فہرست اصحاب امام علیؑ
فہرست اصحاب امام علیؑ میں وہ نام شامل ہیں جو شیعہ منابع میں امام علیؑ کے اصحاب، راوی اور نمائندے کے نام سے ذکر ہوئے ہیں۔ شیخ طوسی نے اپنی کتاب رجال میں امام علیؑ کے 460 اصحاب، راوی اور نمائندوں کی فہرست میں ذکر کیا ہے۔
رجال طوسی میں اصحاب
شیخ طوسی نے اپنی رجال کی کتاب میں «اسماء من روی عن امیرالمؤمنین(ع)» کے ذیل میں تقریبا 460 افراد اصحاب اور کارگزاروں کے نام ذکر کیا ہے[1] ناظم زادہ نے اپنی کتاب اصحاب امام علیؑ میں 1110 افراد کی سوانح حیات کو بیان کیا ہے[2] اور محمدہادی امینی نجفی نے اپنی کتاب اصحاب الامام امیرالمومنین(ع) میں امام علیؑ کے اصحاب میں سے 1401 افراد کا زندگی نامہ ذکر کیا ہے۔[3]
- اسامۃ بن زید
- اصبغ بن نباتہ تمیمی حنظلی.
- ابراہیم بن عبداللہ قاری.
- ایوب بن عبید.
- اشعث بن قیس کندی، جو خوارج سے جاملا
- احنف بن قیس تمیمی.
- ابی بن قیس.
- اشرف بن جبلہ، برادر حکیم بن جبلۃ.
- ابراہیم بن یزید نخعی.
- اویس تمیمی.
- اسود بن یزید.
- اعین بن ضبیعۃ.
- اسود بن عرفجۃ سکسکی شامی، جو معاویہ سے ملحق ہوا۔
- ادہم بن محرز باہلی.
- اویس قرنی.
- بریدۃ بن حصیب اسلمی خزاعی مدنی عربی.
- براء بن عازب انصاری.
- بشر بن زید.
- بکر بن تغلب سدوسی.
- بشیر بن خصاصیۃ
- بشر بن ابی مسعود انصاری.
- بشر بن مسعود.
- تمیم بن حذیم ناجی.
- تمیم بن عمر،
- ثابت بن سعد.
- ثابت بن حجاج.
- ثابت انصاری بنانی،
- جندب بن جنادہ ارکان اربعہ میں سے ایک
- جندب بن عبداللہ ازدی.
- جابر بن عبداللہ انصاری مدنی عربی خزرجی.
- جویریۃ بن مسہر عربی کوفی.
- جعید ہمدانی کوفی.
- جبلۃ بن عمرو.
- جحادۃ بن سعد الانصاری.
- جریر بن عبداللہ بجلی.
- جبلۃ بن عمرو.
- حجارۃ بن سعد الانصاری.
- جبلۃ بن ابی سفیان مضری.
- جبلۃ بن عطیۃ یکنی ابا عرفۃ.
- جاریۃ بن قدامہ سعدی.
- جعدۃ بن ہبیرۃ.
- حجل بن عامر.
- جریر بن کلیب الکندی.
- امام حسن مجتبی علیہالسلام.
- امام حسین علیہالسلام.
- حذیفۃ بن یمان عبسی.
- حبیب بن مظاہر اسدی.
- حارث ہمدانی حالقی.
- حکیم بن سعید حنفی، شرطۃ الخمیس کا رکن۔
- حجر بن عدی کندی.
- حسن عرنی من بجیلہ.
- حارث بن قیس جعفی.
- حبۃ بن جوین عرنی.
- حصین بن جندب یکنی ابا ظبیان الجنبی کوفی.
- حجاج بن غزیۃ انصاری.
- حارث بن سرافۃ.
- حبیب بن عبداللہ.
- حصین بن حارث بن عبدالمطلب.
- حجاج بن عمرو.
