عدی بن حارث

ویکی شیعہ سے
عدی بن حارث
کوائف
نام:عدی بن حارث
اصحابامام علیؑ


عَدِیّ بن حارِث مدین کے قریب اور دجلہ کے مغربی علاقہ بَہرَسیر میں حکومت علویہ کے کارگزار تھے۔
ان کی شخصیت اور شجرہ نسب کے سلسلے میں واضح معلومات دستیاب نہیں ہیں۔[1]نصر بن مزاحم منقری کے نقل کے مطابق امام علیؑ نے جنگ جمل کے اختتام پر اور کوفہ آنے کے بعد عدی بن حارث کو علاقہ بہرسیر میں اپنا حکومتی کارگزار اور عامل منصوب کیا۔[2]بہر سیر بغداد کے علاقے مدین کے قریب اور دجلہ کے مغرب میں واقع ایک علاقہ تھا۔[3] بحارالانوار میں منقول ایک روایت کے مطابق عدی بن حاتم طائی اس علاقے میں امام علیؑ کے حکومتی کارگزار اور عامل تھے۔[4]

حوالہ جات

  1. محمدی ری‌شهری، موسوعة الامام علی بن ابی‌طالب(ع) 1425ھ، ج12، ص219.
  2. منقری، وقعة صفین، 1404ھ، ص11.
  3. حموی، معجم البلدان، بیروت، ج1، ص515.
  4. مجلسی، بحارالانوار، 1403ھ، ج32، ص357.

مآخذ

  • حموی، یاقوت بن عبدالله، معجم البلدان، بیروت، بی‌نا، بی‌تا.
  • محمدی ری‌شهری، محمد، موسوعة الإمام علی بن ابی‌طالب(ع) فی الکتاب والسنة والتاریخ، تحقیق مرکز بحوث دار الحدیث، قم، دار الحدیث للطباعة والنشر، چاپ دوم، 1425ھ.
  • مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، تحقیق: سید ابراهیم میانجی، محمدباقر بهبودی، بیروت، چاپ سوم، 1403ھ.
  • منقری، نصر بن مزاحم، وقعة صفین، تحقیق عبدالسلام محمدهارون، قم، مکتبة آیة الله المرعشی النجفی، چاپ دوم، 1404ھ.