"امام علیؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری ترمیم
سطر 21: سطر 21:
{| class="wikitable" style="text-align: center; background-color:#F5F5DC; width:60%; border-radius:4px; align:center !important; margin:auto "
{| class="wikitable" style="text-align: center; background-color:#F5F5DC; width:60%; border-radius:4px; align:center !important; margin:auto "
|-
|-
|ردیف||لقب||معنی
|معنی
|-
|-
|1.||ابو الیَتامی و المساکین ||یتیموں اور مسکینوں کے باپ
|یتیموں اور مسکینوں کے باپ
|-
|-
|2.||[[اسد اللہ]]|| شیر خدا
|شیر خدا
|-
|-
|3.||اسد اللہ الغالب الکرار || شیر خدا  (شجاعت اور بہادری کی نشانی)
|شیر خدا  (شجاعت اور بہادری کی نشانی)
|-
|-
|4.||اَخُ الرّسول|| پیغمبر اکرمؐ کے بھائی
|پیغمبر اکرمؐ کے بھائی
|-
|-
|5.||اَذان|| مشرکوں سے خدا اور رسول کی ناپسندیدگی کا اعلان کرنا
|مشرکوں سے خدا اور رسول کی ناپسندیدگی کا اعلان کرنا
|-
|-
|6.||اُذُن اللہ الواعیہ || خدا کے سننے والے کان
|خدا کے سننے والے کان
|-
|-
|7.||ازْہَدُ الزّاہِدین || دنیا سے سب سے زیادہ بےرغبت زاہد
|دنیا سے سب سے زیادہ بےرغبت زاہد
|-
|-
|8.||اسـمُ اللہِ الرَضیّ  || اللہ کا پسندیدہ نام  
|اللہ کا پسندیدہ نام
|-
|-
|9.||اصَلُ القَدیُم || دیرینہ گوہر
|دیرینہ گوہر
|-
|-
|10.||امیرالبَرَرۃ || نیک لوگوں کے امیر
|نیک لوگوں کے امیر
|-
|-
|11.||امیر الجُیُوش ||لشکر کا سپہ سالار
|لشکر کا سپہ سالار
|-
|-
|12.||[[امیر المؤمنین (لقب)|امیر المؤمنین]]|| سپہ سالار اور مسلمانوں کے رہبر
|سپہ سالار اور مسلمانوں کے رہبر
|-
|-
|13.||امیر النَّحْلِ ||مؤمنوں اور شیعوں کے امیر (نحل کا مطلب شہد کی مکھی ہے اور شیعوں کی تشبیہ شہد کی مکھیوں سے کیا گیا ہے۔)
|مؤمنوں اور شیعوں کے امیر (نحل کا مطلب شہد کی مکھی ہے اور شیعوں کی تشبیہ شہد کی مکھیوں سے کیا گیا ہے۔)
|-
|-
|14.||امام|| پیشوا اور رہبر
|پیشوا اور رہبر
|-
|-
|15.||امامُ الاَبرار || نیک لوگوں کا پیشوا
|نیک لوگوں کا پیشوا
|-
|-
|16.||امام الاتقیاء || پرہیزگاروں کا پیشوا
|پرہیزگاروں کا پیشوا
|-
|-
|17.||امام الاولیاء || اللہ کے دوستوں کا پیشوا
|اللہ کے دوستوں کا پیشوا
|-
|-
|18.||امام الاُمّۃ || پیغمبر اکرمؐ کی امت کا پیشوا
|پیغمبر اکرمؐ کی امت کا پیشوا
|-
|-
|19.||امام البَریّہ || اللہ کی مخلوق کا پیشوا
|اللہ کی مخلوق کا پیشوا
|-
|-
|20.||امام الحق|| حق اور سچائی کے پیشوا
|حق اور سچائی کے پیشوا
|-
|-
