سنہ 2010 عیسوی
Appearance
سنہ 1992 ء حضرت عیسی کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کا دسواں سال ہے۔
واقعات
- داعش نے ابو بكر بغدادی کو ابو عمر بغدادی کا جانشین منتخب کیا
- تاسیس مركز امام مہدی امریکہ[1]
- 26 جون. افتتاح الولایہ چینل یہ ایک دینی فرہنگی چینل ہے جو شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کے زیر نظر کام کرتا ہے۔ (13رجب 1431 ھـ)[2]
وفات
- 3 جولائی. وفات سید محمد حسین فضل اللہ (22 رجب 1431هـ)[3]
- 25 نومبر وفات محمد رضا جعفری اشكوری (18 ذوالحجہ 1431هـ)
- 3 جنوری. وفات علی صافی گلپایگانی شیعہ مرجع تقلید (17 محرم 1431هـ)
- 18 جولائی. وفات سید عباس حسینی كاشانی (6 شعبان 1430هـ)
- 29 اگست. وفات محمد حسین احمدی فقیہ یزدی (19 رمضان 1431هـ)
- 19 اپریل. عراق میں اسلامک اسٹیٹ (ISIS) کے امیر ابو عمر البغدادی اور اس کے وزیر جنگ ابو حمزہ المہاجر کا قتل
حوالہ جات
- ↑ مركز الإمام المهدی (فیرجینیا) على الانترنت
- ↑ «معرفی شبکه جهانی ولایت» سایت شبکه جهانی ولایت.
- ↑ وفات السید محمد حسین فضل الله
مآخذ
- «آغاز بکار شبکه ماهواره ای «ولایت»(انطلاق فعالیات قناة "الولایة" الفضائیة)»، موقع الحوزة الخبری، تاریخ نشر الخبر: 9 تیر 1389 هـ ش، شوهد بتاریخ: 26/ 06/ 2023 م.