مندرجات کا رخ کریں

سنہ 2013 عیسوی

ویکی شیعہ سے

سنہ 2013 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کا تیسرا سال ہے۔

واقعات

  • عراق کے شیعہ ملیشیا تحریک نجباء کی باضابطہ بنیاد رکھی گئی جس کے بانی اور سیکرٹری جنرل اکرم الکعبی ہیں۔[1]
  • شام اور عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قیام کا اعلان
  • آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر برائے عالم اسلام محمد علی تسخیری کا تقرر
  • 10 جنوری : کوئٹہ ایک سنوکر کلب پر دہشتگردوں کا حملہ جس میں 96 افراد مارے گئے اور 150 افراد زخمی ہوئے۔[2]
  • فروری: سید حیدرعلی ماہر امراض چشم اور ان کے بیٹے کو لاہور میں جبکہ کراچی میں نیوی کے آفیسر سید عظیم حیدر کاظمی کو قتل کیا گیا۔[3]
  • 17 فروری: ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ مین ایک بم دھماکہ ہوا جس میں 84 افراد مارے گئے اور 190 افراد زخمی ہوئے۔[4]
  • فروری: لاہور میں سید علی حیدر اور ان کے بیٹے کی ٹارگٹ کلنگ، اور کراچی میں سید عظیم حیدر کاظمی کی ٹارگٹ کلنگ۔[5]
  • نومبر : راولپنڈی میں عاشورا کے دوران حملہ، جس میں 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے۔[6]
  • دسمبر: صفر المظفر 1435 ہجری، اربعین پیدل مارچ میں دو کروڑ زائرین شریک ہوئے تھے۔[7] بعض رپورٹوں کے مطابق یہ تعداد ڈیڑھ کروڑ کے لگ بھگ تھی۔[8]

وفیات

حوالہ جات اور مآخذ

  1. «ساختار حشد شعبی عراق؛ مہمترین گروہ ہای تشکیل دہندہ آن»، خبرگزاری تسنیء۔
  2. دیدہ‌بان حقوق بشر، «پاکستان: قتل عام شیعیان توسط افراط گرایان»، وبگاہ دیدہ‌بان
  3. The New Yorker, The Shiite Murders: Pakistan’s Army of Jhangvi
  4. counter terrorism guide, "Historic Timeline"
  5. The New Yorker, The Shiite Murders: Pakistan’s Army of Jhangvi
  6. The Wire, The Rising Threat Against Shia Muslims in Pakistan
  7. سایت خبری فردا۔
  8. سايت خبري فردا
  9. شہید استاد سبط جعفر کی جدائی کو 8 سال بیت گئے شیعہ نیوز