|21.||امام خلق اللہ || مخلوق الہی کے پیشوا|
| مخلوق الہی کے پیشوا |
|-
|-
|22.||امام الصّالِحین ||صالح لوگوں کے پیـشوا
|صالح لوگوں کے پیـشوا
|-
|-
|23.||امام القَوم|| لوگوں کے پیشوا
|لوگوں کے پیشوا
|-
|-
|1.||امام المتّقین || متقی لوگوں کے پیشوا
|متقی لوگوں کے پیشوا
|-
|-
|24.||امام المـُخلِصین || مخلصین کے پیشوا|
| مخلصین کے پیشوا |
|-
|-
|25.||امام المرحومین || اللہ کی رحمت پانے والوں کے پیشوا
|اللہ کی رحمت پانے والوں کے پیشوا
|-
|-
|26.||امام المسلمین|| مسلمانوں کے پیشوا|
| مسلمانوں کے پیشوا |
|-
|-
|27.||امام المؤمنین|| دینداروں کے پیشوا
|دینداروں کے پیشوا
|-
|-
|28.||امام ذَوِی الألباب || عقلمندوں کے پیشوا
|عقلمندوں کے پیشوا
|-
|29.||امام النّاصِحُ || خیرخواہوں کے پیشوا
|-
|-
|30.||اَمینُ الرّسول|| رسول اللہ کے رازدار|
|خیرخواہوں کے پیشوا
|-
|-
|31.||[[انزع بطین|اَنزع البَطین]] ||ایسا شخص جو شرک و غیر خدا کی پرستش سے الگ ہو اور علم سے معمور ہو
| رسول اللہ کے رازدار |
|-
|-
|32.||اَنیسُ المُؤمنین|| مومنوں کے دوست اور مؤنس
|ایسا شخص جو شرک و غیر خدا کی پرستش سے الگ ہو اور علم سے معمور ہو
|-
|-
|33.||اَورَعُ الْمُبین || سب سے زیادہ زاہد اور فضائل و کمالات کا بیان کرنے والا
|مومنوں کے دوست اور مؤنس
|-
|-
|34.||اَوَّلُ العابِدینَ || عابدوں میں سب سے پہلا
|سب سے زیادہ زاہد اور فضائل و کمالات کا بیان کرنے والا
|-
|-
|35.||اَوَّلُ القَومِ اسلاما|| پہلا شخص جس نے اسلام قبول کیا
|عابدوں میں سب سے پہلا
|-
|-
|36.||اَوَّلُ مـَظْلُوم|| پہلا شخص جو خدا کی راہ میں مظلوم ہوا
|پہلا شخص جس نے اسلام قبول کیا
|-
|-
|37.||اَوَّلُ مـَن آمـَنَ بـِاللہ ِ|| پہلا شخص جس نے اللہ پر ایمان لے آیا
|پہلا شخص جو خدا کی راہ میں مظلوم ہوا
|-
|-
|38.||اَوَّلُ مَن غُصِبَ حَقُّہُ|| پہلا شخص جس کا حق غصب ہوا
|پہلا شخص جس نے اللہ پر ایمان لے آیا
|-
|-
|39.||اَعْلَمُ الرّزین || جو شخص علم اور دانائی کے عروج پر ہو
|پہلا شخص جس کا حق غصب ہوا
|-
|-
|40.||آمر بالمعروف|| امر بالمعروف کرنے والا
|جو شخص علم اور دانائی کے عروج پر ہو
|-
|-
|41.||ابو اللِّواء || پرچم والا  
|امر بالمعروف کرنے والا
|-
|-
|42.||اَشرفُ المَکین || نَسَب اور حَسَب میں سب سے بڑا
|پرچم والا
|-
|-
|43.||اَشْجَعُ المَتین || سب سے بہادر اور صبر اور طاقت کا مالک
|نَسَب اور حَسَب میں سب سے بڑا
|-
|-
|44.||اَصلَعُ الاَمین || شرک سے دور اور امت کا قابل اعتماد
