سنہ 2022 عیسوی
Appearance
سنہ 2022 عیسوی حضرت عیسی کے ولادت کے بعد کی اکیسویں صدی کے تیسرے عشرے کا دوسرا سال ہے۔
واقعات
- 4 مارچ. پاکستان کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 60 افراد شہید اور تقریباً دو سو زخمی ہو گئے (30 رجب 1443 ھ)[1]
- 12 اگست. سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ، جس پر امام خمینی نے کتاب شیطانی آیات لکھنے کی وجہ سے ارتداد کا حکم سنایا تھا، (14 محرم 1444 ھ)[2]
وفات
- 1 فروری. وفات لطف اللہ صافی گلپائیگانی شیعہ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ قم کے استاد (29 جمادى الآخرۃ 1443 ھ)[3]
- 15 مارچ. وفات سید محمد علی علوی جرجانی شیعہ مرجع تقلید (12 شعبان 1443 ھ)[4]
- 5 مئی. وفات سید محمد حسن ترحینی العاملی؛ شیعہ لبنانی فقیہ اور كتاب الزبدۃ الفقہیۃ فی شرح الروضہ البہیۃ کے مؤلف (1 شوال 1443 ھ)[5]
- 16 مئی. وفات سید عبد اللہ فاطمی نیا؛ ایران کے مشہور عالم دین اور خطیب۔ (14 شوال 1443 ھ)[6]
- 16 دسمبر. وفات سید محمد صادق روحانی؛ شیعہ مرجع تقلید اور 41 جلدوں پر مشتمل کتاب فقہ الصادق کے مؤلف۔ (21 جمادى الاولى 1444 ھ)[7]
- 24 جولائی وفات سید حامد علی شاہ موسوی؛ بانی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ؛ جنہوں نے مفتی جعفر حسین کی وفات کے بعد اس وقت کے شیعہ پلیٹ فارم تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان سے الگ ہوکر اسی نام سے ایک مستقل تنظیم تشکیل دیا۔ (24 ذوالحجہ، 1443ھ)
حوالہ جات
- ↑ تفاصیل مجزرۃ مسجد بیشاور شمال غرب باكستان
- ↑ الہجوم على المرتد سلمان رشدی فی نیویورك، موقع قناۃ العالم.
- ↑ آیۃ اللہ صافی الكلبایكانی یلبی دعوۃ ربہ بمدینۃ قم المقدسۃ
- ↑ وفات آیۃ اللہ العلوی الجرجانی
- ↑ رحیل سید محمد حسن ترحینی العاملی
- ↑ وفات سید عبد اللہ فاطمی نیا
- ↑ سید محمد صادق الروحانی فی ذمۃ اللہ، موقع سید الروحانی.
مآخذ
- سید محمد صادق الروحانی فی ذمۃ اللہ، تاریخ انتشار 16 دسمبر 2022ء، تاریخ مشاہدہ 17 دسمبر 2022ء۔
- الہجوم على المرتد سلمان رشدی فی نیویورك، موقع قناۃ العالم، 12 اگست 2022ء، تاریخ مشاہدہ: 6 یونیو 2024ء۔