سنہ 2002 عیسوی
Appearance
سنہ 2002 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا دوسرا سال ہے۔
واقعات
- 31 اگست: قذافی نے لیبیا میں امام موسیٰ صدر کی گمشدگی کا اعتراف کیا۔[1]
- "اہل بیت عالمی اسمبلی" میں آیت اللہ آصفی کی بطور جنرل سیکریٹری تعینات۔[2]
وفات
- 18 دسمبر: سید اسماعیل الموسوی زنجانی کا انتقال (13 شوال سنہ 1423ھ)۔
- 23 ستمبر: محسن حرم پناہی کا انتقال (16 رجب سنہ 1423ھ)۔
- 23 فروری: محمد جواد عارفی بیرجندی کا انتقال (10 ذوالحجہ سنہ 1422ھ)۔
- 16 مارچ: ابو الحسن الایازی کا انتقال (2 محرم سنہ 1423ھ)۔
- 18 مارچ: محمد مظفر قزوینی کا انتقال (3 محرم سنہ 1423ھ)۔
- 3 اپریل: احمد پیرشک کا انتقال۔
- 19 جون: سید سعید اختر رضوی کا انتقال، جو افریقہ میں پہلی شیعہ تبلیغی تنظیم کے بانی تھے (8 ربیع الثانی سنہ 1423ھ)۔
- 29 اگست: سید محمد جواد ذہنی کا انتقال (20 جمادی الثانی سنہ 1423ھ)۔
- 20 ستمبر: سید محمد علی موحد ابطحی کا انتقال (13 رجب سنہ 1423ھ)۔
- 2 مئی: عبد الرسول محیی الدین، عراقی شاعر اور حسینی ذاکر، جو قصیدہ "یحسین بضمايرنا" کے خالق تھے، کا انتقال (19 صفر سنہ 1403ھ)۔[3]
حوالہ جات
- ↑ موقع السيد موسى الصدر
- ↑ التعريف بالمجمع العالمي
- ↑ الشاعر عبد الرسول محيي الدين؛ نبذۃ عن حياتہ وسيرتہ، وكالۃ أہل البيتؑ للأنباء۔
مآخذ
- الشاعر عبد الرسول محيي الدين؛ نبذۃ عن حياتہ وسيرتہ، تاريخ الإدراج: 4 مايو 2023 م، تاريخ المراجعۃ: 6 مايو 2023 ء۔