- حنظلۃ بن نعمان بن عمرو من بنی زریق۔
- حارث بن عمرو لیثی، ابو واقد.
- حبیب بن اسلم.
- حارث بن ربیع، ابو زیاد، مدینہ میں امام کے نمائندے
- حارث بن قیس، جنگ صفین کے زخمی
- حکیم بن جبلہ.
- حلاس بن عمرو ہجری.
- حزین قاری.
- حبیب بن ابی ثابت.
- حارث بن ہمام نخعی.
- حریث بن جابر حنفی.
- حارث بن شہاب طائی.
- حارث بن حصیرۃ.
- حارثۃ بن قدامۃ،
- حارثۃ بن ثور.
- حارثۃ بن نعمان، شیخ طوسی نے پیغمبر اکرمؐ کے اصحاب میں ان کا نام بھی ذکر کیا ہے۔[4]
- حضین بن منذر رقاشیر، ابو ساسان.
- حارث بن صباح.
- حارث بن جہمان.
- حصین بن عبدالرحمان سلمی.
- حسین بن نوف ناعظی.
- حسان بن مخزوم البکری.
- حش بن المغیرۃ (حنش بن المعتمر).
- ابوایوب انصاری خزرجی.
- خزیمۃ بن ثابت ذو الشہادتین.
- خوات بن جبیر.
- خشرم بن حباب بن منذر من بنی سلمۃ.
- خالد بن ابی دجانۃ من اہل بدر.
- خارجۃ بن مصعب.
- خالد بن حصین.
- خالد بن معمر ذہلی.
- دینار، ابو سعید.
- رشید ہجری.
- ریاش بن عدی طائی.
- ربیعۃ بن ناجذ اسدی ازدی عربی کوفی.
- رفاعۃ بن رافع انصاری.
- رافع بن خدیج.
- رفاعۃ بن شداد.
- رقیقۃ محاربی.
- ربیعۃ بن علی.
- رکان لحام.
- زید بن ارقم انصاری عربی مدنی خزرجی.
- زید بن صوحان، جنگ جمل میں شہید ہوئے
- زاذان ابوعمرو فارسی.
- زیاد بن جعد.
- زر بن حبیش وکان فاضلا.
- زید بن وہب جہنی کوفی.
- زید بن حصین اسلمی، از مہاجرین.
- زید بن خالد جہنی.
- زیاد بن بیاضۃ انصاری.
- زید بن حارثۃ.
- زمیلۃ.
- زغل بن جبلۃ اخو حکیم بن جبلۃ.
- زید بن قمیع.
- زید بن ہانی سبیعی.
- زہر بن قیس.
- زیاد بن کعب بن مرحب.
- زیاد بن عبید، بصرہ میں امام کے نمائندے۔
- زید بن ربیعۃ.
- زیاد بن نصر حارثی.
- زیاد بن حفص تمیمی.
- زیاد بن حصین تمیمی.
- سلمان فارسی، ارکان اربعہ میں پہلا شخص.(ابوذر، مقداد، عمار)
- سعد بن مالک خزرجی.
- سہل بن حنیف انصاری عربی، مدینہ میں امام کے والی
- سوید بن غفلۃ.
- سلیم بن قیس ہلالی.
- سیحان بن صوحان عبدی، صعصعۃ بن صوحان کے بھائی۔
- سعد.
- سلمۃ بن کہیل.
- سالم بن ابی جعد.
- سعد بن عمران، سعد بن فیروز کوفی.
- سعد بن وہب ہمدانی.
- سلیمان بن صرد خزاعی، جس نے جمل میں امام کی مخالفت کی۔
- سلمۃ بن اکوع.
- سہل بن سعد ساعدی.
- سعد بن عمرو.
- سعد بن زیاد بن ودیعۃ.
- سمرۃ بن ربیعۃ.
- سعید بن قیس ہمدانی.
- سفیان بن اکیل.
- سعید بن وہب جہنی.
