انعام واپس لیا جائے[2]
- 21 نومبر. داعش کا باضابطہ خاتمہ۔ اور اس بات کا دعوا قاسم سلیمانی نے ایرانی سپریم لیڈر کے نام ایک خط میں کہہ دیا تھا کہ داعش ختم ہوگی۔(2 ربیع الاول 1439 ھ)[3]
- 7 جون. امام خمینی کے مزار اور ایران میں اسلامی شوریٰ کونسل کی عمارت پر دو مسلح حملے[4]
- اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن (ISESCO) نے مشہد شہر کو اسلامی ثقافت کے دارالحکومت کے طور پر منتخب کیا[5]
وفات
- 9 جنوری. اکبر ہاشمی رفسنجانی ایران کے سابق صدر (9 ربیع الثانی 1438 ھ)
حوالہ جات
- ↑ اطلاق نار في اروقة البرلمان الايراني ومسلحون يفتحون النار في مرقد الامام الخميني (رض) ، وكالة تسنيم الدولية للأنباء.
- ↑ دعوات لسحب جائزۃ نوبل من اونغ سان سو تشی ، موقع قناۃ العالم الاخباریۃ.
- ↑ اللواء قاسم سليماني يعلن رسميًّا انتهاء داعش
- ↑ اطلاق نار فی اروقۃ البرلمان الایرانی ومسلحون یفتحون النار فی مرقد الامام الخمینی (رض) ، وكالۃ تسنیم الدولیۃ للانباء.
- ↑ منشور مشہد عاصمۃ الثقافۃ الاسلامیۃ، منصۃ مشہد الالكترونیۃ 2017م.
مآخذ
- اللواء قاسم سليماني يعلن رسميًّا انتهاء داعش، تاریخ اخذ: دسمبر 2021
- اطلاق نار في اروقة البرلمان الايراني ومسلحون يفتحون النار في مرقد الامام الخميني (رض) ، تاريخ درج: 2017/06/07 م، تاريخ اخذ: 28 دسمبر 2022 م.
- دعوات لسحب جائزۃ نوبل من اونغ سان سو تشی ، تاریخ الادراج: 8 ستمبر 2017 م، تاریخ مراجعۃ: 28 دسمبر 2022 م.
- جواہر زادہ فرید، مشہد عاصمۃ الثقافۃ الاسلامیۃ فی 2017م، موقع جریدۃ ایران الالكترونی، رقم الخبر: 117726