|سب سے بہادر اور صبر اور طاقت کا مالک
|-
|-
|45.||بابُ اللہ ِ || رحمت الہی کا دروازہ
|شرک سے دور اور امت کا قابل اعتماد
|-
|-
|46.||[[باب حطّہ|باب الحطّۃ]] || عفو کرنے والا اللہ کا دروازہ
|رحمت الہی کا دروازہ
|-
|-
|47.||بابُ حِکْمَۃ ربّ العالمین || پروردگار عالم کی حکمت کا دروازہ
|عفو کرنے والا اللہ کا دروازہ
|-
|-
|48.||بابُ المقام || درگاہِ مقصود
|پروردگار عالم کی حکمت کا دروازہ
|-
|-
|49.||باب مدینۃُ الْعِلم || شہرِ علم کا دروازہ
|درگاہِ مقصود
|-
|-
|50.||باب دار الحکمۃ || شہرِ علم و حکمت کا دروازہ
|شہرِ علم کا دروازہ
|-
|-
|51.||بَحْرُ العِلْمِ المَسجُور|| علم کا ابلتا اور بہتا ہوا سمندر
|شہرِ علم و حکمت کا دروازہ
|-
|-
|52.||بَحْرُ العُلُومِ|| علوم کا سمندر
|علم کا ابلتا اور بہتا ہوا سمندر
|-
|-
|53.||بَدْرُ  المُضیء|| چمکتا ہوا چاند
|علوم کا سمندر
|-
|-
|54.||بُرہانُ الْمـُنیر|| نورانی بُرہان
|چمکتا ہوا چاند
|-
|-
|55.||بیضۃ البَلَد || وہ جو اپنے شہر میں منفرد اور عظیم ہے اور اس کا کوئی برابر نہیں اور دوسرے اس کے گرد گھومتے ہیں
|نورانی بُرہان
|-
|-
|56.||تالی کتاب اللہ|| اللہ کی کتاب کے پیچھے چلنے والا
|وہ جو اپنے شہر میں منفرد اور عظیم ہے اور اس کا کوئی برابر نہیں اور دوسرے اس کے گرد گھومتے ہیں
|-
|-
|57.||حَبْل ُاللہ المَتین || اللہ کی مضبوط رسی
|اللہ کی کتاب کے پیچھے چلنے والا
|-
|-
|58.||حُجَّۃُاللہ|| حجتِ خدا
|اللہ کی مضبوط رسی
|-
|-
|59.||حُجَّۃُ الخِصام ||دشمنی کرنے والوں کے لیے ایک فیصلہ کن حجت
|حجتِ خدا
|-
|-
|60.||حافظ لحدوداللہ|| حدود الہی کا محافظ
|دشمنی کرنے والوں کے لیے ایک فیصلہ کن حجت
|-
|-
|61.||حَیدرۃ || شیر، جو شجاعت اور دلاوری کی طرف اشارہ ہے
|حدود الہی کا محافظ
|-
|-
|62.||حَلیفُ الِمحراب ||ملازم محراب
|شیر، جو شجاعت اور دلاوری کی طرف اشارہ ہے
|-
|-
|63.||خاتم الوَصیّین || آخری وصی
|ملازم محراب
|-
|-
|64.||خازِنُ عِلْمِ اللہ  ||علم الہی کا خزانچی
|آخری وصی
|-
|-
|65.||خاصَّۃُ اللہ  ||اللہ کا خاص
|علم الہی کا خزانچی
|-
|-
|66.||خالِصَۃُ الرَّسول ||خلاصہ رسول
|اللہ کا خاص
|-
|-
|67.||خلیفۃاللہ|| روئے زمین پر اللہ کا خلیفہ
|خلاصہ رسول
|-
|-
|68.||خلیفۃ رسول اللہ || رسول خدا کا جانشین
|روئے زمین پر اللہ کا خلیفہ
|-
|-
|69.||خیر البریۃ || بہترین مخلوق
|رسول خدا کا جانشین
|-
|-
|70.||خیر الأوصیاء|| سرپرستوں میں بہترین
|بہترین مخلوق
|-
|-
|71.||خاصِفُ النّعل|| جوتوں پر پیوند لگانے والا (کنایہ ہے [[تواضع]] کا)