- سلامۃ ذری.
- سید بن عبید بن بختری.
- سعید بن مسعود ثقفی.
- سنان بن مالک نخعی.
- سفیان بن یزید.
- سماک بن عبد عوف.
- سعد بن حذیفۃ بن یمان.
- سلیمان بن مسہر.
- سعد بن حمید، ابوعمار.
- شریح بن نعمان ہمدانی.
- شداد بن ازمع ہمدانی.
- شتیر بن شکل عبسی، شبیر بھی کہا گیا ہے۔
- شقیق بن سلمۃ، ابا وداک،
- شریح بن قدامۃ سلمی.
- شبث بن ربعی، جو خوارج سے جاملے
- شریک بن اعور سلمی نخعی.
- شقیق بن ثور.
- شرحبیل بن شریح.
- ہبیرۃ بن شریح.
- کریب بن شریح.
- یزید بن شریح.
- سمیر بن شریح.
- شہر بن عبداللہ بن حوشب.
- صعصعہ بن صوحان.
- صیفی بن ربعی.
- صلد بن زفر، صاحب عمر.
- صبیرۃ بن سفیان.
- صادق بن اشعث.
- صفوان بن حذیفۃ بن یمان.
- صہیب، ابو حکیم جد حنان بن سدیر.
- ضرار بن صامت.
- طارق بن شہاب الاحمسی.
- الطفیل) بن الحرث بن عبدالمطلب.
- طرماح بن عدی.
- ظالم بن ظالم.
- ظبیان بن عمارۃ تمیمی.
- ظالم بن سراق.
- عمار بن یاسر ارکان اربعہ (سلمان، ابوذر، مقداد) میں چوتھا شخص
- عبید بن تیہان.
- عبداللہ بن عباس بن عبدالمطلب.
- عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب.
- عبداللہ بن بدیل.
- عبد الرحمان بن بدیل.
- عمرو بن حمق خزاعی.
- عبداللہ بن حارث، برادر مالک اشتر.
- عامر بن واثلہ.
- عرفۃ ازدی.
- عرفۃ مدنی.
- عثمان بن حنیف انصاری عربی.
- عبادۃ بن صامت.
- عبید بن عبد.
- عبداللہ بن بحر حضرمی.
- عبیدۃ سلمانی.
- علی بن ربیعۃ والبی اسدی، از عباد.
- عبیداللہ بن ابیرافع کاتب امام علیہالسلام.
- عبداللہ بن شداد بن ہاد لیثی عربی کوفی.
- عبایۃ بن ربعی الاسدی.
- عامر بن صخرۃ سکونی عربی کوفی.
- عبید بن جعد.
- عبدالرحمان بن عوسجۃ.
- عبد خیر بن ناجد، ابو صادق ازدی.
- عبید بن نضلہ خزاعی.
- عبداللہ بن خلیفۃ، ابو عریف ہمدانی.
- عبداللہ بن ربیعۃ سلمی.
- عبایۃ بن رفاعۃ بن رافع بن خدیج انصاری.
- عبدالرحمان بن ابی لیلی انصاری.
- عمرو ذویمر ہمدانی عربی کوفی.
- عقیل بن ابی طالب.
- عمرو بن ثعلبۃ.
- عقبۃ بن عمرو.
- عبداللہ بن عتیک.
- عمرو بن عوف لیثی.
- عمرو بن محصن.
- عقبہ بن عامر.
- عقبہ بن صامت.
- عوف بن حارث.
- عدی بن حاتم طائی.
- عتیق بن معاویۃ بن صامت انصاری.
- عامر بن عبدعمرو، ابو حبیب.
- عمرو بن عزیۃ.
- عبداللہ بن زید بن عاصم.
- عبداللہ بن عامر.
- عتیک بن عازب.
- عتبۃ بن عمرو.
- عثمان بن سعد بن احوز.
- عامر بن زید.
- عبدالرحمان بن خثیل جمحی.
