سنہ 2024 عیسوی
(سنہ 2024ء سے رجوع مکرر)
سنہ 2024 عیسوی میں 1445ھ اور 1445ھ واقع ہوتے ہیں۔ اس سال کا پہلا دن بروز پیر یکم جنوری 18 جمادی الثانی 1445ھ سے آغاز ہوا
اس سال کے شروع کے واقعات میں داعش کا گلزار شہدائے کرمان پر حملہ اور طوفان الاقصی کے مقابلے میں فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملے سرفہرست ہیں۔
واقعات
جنوری
- 2 جنوری: شہادت صالح العاروری؛ بیروت، ضاحیہ میں اسرائیل کے ہاتھوں حماس کے سیاسی امور کے نائب سربراہ اور 7 اکتوبر 2023ء کو اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصی مشن کا ماسٹر مائنڈ، (19 جمادی الثانی 1445ھ[1]
- 3 جنوری: گلزار شہدائے کرمان پر داعش کا حملہ اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی میں شرکت کرنے والوں میں سے کئی لوگوں کا قتل اور زخمی (20 جمادی الثانی 1445ھ / 13 دی سنہ 1402 ہجری شمسی)[2]
- 8 جنوری: وسام حسن الطویل حزب اللہ لبنان کے رہنما کا اسرائیل کے ہاتھوں قتل (25 جمادی الثانی 1455ھ / 18دی سنہ 1402 ہجری شمسی)۔[3]
- 9 جنوری۔ وفات محسن علی نجفی، شیعہ عالم دین، اردو مترجم و مفسر قرآن، مؤسس مدارس اہل البیتؑ اور اسوہ سکول سسٹم پاکستان(26 جمادی الثانی 1455ھ / 19 دی سنہ 1402 ہجری شمسی)[4]
- 12 جنوری. یمن میں انصار اللہ کے ٹھکانوں پر امریکہ اور انگلینڈ کی بمباری (29 جمادی الثانی 1445ھ)[5]
حوالہ جات
- ↑ جزئیاتی تازه از ترور فرمانده حماس در لبنان؛ العاروری چگونه کشته شد؟، سایت یورونیوز.
- ↑ «اخبار لحظه به لحظه از حادثه تروریستی کرمان/ بازداشت برخی عوامل مرتبط با انفجارها + تصاویر»، خبرگزاری ایرنا.
- ↑ وسام حسن طویل (حاج جواد) از فرماندهان ارشد حزبالله ترور شد، پایگاه خبری انصافنیوز.
- ↑ پاکستانی بزرگ عالم دین "علامہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے، خبرگزاری مهر
- ↑ «ضربات أميركية وبريطانية على أهداف في صنعاء والحديدة والحوثي يتوعد بالرد»، الجزیره.
مآخذ
- پاکستانی بزرگ عالم دین "علامہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے، خبرگزاری مهر، مہر نیوز ایجنسی، تاریخ درج: 9 جنوری 2024ء، تاریخ مشاہدہ: 9 جنوری 2024ء۔
- «اخبار لحظه به لحظه از حادثه تروریستی کرمان/ بازداشت برخی عوامل مرتبط با انفجارها + تصاویر»، خبرگزاری ایرنا، تاریخ درج مطلب: ۱۳ دی ۱۴۰۲ش، تاریخ بازدید: ۲۰ دی ۱۴۰۲ہجری شمسی.
- جزئیاتی تازه از ترور فرمانده حماس در لبنان؛ العاروری چگونه کشته شد؟، سایت یورونیوز: تاریخ انتشار: ۰۴/۰۱/۲۰۲۴.
- وسام حسن طویل (حاج جواد) از فرماندهان ارشد حزبالله ترور شد، پایگاه خبری انصافنیوز، تاریخ انتشار خبر: ۱۸ دی ۱۴۰۲ہجری شمسی۔