|سرپرستوں میں بہترین
|-
|-
|72.||خَلیل َاللہ|| اللہ کا دوست
|جوتوں پر پیوند لگانے والا (کنایہ ہے [[تواضع]] کا)
|-
|-
|73.||دابّۃُ الأرض|| کافر کو مؤمن سے الگ کرنے والا
|اللہ کا دوست
|-
|-
|74.||دَوحَۃُ الہاشمیّۃ ||ہاشمی خاندان کا تنومند درخت
|کافر کو مؤمن سے الگ کرنے والا
|-
|-
|75.||دَیّانُ الدّین  ||قیامت کے حاکم
|ہاشمی خاندان کا تنومند درخت
|-
|-
|76.||ذو القَرْنَین ہذہ الاُمّہ|| رسول اللہ کی امت کے ذوالقرنین
|قیامت کے حاکم
|-
|-
|77.||ذو النّورین|| ([[زینب]] و [[ام کلثوم]]) دو نور والا
|رسول اللہ کی امت کے ذوالقرنین
|-
|-
|78.||ذِکر||[[ذکر|یاد]]؛ جس کا ذکر [[عبادت]] ہے
|([[زینب]] و [[ام کلثوم]]) دو نور والا
|-
|-
|79.||رایۃُ الْہُدی || ہدایت کا پرچم
|[[ذکر|یاد]]؛ جس کا ذکر [[عبادت]] ہے
|-
|-
|80.||رُکْنُ الأولیاء || اللہ کے دوستوں کی بنیاد
|ہدایت کا پرچم
|-
|-
|81.||رَفیق|| دوست اور ہمراہ
|اللہ کے دوستوں کی بنیاد
|-
|-
|82.||[[زوج البتول]]|| حضرت فاطمہ زہراؑ کے شوہر
|دوست اور ہمراہ
|-
|-
|83.||زَینُ الصِّدّیقینَ || سچوں کی زینت
|حضرت فاطمہ زہراؑ کے شوہر
|-
|-
|84.||زَیْنُ المُوَحِّدینَ النُّجَباء || پاک توحید پرستوں کا زیور
|سچوں کی زینت
|-
|-
|85.||[[ساقی کوثر]]||حوض کوثر سے دوسروں کو پانی پلانے والا۔
|پاک توحید پرستوں کا زیور
|-
|-
|86.||سامِعُ السِّرِ و النَّجوی || راز و نیاز سننے والا
|حوض کوثر سے دوسروں کو پانی پلانے والا۔
|-
|-
|87.||[[سدرۃ المنتہی|سِدْرَۃُ  المُنْتَہی]] || آسمان پر وہ جگہ یا درخت جس کا ذکر قرآن و حدیثِ معراج میں آیا ہے۔
|راز و نیاز سننے والا
|-
|-
|88.||سراجُ المُنیر || جلتا ہوا چراغ (روشن خیالی اور ہدایت کی علامت)
|آسمان پر وہ جگہ یا درخت جس کا ذکر قرآن و حدیثِ معراج میں آیا ہے۔
|-
|-
|89.||سِرُّ اللہ || سر الہی
|جلتا ہوا چراغ (روشن خیالی اور ہدایت کی علامت)
|-
|-
|90.||سیف اللہ|| شمشیرِ خدا
|سر الہی
|-
|-
|91.||سَیْفُ رَسول اللہ|| شمشیرِ رسول خدا
|شمشیرِ خدا
|-
|-
|92.||سَفینۃُ النَّجَاۃ || نجات کی کشتی
|شمشیرِ رسول خدا
|-
|-
|93.||سید العرب || عرب قوم کے بزرگ
|نجات کی کشتی
|-
|-
|94.||سید البَرَرَۃ || نیک لوگوں کے بزرگ
|عرب قوم کے بزرگ
|-
|-
|95.||سید المسلمین|| مسلمانوں کے سردار
|نیک لوگوں کے بزرگ
|-
|-
|96.||سید الأوصیاء|| اوصیا کے سردار
|مسلمانوں کے سردار
|-
|-
|97.||سید الوصیین|| وصیوں کے سردار
|اوصیا کے سردار
|-
|-