- عرفجۃ بن ابی بردۃ لیثی.
- عامر بن اخیل.
- عبدالرحمان بن عمرو بن جموح.
- عتبۃ بن رفاعۃ بن رافع بن مالک خزرج کے بنی زریق سے۔
- عبدالرحمان بن ابی طلحۃ.
- عبداللہ بن عمرو بن معاذ بن جموح خزرج کے بنی سلمۃ سے
- عامر بن مسعود بن سعد.
- عبداللہ بن عمرو بن محصن.
- عبداللہ بن ثابت.
- عبدالرحمان بن عمرو.
- عروۃ بن ساعد.
- عبدالرحمان بن عبد رب.
- عبدالرحیم بن خراش
- عبدالرحمان بن خراش.
- عبداللہ بن زید.
- عمرو بن بلال.
- عبید مولی زید.
- عمارۃ بن اوس.
- عبداللہ بن خباب بن ارت.
- عمرو بن حزم النجاری، نجران میں پیغمبر اکرمؐ کے نمائندے
- علا بن عمرو.
- عبداللہ بن ابی طلحہ.
- عبداللہ بن زید بن عاصم من بنی نجار.
- عمرو بن ابی سلمۃ ابن ام سلمۃ.
- عون بن جعفر بن ابی طالب.
- عبداللہ بن الکوا، از خوارج.
- عبدالرحمان بن جندب.
- علی بن ربیعۃ اسدی.
- علقمۃ بن قیس.
- عباس بن ربیعۃ بن حارث بن عبدالمطلب.
- عبداللہ بن حارث بن نوفل بن عبدالمطلب.
- عبداللہ بن حکیم بن جبلۃ.
- عبداللہ بن سبا.
- عبداللہ بن سلمۃ.
- عباد بن قیس.
- عطاء بن ابی رباح مخلط.
- عطیۃ غوفی.
- عبداللہ بن عمار بن عبد یغوث.
- عبداللہ بن حارثۃ.
- عبدالرحمان بن سیار.
- عبداللہ بن جنادۃ.
- عدی بن جبیر.
- عمرو بن حریث.
- عمارۃ بن ربیعۃ جرمی.
- عبداللہ بن عوف احمر.
- عبداللہ بن غنیم، انہیں عبدالرحمان بن غنم بھی کہا گیا ہے۔
- عوف بن بشر.
- عبید اللہ بن سوید، حوشی.
- عبدالرحمان بن عمرو.
- عقیل خزاعی.
- عمیر بن عطارد.
- عامر بن اصقع زبیدی، امام کا ایلچی معاویہ کی طرف۔
- عبداللہ بن وہب راسبی، خوارج کے سرکردوں میں سے ایک
- عمیر بن سعید نخعی.
- عبداللہ بن عوف احمر.
- عمرو بن مرحوم عبدی.
- عمرو بن حارث بن قدامۃ.
- عباس بن شریک.
- عایذ بن بکر.
- عقبۃ بن جریر.
- عبداللہ بن صفوان.
- عمرو بن زبیر، ابو وابل.
- عبداللہ بن طفیل عامری.
- عبدالرحیم بن محرز کندی.
- عامر بن عبد الاسود.
- عفیف بن ابی عفیف.
- عبداللہ بن ابی ربیعۃ.
- عبدالرحمان بن عبد بن الکنود.
- عقبۃ بن عمرو.
- عنبسۃ بن جبیر.
- عامر بن طریف.
- علقمۃ بن قیس.
- عابس بن ربیعۃ نخعی.
- عمرو بن الاصم.
- عبد خیر خیرانی خیران بن ہمدان،
- عبداللہ بن شجیر ازدی ابو معمر.
- عبید اللہ بن زیاد.
- عبداللہ بن ابی سفر ہمدانی.
- عبداللہ بن ابی سخیلۃ خراسانی.
- عبداللہ بن عمیر.
- عبداللہ بن سلمۃ.
