سنہ 2004 عیسوی
Appearance
سنہ 2004 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا چوتھا سال ہے۔
واقعات
- مقتدیٰ صدر کی جیش المہدی نامی فوج اورعراق میں موجود امریکی افواج کے درمیان معرکۃ النجف نامی جنگ کا آغازحوالہ درکار
- اہل بیتؑ کی عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے طور پر آیت اللہ آصفی کے عہدے کا اختتام اور آیت اللہ اختری کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کا آغاز[1]
- ٹیکساس میں اسلامک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا قیام[2]
- 10 نومبر؛ الفرات سیٹلائٹ ٹی وی چینل کا قیام، یہ ٹی وی چینل عراق میں عربی زبان کا ایک چینل ہے جس کا تعلق نیشنل وزڈم موومنٹ کے سکریٹری جنرل عمار الحکیم سے ہے اور اس کا مرکزی دفتر بغداد میں واقع ہے[3][4]
وفيات
- سعودی عرب کے شہر احساء میں معروف عالم دین محمد ہاجری کا انتقال[5]
- 2004 ء۔ عراقی عبوری گورننگ کونسل کے چیئرمین عزالدین سلیم کو قتل کیا گیا[6]
حوالہ جات
- ↑ التعريف بالمجمع العالمي
- ↑ الموقع الرسمي لمؤسسۃ التعليم الإسلامي (تكساس) على الانترنت (برنامج المؤسسۃ)
- ↑ تردد قناۃ الفرات، موقع الرؤويۃ
- ↑ من نحن، موقع قناۃ الفرات
- ↑ الشخص، أعلام ہجر، ، ج ۔۔، ص۔۔۔۔
- ↑ مقتل رئيس مجلس الحكم الانتقالي بانفجار في بغداد
مآخذ
- الشخص، السيد ہاشم، أعلام ہجر، قم، مؤسسۃ أم القرى، 1425ھ۔
- تردد قناۃ الفرات Al Forat TV الجديد 2024، موقع الرؤيۃ، تاريخ نشر الخبر: 2024/03/22ء، شوہد بتاريخ: 2024/08/01ء۔
- من نحن، موقع قناۃ الفرات، شوہد بتاريخ: 2024/08/01ء۔