سنہ 2016 عیسوی
Appearance
سنہ 2016 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کا چھٹا سال ہے۔
واقعات
- 12 جنوری: شیخ نمر کو 46 افراد کے ساتھ پھانسی دی گئی۔[1]
- 3 فروری: شام اور ایرانی فورس نے شام کے دو شیعہ نشین شہر نبل (شہر) اور الزہرا کو تکفیری دہشت گردوں کے محاصرے سے آزاد کیا۔[2]
- 7 جولائی: سید محمد سبع الدجيل کے مزار پر دہشت گرد حملہ۔[3]
- 2 ستمبر: اعتزاز حسن بنگش کی بہادری پر بننے والی فلم سیلوٹ پاکستانی میڈیا پر ریلیز ہوئی۔[4]
- 11 اکتوبر: داعش کی طرف سے سخی دربار افغانستان پر دہشت گرد حملہ۔[5]
- فلوجہ شہر کو دہشت گردوں سے آزاد کرنے کا اعلان، منظمۃ بدر کے سربراہ ہادی العامری کے ذریعے۔[6]
- سنہ 2015ء کے حادثہ منی کے رد عمل کے طور پر ایرانی حجاج نے سنہ 2016ء کو حج کا بائیکاٹ کیا۔[7]
وفیات
- 2 جنوری: وفات نمر باقر النمر، شیعہ عالم، کو سعودی حکومت نے سزائے موت دی (21 ربیع الاول 1437ھ)۔
- 26 فروری: وفات میرزا محمد اطہر، ہندوستان کے مشہور خطیب (17 جمادی الاول 1437ھ)۔
- 4 مارچ: وفات عباس واعظ طبسی، عتبہ رضویہ مقدسہ کے متولی (24 جمادی الاول 1437ھ)۔
- 13 اپریل: وفات سید محمد موسوی نژاد (5 رجب 1437ھ)۔
- 13 مئی: وفات مصطفی بدرالدین کی شہادت۔(5 شعبان 1437ھ)۔
- 22 نومبر: وفات سلیم مؤذن زادہ اردبیلی، مشہور مداح اہل بیت اور مؤذن، (21 صفر 1438ھ)۔
- 24 نومبر: وفات عبد الکریم الموسوی اردبیلی، قم میں مقیم شیعہ مرجع تقلید، (23 صفر 1438ھ)۔
- 28 نومبر: وفات سید محمد نقی شاہرخی (27 صفر 1438ھ)۔
- 18 دسمبر: وفات محمد واعظ زادہ خراسانی (18 ربیع الاول 1438ھ)۔
- 27 اکتوبر: وفات سید تقی طباطبائی قمی (25 محرم 1438ھ)۔
حوالہ جات
- ↑ تابناک نیوز
- ↑ «چند گام تا شکست حصر "نبل" و "الزہرا"»، باشگاہ خبرنگاران جوان.
- ↑ «الصور: إحباط محاولۃ تفجير مرقد (سيد محمد) في بلد۔۔ و مقتل ثلاثۃ انتحاريين أمام بوابۃ دخول الزائرين»
- ↑ شہید اعتزاز حسن " کی زندگی پر بننے والی فلم 2 ستمبر کو ریلیز ہو گی اسلام ٹائمز۔
- ↑ «44 کشتہ و زخمی در حملہ بہ زیارت سخی کابل»، خبرگزاری فارس.
- ↑ الحشد الشعبی ویب سائٹ
- ↑ سایت حج نیوز
مآخذ
- موقع ہيأۃ الحشد الشعبي: العامري من الفلوجۃ، آخر مراجعۃ، 23 يناير/ كانون الثاني 2021 م.