- عوف عقیلی.
- عبداللہ بن وال تمیمی
- فرات بن عمرو.
- فاکہ بن سعید.
- قیس بن سعد بن عبادہ، جس نے ابوبکر کی بیعت نہیں کی۔
- قنبر مولی امیر المؤمنین(ع).
- قیس بن یزید.
- قرطۃ بن کعب.
- قیس بن عبد ربہ.
- قترۃ ساعدی.
- قثم بن عباس بن عبدالمطلب، سمرقند میں مدفون ہیں۔
- قعقاع.
- قیس بن عفریۃ جشمی.
- قبیصۃ بن شداد.
- قعقاع بن عمیر تمیمی.
- قیس بن عباد بکری.
- قیس بن قرۃ، ہرب الی معاویۃ.
- قیس بن فہران.
- قیس بن عبادہ بن قیس بن ثعلبۃ بکری.
- قیس بن عمرو بن مالک(معروف بہ نجاشی)
- قیس بن ابی احمد.
- کثیر بن نمیر حضرمی.
- کلیب بن شہاب جرمی.
- کعب بن عمیر.
- کعب بن عجرۃ.
- کعب بن زید.
- کمیل بن زیاد نخعی.
- کلح ضبی.
- کردوس تغلبی.
- کعب بن عبداللہ.
- لوط بن یحیی ازدی (ابو مخنف).
- مقداد بن اسود کندی، ارکان اربعہ(سلمان، ابوذر، عمار) میں دوسرے شخص
- محمد بن جعفر بن ابی طالب.
- مغیرۃ بن نوفل بن حرث بن عبدالمطلب.
- محمد بن بدیل بن ورقاء خزاعی.
- مالک بن حارث اشتر نخعی.
- میثم بن یحیی تمار.
- محمد بن ابی بکر بن ابی قحافۃ.
- مسیب بن ثجبۃ فزاری.
- میمون بن مہران.
- میسرہ مولی کندۃ.
- مسلم بن زید سعدی.
- مخنف بن سلیم ازدی.
- مسعود بن اسود.
- مازن بن حنظلۃ.
- مسطح بن اثاثۃ.
- مسعود بن اوس.
- مسور بن مخرمۃ زہری، معاویہ کی طرف بھیجا ہوا ایلچی
- معاذ بن لصمۃ.
- مرۃ بن نعمان بن عمرو من بنی زریق.
- مسعود بن اسلم.
- محمد بن مسعود بن سعد.
- معاذ بن عمرو بن حمق.
- مسعود بن قیس.
- محمد بن ثابت بن قیس بن شماس.
- محمد بن ابی حذیفۃ، عامل مصر میں امام کا نمائندہ
- معقل بن قیس ریاحی.
- منذر نصری.
- محل بن خلیفۃ.
- مصعب حارثی.
- معاویۃ بن حارث، صاحب لواء اشعث یوم صفین.
- معاذ بن جبل.
- مرداس بن ابینۃ، خوارج سے نکل کر معاویہ سے جاملا
- مرۃ ہمدانی.
- معاویۃ بن صعصعۃ بن اخی الاحنف.
- مغیرۃ بن خالد.
- مصقلۃ بن ہبیرۃ، بہ معاویہ پیوست.
- میسرۃ بن مسیب بن حری.
- مرقع بن قمامۃ اسدی، کیسانیہ مسلک کا تھا
- مہدی مولی عثمان
- نعمان ابو قتادۃ بن ربعی، مکہ میں امام کے نمائندے.
- نعمان بن عجلان، بحرین و عمان میں امام کا نمائندہ از بنی زریق۔
- نضلۃ بن عبداللہ.
- نعیم بن دجاجۃ اسدی (نعیم بن خارجۃ).
- نعمان بن صہبان.
- نجاشی شاعر.
- نوفل بن فروہ اشجعی، از خوارج، ملعون.
- نشار بن ملک جہنی.