|98.||سید النجباء|| بزرگوں کے بزرگ
|وصیوں کے سردار
|-
|-
|99.||سعید|| سعادتمند، مبارک
|بزرگوں کے بزرگ
|-
|-
|100.||[[شاہ مردان (لقب)|شاہ مردان]]|| مردانگی کا اسوہ کامل
|سعادتمند، مبارک
|-
|-
|101.||شاہدٌ لِرَسول ِاللہ|| پیغمبر اکرمؐ کا گواہ اور دلیل
|مردانگی کا اسوہ کامل
|-
|-
|102.||شبیہ [[ہارون]]|| [[حضرت ہارون|ہارونؑ]] جیسا؛ جس طرح ہارون [[حضرت موسیؑ]]] کے بھائی تھے اسی طرح سے [[امام علیؑ|امام علیؑ]] بھی [[پیغمبر اکرمؐ]] کے بھائی ہیں۔
|پیغمبر اکرمؐ کا گواہ اور دلیل
|-
|-
|103.||شَجَرَۃُ التَّقوی ||پرہیزگاری کا مضبوط
|[[حضرت ہارون|ہارونؑ]] جیسا؛ جس طرح ہارون [[حضرت موسیؑ]]] کے بھائی تھے اسی طرح سے [[امام علیؑ|امام علیؑ]] بھی [[پیغمبر اکرمؐ]] کے بھائی ہیں۔
|-
|-
|104.||شِہابُ الثاقب || چیرنے والا شہاب
|پرہیزگاری کا مضبوط
|-
|-
|105.||[[صدیق|صدیق اکبر]] || صدیق اس شخص کو کہا جاتا ہے جو اپنے عمل اور قول میں ایماندار ہو اور حق کی تصدیق کرتا ہو
|چیرنے والا شہاب
|-
|-
|106.||صدّیق اَعظم|| زیادہ اور سب سے بڑا سچا
|صدیق اس شخص کو کہا جاتا ہے جو اپنے عمل اور قول میں ایماندار ہو اور حق کی تصدیق کرتا ہو
|-
|-
|107.||صراطُ المستقیم || سیدھا راستہ
|زیادہ اور سب سے بڑا سچا
|-
|-
|108.||[[صاحب اللواء]] || علمبردار
|سیدھا راستہ
|-
|-
|109.||صاحبُ العصاء|| لوگوں کا مولا
|علمبردار
|-
|-
|110.||صاحب [[قضاوت|القَضایا]]|| فیصلے کرنے والا
|لوگوں کا مولا
|-
|-
|111.||[[صالح المؤمنین]] || مؤمنین میں بہترین (سورہ تحریم کی آیت نمبر 4 میں بعض شیعہ<ref>قمی، تفسیر قمی، 1423ق، ج2، ص393،عروسی حویزی، تفسیر نورالثقلین، ج5، ص370، ح10 و 11 و 14۔</ref> اور اہل سنت<ref>سیوطی، الدّر المنثور، 1404ق، ج8، ص224۔</ref> مفسروں کے مطابق صالح المؤمنین سے مراد امام علیؑ ہیں۔)
|فیصلے کرنے والا
|-
|-
|112.||صَفْوَۃ اللّہ || اللہ کا وفادار دوست
|مؤمنین میں بہترین (سورہ تحریم کی آیت نمبر 4 میں بعض شیعہ<ref>قمی، تفسیر قمی، 1423ق، ج2، ص393،عروسی حویزی، تفسیر نورالثقلین، ج5، ص370، ح10 و 11 و 14۔</ref> اور اہل سنت<ref>سیوطی، الدّر المنثور، 1404ق، ج8، ص224۔</ref> مفسروں کے مطابق صالح المؤمنین سے مراد امام علیؑ ہیں۔)
|-
|-
|113.||طَریقُ المُستقیم|| سیدھا راستہ
|اللہ کا وفادار دوست
|-
|-
|114.||عَلَمُ التُّقی || پرہیزگاری کا پرچم
|سیدھا راستہ
|-
|-
|115.||عَلَم الہادی || ہدایت کا پرچم (ہدایت اور روشنگری کا کنایہ)
|پرہیزگاری کا پرچم
|-
|-
|116.||عَمُودُ الدِّین || دین کا ستون
