سنہ 2011 عیسوی
Appearance
سنہ 2011 عیسوی، حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کے بعد اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کا پہلا سال ہے۔
واقعات
- 5 دسمبر: ایرانی ماہرین نے امریکی ڈرون طیارے کو کامیابی کے ساتھ نیچے اتارا
- 14 فروری: بحرین میں 14 فروری کی تحریک کا آغاز
- مارچ: انصار اللہ کی جانب سے صوبہ صعدہ پر مکمل قبضہ[1]
- عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی کی جانب سے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے دن کو "یوم عراق" قرار دیا۔
- 2 مئی: اسلام آباد کے قریب امریکہ کی جانب سے اسامہ بن لادن کے قتل کا اعلان
- جنوری : کوئٹہ سپورٹس کلب میں دھماکہ ہوا جس میں 81 افراد مارے گئے۔[2]
- جنوری: کراچی اور لاہور میں دو الگ الگ دھماکوں میں 10 شیعہ افراد مارے گئے۔[3]
- ستمبر: مسلح افراد نے بلوچستان میں شیعہ زائرین کی بس پر حملہ کیا جس میں 26 آدمی مارے گئے۔[4]
- دسمبر: کراچی میں شیعہ رہنما رضا عسکری کا قتل۔[5]
وفیات
- 24 جنوری: وفات شیخ محمد علی العمری (20 صفر 1432 ھ|1432 ھ) [6]
- 21 مارچ: وفات محمد صادقی تہرانی (15 ربیع الثانی 1432 ھ)
- 30 اکتوبر: وفات حوزوی استاد اور تہران یونیورسٹی کے صدر عمید زنجانی
- 5 جنوری: وفات علی محمد اِجئی (29 محرم 1432 ھ)
- 18 جنوری: وفات سید علی گلپایگانی (12 صفر 1432 ھ)
- 10 فروری: وفات سید مجتبیٰ حسینی میر صادقی (6 ربیع الاول 1432 ھ)
- 13 فروری: وفات سید محمود دہسرخی (9 ربیع الاول 1432 ھ)
- 26 فروری: وفات ڈاکٹر ابو القاسم گرجی (22 ربیع الاول 1432 ھ)
- 20 جولائی: وفات سید عباس صدر حسینی (18 شعبان 1432 ھ)
- وفات: سید حیدر مہدی؛ برصغیر کے شیعہ عالم دین [7]
حوالہ جات
- ↑ محمد، «الظاہرۃ الحوثیہ و التحول الفکری من الزیدیہ الی التشیع»، ص75۔
- ↑ The New Yorker, The Shiite Murders: Pakistan’s Army of Jhangvi
- ↑ Reliefweb, "Brutal sectarian violence against Shias continues unabated", Relief website.
- ↑ Reliefweb, "Brutal sectarian violence against Shias continues unabated", Relief website.
- ↑ Shiitnews, 11 years passed since martyrdom of Shaheed Askari Raza
- ↑ شیخ محمد علی العمری کے انتقال کی خبر
- ↑ درگذشت یکی از بزرگان شیعه در هندوستان
مآخذ
- حجتالاسلام والمسلمین سید حیدر مہدی زیدی، موقع المجمع العالمي لأہل البيت، تاريخ النشر: 4 شہریور 1401ش، تاريخ المشاہدۃ: 17 دی 1402ہجری شمسی.