- نافع بن عتیبۃ.
- نوفل بن عبید اللہ بن مکنون،
- نملۃ ہمدانی، ابو ماریۃ.
- وہب بن عبداللہ سوائی، ابو جحیفۃ.
- وہب بن ابی وہب.
- وہب بن عدی.
- وہب بن اجدع بن راشد.
- ہاشم بن عتبۃ بن ابی وقاص مرقال، لیلۃ الہریر میں امام کا علمبردار
- ہبیرۃ بن مریم حمیری عربی کوفی.
- ہند بن عمرو جملی.
- ہیاج بن ہیاج.
- ہانی بن نمر.
- ہانی بن ہانی مرادی.
- یحیی بن جرار،
- یزید بن نویرۃ
- یزید بن طعمۃ.
- یزید بن قیس.
- یونس بن یزید بن مہران.
- یزید بن قیس ارحبی، ری، ہمدان اور اصفہان میں امام کا نمائندہ
- یزید بن جبلۃ.
- یزید بن معاویۃ بکائی عامری، عبداللہ بن الطفیل کے چچازاد بھائی
- یزید بن احنف بن قیس.
- ابو الہیثم بن تیہان.
- ابوالحمراء خادم رسول اللہؐ
- ابوسنان انصاری.
- ابوعمرو انصاری.
- ابولیلی.
- ابوفاختہ مولی بنی ہاشم.
- ابوقرۃ قاضی کندی.
- ابوبکر بن حزم انصاری عربی.
- ابوعبداللہ بجلی کوفی.
- ابو اراکہ بجلی کوفی.
- ابوبردۃ ازدی.
- ابوصادق، ابن عاصم بن کلیب جرمی عربی کوفی.
- ابویسر انصاری.
- ابوقتادہ انصاری.
- ابوعامر بن عامر.
- ابومسعود انصاری.
- ابولیلی بن حارثۃ.
- ابوالجعد مولی ابن عطیۃ.
- ابوقرۃ سلمی.
- ابوالمنذر جہنی.
- ابوالیسر بن عمرو انصاری.
- ابوالورد بن قیس بن فہد.
- ابوجند بن عمرو.
- ابواسحاق ہمدانی.
- ابومریم.
- ابوجحیفۃ.
- ابوجعدۃ اشجعی.
- ابورملۃ انصاری.
- ابومعاذ نصری.
- ابورزین اسدی.
- ابونضرۃ عبدی.
- ابوالخلیل.
- ابونوح کلاعی.
- ابوشمر بن ابرہۃ بن صباح حمیری.
- ابوالسفاح بجلی، جنگ صفین میں شہید ہونے والے امام علیؑ کے سب سے پہلے صحابی
- ابوحنش ازدی.
- ابوالولید بجلی.
- ابوالکنود وائلی.
- ابولیلی بن عبداللہ بن جراح.
- ابو ابیالجوشاء.
- ابوسمرۃ بن ذویب.
- ابوجمیلۃ.
- ابوخمیصۃ.
- ابوسخیلۃ.
- ابوامامۃ.
- ابوالسفن.
- ابوالورد.
- ابوزید مولی عمرو بن حریث.
- ام حکیم بنت عمرو بن سفیان الخولیۃ.
- عمرۃ بنت نفیل.