|ہدایت کا پرچم (ہدایت اور روشنگری کا کنایہ)
|-
|-
|117.||عُروَۃُ اللہ الوُثقی || اللہ کی مضبوط رسی
|دین کا ستون
|-
|-
|118.||عِصمَۃُ الأولیاء || اللہ کے دوستوں کا زمام
|اللہ کی مضبوط رسی
|-
|-
|119.||عـَیبَۃُ عـِلْمِ اللہ  || اللہ کے علم کا راز
|اللہ کے دوستوں کا زمام
|-
|-
|120.||غُرّۃُ المہاجرین|| مہاجرین کا جھومر
|اللہ کے علم کا راز
|-
|-
|121.||[[فاروق]] || حق کو باطل سے الگ کرنے والا
|مہاجرین کا جھومر
|-
|-
|122.||فاصل الفَضَاء||
|حق کو باطل سے الگ کرنے والا
|-
|-
|123.||فاصل [[قضاوت|القَضَاء]]|| وہ جو فیصلوں کے بارے میں حتمی فیصلہ کرتا ہے
|
|-
|-
|124.||فارِسُ العَرَب|| عرب جنگجو
|وہ جو فیصلوں کے بارے میں حتمی فیصلہ کرتا ہے
|-
|-
|125.||[[قرآن ناطق]]|| بولنے والا قرآن
|عرب جنگجو
|-
|-
|126.||قائد || رہبر اور پیشوا
|بولنے والا قرآن
|-
|-
|127.||قائدُ الغُرِّ المُحَجَّلین || سفید رو اور مہجبینوں کے پیشوا
|رہبر اور پیشوا
|-
|-
|128.||قائدُ الاُمّۃ الی الجنۃ || امت کو بہشت لے جانے والا پیشوا
|سفید رو اور مہجبینوں کے پیشوا
|-
|-
|129.||قائدُ المُتّقین || پرہیزگاروں کے پیشوا
|امت کو بہشت لے جانے والا پیشوا
|-
|-
|130.||قائدُ البَرَرَۃ || نیکوکاروں کے پیشوا
|پرہیزگاروں کے پیشوا
|-
|-
|131.||قاصِمُ الکَفرَۃِ || کافروں کو کچلنے والا
|نیکوکاروں کے پیشوا
|-
|-
|132.||[[قسیم النار و الجنۃ|قَسیمُ الجَنَّۃ و النَّار]] || بہشت اور دوزخ تقسیم کرنے والا
|کافروں کو کچلنے والا
|-
|-
|133.||قَصْدُ السَّبِیل|| سیدھا اور صحیح راستے کی طرف راہنمائی کرنے والا
|بہشت اور دوزخ تقسیم کرنے والا
|-
|-
|134.||قاتِلُ الفَجَرَۃ || بدکار اور جنایتکاروں کو ختم کرنے والا  
|سیدھا اور صحیح راستے کی طرف راہنمائی کرنے والا
|-
|-
|135.||قاتِلُ النّاکِثین و المارِقین و القاسِطین|| [[ناکثین]]، [[مارقین]] اور [[قاسطین]] کو قتل کرنے والا
|بدکار اور جنایتکاروں کو ختم کرنے والا
|-
|-
|136.||قَاضِی دَیْنِ رسول اللہ || رسول اللہ کا قرض ادا کرنے والا
|[[ناکثین]]، [[مارقین]] اور [[قاسطین]] کو قتل کرنے والا
|-
|-
|137.||قَرْمُ الْحَدِیدُ|| عظیم مرد
|رسول اللہ کا قرض ادا کرنے والا
|-
|-
|138.||کاشِفُ الْکرُوب|| مشکلات دور کرنے والا
|عظیم مرد
|-
|-
|139.||[[حیدر کرار|کرّار غیر الفرّار]] || سخت حملہ کرنے والا جو فرار نہیں کرتا ہے
|مشکلات دور کرنے والا
|-
|-
|140.||کَنَفُ الفُقَراء || فقرا کا حامی
|سخت حملہ کرنے والا جو فرار نہیں کرتا ہے
