سنہ 17 ہجری

ویکی شیعہ سے
(سن 17 ہجری قمری سے رجوع مکرر)

سنہ 17 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا سترہواں سال ہے۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم جمعہ بمطابق 26 جنوری 638 عیسوی اور آخری دن دو شنبہ 29 ذی الحجہ بمطابق 14 جنوری 639 عیسوی ہے۔[1]

سن 17 ہجری قمری کے واقعات

  • معاویہ دمشق (شام) کا حاکم بنا۔
  • خلیفہ دوم کے ذریعہ مسجد نبوی کی توسیع۔[2]

حوالہ جات

  1. سایٹ تبدیل تاریخ ہجری
  2. جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۵.

مآخذ

  • جعفریان، رسول، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، تہران، نشر مشعر، چاپ نہم، ۱۳۸۷ش