- نضرۃ ازدیۃ.[5]
والی اور نمائندے
علی اکبر ذاکری نے اپنی کتاب سیمای نمائندہان علی بن ابی طالب(ع) میں امام علیؑ کی طرز حکومت کو سیاسی، اقتصادی اور معاشرتی اعتبار سے بیان کیا ہے اور اس کے ضمن میں آپ کی حکومت کے مختلف شہروں میں اہم عہدہ داروں کا ذکر بھی کیا ہے جن کے نام درج ذیل ہیں:[6]
مکہ کے والی
مدینے کے والی
- تمیم بن عمرو، ابو حبیش،
- سہل بن حنیف بن وہب انصاری
- تمّام بن عباس
- ابوایوب انصاری
- حارث بن ربیع، ابو زیاد، مدینہ میں امام کا نمائندہ.[8]
کوفہ میں امام کے نمائندے
- ابوموسی اشعری
- قرظۃ بن کعب بن عمرو انصاری
- عقبۃ بن عمرو انصاری، کوفہ میں امیرالمؤ منینؑ کے جانشین۔
- ہانی بن ہوذہ، کوفہ میں امیرالمؤ منینؑ کے جانشین۔[9]
یمن میں نمائندے
- حبیب بن منتجب یمن کے کسی شہر میں نمائندہ
- سعید بن نمران ہمدانی، نمائندہ جند.
- عبیداللہ بن عباس بن عبدالمطلب، نمائندہ یمن (صنعا).[10]
نہروان، فرات و بہرسیر
- عبداللہ بن خباب بن ارت، نمائندہ نہروان.
- عبیدہ سلمانی، نمائندہ فرات.
- عدی بن حارث، احتمالا عدی بن حاتم باشد، نمائندہ بہرسیر.[11]
مداین
- حذیفۃ بن یمان، نمائندہ مداین.
- یزید بن قیس ارحبی، نمائندہ مداین.
- لام بن زیاد بن غطیف، نمائندہ مداین.
- سعد بن مسعود ثقفی، نمائندہ مداین.[12]
جزیرہ و اطراف آن
- ابو حسان بن حسان بکری، نمائندہ شہر انبار.
- مالک بن کعب ارحبی، نمائندہ عین التمر.
- کمیل بن زیاد نخعی، نمائندہ ہیت.
- مالک اشتر نمائندہ جزیرہ.
- شبیب بن عامر، نمائندہ نصیبین.[13]
جبّل و کسکر
- سلیمان بن صرد خزاعی، نمائندہ جبّل.
- قدامہ بن عجلان، نمائندہ کسکر.
- قعقاع بن شور ذہلی، نمائندہ کسکر.[14]
بحرین، عمان و اہواز
- عمر بن ابی سلمہ، نمائندہ بحرین.
- نعمان بن عجلان زرقی، نمائندہ بحرین و عمان.
- عمرو بن سلمہ ارحبی.
- حلوف بن عوف ازدی، نمائندہ عمان.
- خریت بن راشد ناجی، نمائندہ اہواز.[15]
فارس
- منذر بن جارود عبدی نمائندہ اصطخر فارس.
- مصقلہ بن ہبیرہ شیبانی نمائندہ اردشیر خرّہ.
- زیاد بن ابیہ، نمائندہ فارس.[16]
اصفہان، ری، قزوین و ہمدان
- مخنف بن سلیم ازدی والی اصفہان، ری، قزوین و ہمدان.
- یزید بن قیس ارحبی والی اصفہان، ری و ہمدان.
- یزید بن قیس حجّیہ تیمی، نمائندہ ری.
- ربیع بن خثیم کوفی (خواجہ ربیع) نمائندہ قزوین.
- جریر بن عبداللہ بجلی ہمدان میں عثمان کا نمائندہ جو حضرت علیؑ کی خلاف کے بعد بھی کچھ عرصے تک اسی عہدے پر باقی رہا۔[17]
خراسان، سجستان و کرمان
- جعدہ بن ہبیرہ، نمائندہ خراسان.
- خلید بن قرّہ یربوعی، نمائندہ خراسان.
- حریث بن جابر حنفی بکری، نمائندہ خراسان.
- عون بن جعدہ، نمائندہ سجستان (سیستان).
- ربعی بن کائس عنبری، نمائندہ سجستان.
- عبداللہ بن اہتم، نمائندہ کرمان.[18]
آذربایجان و حلوان
- اشعث بن قیس، نمائندہ آذربایجان.
- اسود بن قطبہ، نمائندہ حلوان.
