سنہ 1445 ہجری
Appearance
(1445 ھ سے رجوع مکرر)
سنہ ۱۴۴۶ ہجری سنہ ۱۴۴۴ ہجری | |
امامت | |
---|---|
مہدی موعود(عج) دوران غیبت کبری |
سنہ 1445 ہجری پندرہویں صدی ہجری کے سالوں میں سے ایک ہے۔ ایرانی کیلنڈر کے مطابق اس سنہ کا پہلا دن بروز بدھ 1 محرم بمطابق 19 جولائی سنہ 2023ء ہے۔
اہم واقعات
- 3 محرم وفات حسن صانعی امام خمینی کے دفتر دار، ایران کے اسلامی انقلاب کے فعال رکن اور بنیاد 15 خرداد کے سربراہ (21 جولائی 2023ء)[1]
- 26 محرم 1445ھ۔ ایران کے شہر شیراز میں حرم شاہ چراغ پر حملہ (13 اگست 2023ء)[2]
- 4 صفر. وفات محمد حسین نجفی پاکستان کے شیعہ عالم دین، مفسر اور فقیہ۔ (21 اگست 2023ء).[3]
- 30 صفر. وفات قاسم الطائی از علمای نجف (20 ستمبر 2023ء)[4]
- 1 ربیع الاول. وفات سید محمدمہدی خِرْسان مصنف اور نجف شیعہ عالم دین (21 ستمبر 2023ء)[5]
- 2 ربیع الاول. وفات سید محمدحسین مرتضوی لنگرودی از شاگردان امام خمینی (18 ستمبر 2023ء)[6]
- 6 ربیع الاول. وفات غلامرضا صلواتی از استادان اخلاق حوزہ علمیہ قم (22 ستمبر 2023ء)[7]
- 21 ربیع الاول. حماس کا اسرائیل کے خلاف حملہ جسے عملیات طوفان الاقصی کا نام دیا گیا(7 اکتوبر 2023ء)[8]
- 24 ربیع الاول. اُخْتُ الرضا فلم کی نمائش، حضرت معصومہ(س) کا مدینہ سے قم کے سفر کی رویداد (10 اکتوبر 2023ء)[9]
- 1 ربیع الثانی. غزہ المعمدانی ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد افراد کا قتل عام (17 اکتوبر 2023ء)[10]
- 26 جمادی الثانی۔ وفات محسن علی نجفی؛ پاکستان کے شیعہ مترجم و مفسر قرآن، مدارس اہل بیت اور اسوہ ایجوکیشن سسٹم کے بانی (9 جنوری 2024ء)[11]
حوالہ جات
- ↑ آیتاللہ حسن صانعی درگذشت. خبرگزاری ایرنا
- ↑ «حادثہ تروریستی در حرم شاہچراغ با یک شہید و 7 مجروح»ِ، خبرگزاری فارس.
- ↑ یکی از علمای پاکستان درگذشت. حوزہ نیوز. مرور خبر 1 شہریور 1402ش
- ↑ «وفاۃ المرجع الدینی قاسم الطائی بعد صراع مع المرض»، شفقنیوز.
- ↑ «آیتاللہ خرسان درگذشت»، خبرگزاری شفقنا.
- ↑ «زندگی نامہ آیتاللہ محمدحسین مرتضوی لنگرودی»، خبرآنلاین.
- ↑ «آیتاللہ غلامرضا صلواتی از اساتید حوزہ علمیہ قم درگذشت»، خبرگزاری فارس.
- ↑ «ابعاد روانی عملیات «طوفان الاقصی» بر ارتش رژیم صہیونیستی»، خبرگزاری مہر، تاریخ درج مطلب: 19 مہر 1402ش، تاریخ بازدید: 20 مہر 1402ش.
- ↑ «اکران فیلم سینمایی «اختالرضا» در سینماہای سراسر کشور»، خبرگزاری مہر، تاریخ درج مطلب: 1۸ مہر 1402ش، بازدید: 20 مہر 1402ش.
- ↑ جنایت ہولناک اسرائیل با حملہ بہ یک بیمارستان در غزہ
- ↑ پاکستانی بزرگ عالم دین "علامہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے، مہر نیوز ایجنسی