|-
|-
|141.||لِسانُ الصّدق || سچی زبان
|فقرا کا حامی
|-
|-
|142.||مرتضی || اللہ کا پسندیدہ (اللہ نے اسے پسند کیا اور اس پر خوش ہوا)
|سچی زبان
|-
|-
|143.||مُختار || چنا ہوا (اللہ نے اسے بہترین فرد انتخاب کیا)
|اللہ کا پسندیدہ (اللہ نے اسے پسند کیا اور اس پر خوش ہوا)
|-
|-
|144.||مَنہَجُ الواضِح || واضح راستہ
|چنا ہوا (اللہ نے اسے بہترین فرد انتخاب کیا)
|-
|-
|145.||محَجَّۃ البیضاء|| روشن راستہ
|واضح راستہ
|-
|-
|146.||محَجَّۃ الکبرَی|| عظیم راستہ
|روشن راستہ
|-
|-
|147.||محَجَّۃ الواضِحَۃُ || واضح راستہ
|عظیم راستہ
|-
|-
|148.||مَظْہَرُ  العَجائب || عجائب کا مظہر
|واضح راستہ
|-
|-
|149.||مُنْفِق|| خرچ کرنے والا
|عجائب کا مظہر
|-
|-
|150.||مُشْتَریٰ نَفْسَہ|| جو اللہ کی خوشنودی کے لئے اپنی جان کو بیچتا ہے ( [[آیہ لیلۃ المبیت]] کی طرف اشارہ)
|خرچ کرنے والا
|-
|-
|151.||مَعْدِنُ الحِکْمَۃ||علم و حکمت کا خزانہ
|جو اللہ کی خوشنودی کے لئے اپنی جان کو بیچتا ہے ( [[آیہ لیلۃ المبیت]] کی طرف اشارہ)
|-
|-
|152.||مولا || پیشوا اور سرور
|علم و حکمت کا خزانہ
|-
|-
|153.||مُنْجِز الْوَعْدِ|| جو اپنا وعدہ وفا کرتا ہے
|پیشوا اور سرور
|-
|-
|154.||مَارِدُ الْجَانِّ||
|جو اپنا وعدہ وفا کرتا ہے
|-
|-
|155.||مولی کلّ مؤمن و مؤمنۃ || مؤمن مرد اور عورت کا پیشوا
|
|-
|-
|156.||مُفَرّجُ الکَرب || غم و اندوہ دور کرنے والا
|مؤمن مرد اور عورت کا پیشوا
|-
|-
|157.||مِحْنَۃُ الْکبْرَی|| عظیم امتحان اور آزمایش
|غم و اندوہ دور کرنے والا
|-
|-
|158.||مُہْلِک الْجَان|| جنات کو ہلاک کرنے والا
|عظیم امتحان اور آزمایش
|-
|-
|159.||مُفْتِی الْقُرُون|| تمام صدیوں میں فتوا دینے والا
|جنات کو ہلاک کرنے والا
|-
|-
|160.||مُکِرُّ الْکرَّات|| مسلسل حملہ کرنے والا
|تمام صدیوں میں فتوا دینے والا
|-
|-
|161.||مُدِیلُ الدَّوْلَات||حکومتوں کو جابجا کرنے والا
|مسلسل حملہ کرنے والا
|-
|-
|162.||مُبیدُ الشرک || شرک اور الحاد کو ختم کرنے والا
|حکومتوں کو جابجا کرنے والا
|-
|-
|163.||مَولَی الْمؤمنین|| مؤمنوں کے مولا
|شرک اور الحاد کو ختم کرنے والا
|-
|-
|164.||میزانُ الأعْـمال || اعمال کا ترازو
|مؤمنوں کے مولا
|-
|-
|165.||نَبَأُ العَظیم || بڑی خبر
|اعمال کا ترازو
|-
|-
|166.||نَقْدُ السّبیل||
|بڑی خبر
|-
|-
|167.||نعمۃ||نعمتِ الہی
|
|-
|-
|168.||ناہی عَنِ المُنکَر|| برے کاموں سے روکنے والا
|نعمتِ الہی
|-
|-
|169.||ناصرُ لِدین ِاللہ || دین الہی کا مددگار