- قیس بن سعد بن عبادہ انصاری، نمائندہ آذربایجان.
- عبداللہ بن شبیل احمسی، جانشین قیس در آذربایجان.
- سعد بن حارث خزاعی، نمائندہ آذربایجان.[19]
مصر
- محمد بن ابی حذیفہ.
- قیس بن سعد بن عبادہ انصاری، والی مصر.
- مالک بن حارث اشتر نخعی، والی مصر.
- محمد بن ابی بکر، والی مصر.[20]
بصرہ
- عثمان بن حنیف انصاری
- ابوالاسود دؤلی[21]
امام علیؑ کے راوی
علم رجال کے مآخذ میں امام علی سے روایت نقل کرنے والے اصحاب کی فہرست کچھ یوں ذکر ہوئی ہے:
- ابوالاسود دوئلی
- احنف بن قیس
- اصبغ بن نباتہ
- ام حسن نخعی
- جابر بن عبداللہ انصاری
- جندب بن عبداللہ بجلی
- حارث بن عبداللہ ہمدانی
- حبابہ والبیہ
- حبۃ بن جوین عرنی
- حضین بن منذر رقاشی
- حنش بن عبداللہ صنعانی
- خیثمۃ بن عبدالرحمان
- زاذان ابوعمرو
- سعید بن قیس ہمدانی
- شبث بن ربعی تمیمی
- شریح بن حارث کندی
- شریح بن ہانی حارثی
- ضرار بن ضمرہ
- عامر بن واثلۃ
- عبدالرحمان بن ابی لیلی
- عبداللہ بن جعفر بن ابیطالب
- عبداللہ بن عباس
- عبداللہ بن یحیی حضرمی
- عبیداللہ بن ابی رافع
- عدی بن حاتم طائی
- عمرو بن حریث مخزومی
- فاطمہ دختر امام علی
- نوف بکالی
- وہب بن عبداللہ بن مسلمہ
- کمیل بن زیاد نخعی
دیگر مآخذ میں
حوالہ جات
- ↑ طوسی، رجال الطوسی، 1415ھ، ص57.
- ↑ ناظمزادہ قمی، اصحاب امام علی، 1385ش
- ↑ امینی، اصحاب الامام امیرالمومنین، 1412ق
- ↑ طوسی، رجال طوسی، 1381ھ، ص17.
- ↑ شیخ طوسی، رجال، 1415ھ، ص57
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ذاکری، سیمای نمائندہان علی ابن ابی طالب(ع)، 1386ہجری شمسی
- ↑ ابنعساکر، تاریخ مدینۃ دمشق، 1415ھ، ج69، ص165.
- ↑ شبستری، التبیین فی أصحاب الإمام أمیر المؤمنین(ع) و الرواۃ عنہ، 1430ھ، ج1، ص541.
مآخذ
- ابنعساکر، علی بن الحسن، تاریخ مدینۃ دمشق و ذکر فضلہا و تسمیۃ من حلہا، تحقیق عمر بن غرامہ، بیروت، دار الفکر للطباعۃ و النشر، 1415ھ۔
- امینی، محمد ہادی، اصحاب الامام امیرالمومنین والروات عنہ، بیروت، دار الکتاب الاسلامی، 1412ھ۔
- ذاکری، علیاکبر، سیمای کارگزاران علی ابن ابی طالب (ع)، قم، بوستان کتاب، 1386ہجری شمسی.
- شبستری، عبدالحسین، التبیین فی اصحاب الامام امیرالمؤمنین علیہالسلام و الرواۃ عنہ، قم، المکتبۃ التاریخیۃ المختصہ، 1430ھ۔
- طوسی، محمد بن حسن، رجال طوسی، قم، مؤسسہ نشر اسلامی، چاپ اول، 1415ھ۔
- ناظم زادہ قمی، سید اصغر، اصحاب امام علی، قم، بوستان کتاب، 1385ہجری شمسی.