سنہ 2012 عیسوی
Appearance
سنہ 2012 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کا دوسرا سال ہے۔
واقعات
- اسلام اور حضرت محمدؐ کی توہین آمیز مضامین، فلموں اور کارٹونز کے سلسلے کو ختم کرنے کے لیے سلمان رشدی، مصنف کتاب شیطانی آیات، کے قتل کی انعامی رقم 2 ملین ڈالر سے بڑھا کر 3.3 ملین ڈالر کر دی گئی۔
- جنوری : سپاہ صحابہ پاکستان کی جانب سے 32 مختلف حملوں میں 58 شیعہ افراد کو شہید اور 67 زخمی کیا گیا۔[1]
- 28 فروری: صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع کوہستان میں ہربن داس کے مقام 19 شیعہ مسافرمارے گئے۔[2]
- 3 اپریل : گلگت بلتستان کے علاقہ چلاس میں راولپنڈی سے گلگت بلتستان جانے والی بسوں پر حملہ اور 12 افراد کا قتل۔[3]
- 16 اگست: راولپنڈی سے استور اور گلگت جانے والی تین بسوں پر حملوں کے نتیجے میں 25 مسافروں کو مارا گیا۔[4]
- اکتوبر اور نومبر: محرم کے دوران سپاہ صحابہ پاکستان کے حملوں اس ملک کے 30 شیعہ افراد شہید اور 200 سے زیادہ زخمی ہوئے۔[5]
وفیات
- 7 جنوری: وفات محمد شاہ آبادی (12 صفر 1433ھ)
- 12 مارچ: شہادت عبد اللہ دہدوح؛ شیعہ عالم دین اور بروسلز میں اسلامي مرکز اور مسجد امام رضا کے امام (19 ربیع الثانی 1433ھ)۔[6]
- 18 جون: وفات باقر شریف قرشی (26 رجب 1433ھ)[7]
- 23 جون : تکفیری گروہ القاعدہ اور النصرہ فرنٹ نے شام کے دو شیعہ نشین شہر نبل اور الزہرا کا مکمل محاصرہ کیا۔
- 8 جولائی: سعودی حکام کی جانب سے شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی چھٹی اور آخری بار گرفتاری۔[8]
- 26 ستمبر: شام میں پریس ٹی وی کے ایرانی رپورٹر کی شہادت اور العالم ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر کا زخمی ہونا[9]
حوالہ جات اور مآخذ
- ↑ Reliefweb, Brutal sectarian violence against Shias continues unabated
- ↑ سانحہ چلاس، ظلم کی داستان، اسلام ٹائمز۔
- ↑ سانحہ چلاس، بسوں سے شناختی کارڈ دیکھ کر اتارکر شہید کیئےجانےوالوں کی آج 9ویں برسی منائی جارہی ہے، شیعیت نیوز ایجنسی۔
- ↑ سانحہ لولوسر کے 2 سال مکمل، قاتل ابتک گرفتار نہ ہو سکے، اسلام ٹائمز۔
- ↑ The Wire, The Rising Threat Against Shia Muslims in Pakistan
- ↑ زندگینامہ شہید عبداللہ دہدوہ، خبرگزاری ابنا.
- ↑ محمد سعید الحکیم کا سرکاری ویب سائٹ
- ↑ سائیٹ: شیخ نمر
- ↑ پرس ٹی وی کے رپورٹر کی شہادت اور العالم کے ڈائریکٹر کا زخمی ہونے کی خبر