|برے کاموں سے روکنے والا
|-
|-
|170.||نَفْسُ الرّسول|| جانِ پیغمبر اکرمؐ
|دین الہی کا مددگار
|-
|-
|171.||وَصی|| ولی اور سرپرست
|جانِ پیغمبر اکرمؐ
|-
|-
|172.||وَفیّ|| جو اپنا وعدہ پورا کرتا ہے
|ولی اور سرپرست
|-
|-
|173.||وجہ اللہ || اللہ کا چہرہ اور خدا نما آئینہ
|جو اپنا وعدہ پورا کرتا ہے
|-
|-
|174.||وزیر||پیغمبر اکرمؐ کا جانشین
|اللہ کا چہرہ اور خدا نما آئینہ
|-
|-
|175.||[[علی ولی اللہ|ولی اللہ]]|| اللہ کی طرف سے ولی اور سرپرست
|پیغمبر اکرمؐ کا جانشین
|-
|-
|176.||ہادی|| ہدایت دینے والا
|اللہ کی طرف سے ولی اور سرپرست
|-
|-
|177.||[[یعسوب  الدین|یَعسوبُ الدّین]]|| سرپرست اور مؤمنوں کے رہبر
|ہدایت دینے والا
|-
|-
|178.|حُجَّۃُ  الأبرار ||نیک لوگوں کی حجّت
|سرپرست اور مؤمنوں کے رہبر
|-
 
|}
|}


== مونوگراف==
==مونوگراف==
اَسماءُ و اَلقابُ اَمیرِالْمؤمنین علیِّ بْنِ ابی طالب(ع) جو عربی زبان میں لکھی گئی علی اصغر شکوہی کوچانی کی کتاب ہے، اس میں مؤلف نے امام علیؑ کے تقریباً 250 القاب، ان کی تشریح کے ساتھ ذکر کیا ہے۔ یہ کتاب آستان قدس رضوی نے سنہ 2008ء میں شائع کی تھی۔<ref>شکوہی قوچانی، اسماء  والقاب امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب(ع)، 1387ش، فہرست و شناسنامہ۔</ref>
اَسماءُ و اَلقابُ اَمیرِالْمؤمنین علیِّ بْنِ ابی طالب(ع) جو عربی زبان میں لکھی گئی علی اصغر شکوہی کوچانی کی کتاب ہے، اس میں مؤلف نے امام علیؑ کے تقریباً 250 القاب، ان کی تشریح کے ساتھ ذکر کیا ہے۔ یہ کتاب آستان قدس رضوی نے سنہ 2008ء میں شائع کی تھی۔<ref>شکوہی قوچانی، اسماء  والقاب امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب(ع)، 1387ش، فہرست و شناسنامہ۔</ref>



نسخہ بمطابق 09:12، 21 اکتوبر 2024ء

عبارت «اِمامُ المُتَّقین؛ پرہیزگاروں کے امام»،امام علیؑ کا ایک لقب آپ کے حرم میں۔[1]

امام علیؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست امام علیؑ کے القاب اور کنیتوں کا ایک مجموعہ جو شیعہ اور اہل سنت متعدد مصادر میں ذکر ہوئی ہیں۔ علی اصغر شکوہی اپنی کتاب اسماء و القاب امیرالمومنین میں 300 سے زائد[2] علامہ ہادی بن ابراہیم نے البروج فی اسماء امیرالمومنین میں 290[3] اور ثابتی نے القاب و صفات مولای متقیان میں 590 سے زائد نام، لقب اور صفات[4] امام علیؑ کے لئے بیان کیا ہے۔ قاضی نور اللہ شوشتری نے احقاق الحق و ازہاق الباطل میں پیغمبر اکرمؐ سے امام علیؑ کے لئے 247 لقب ذکر کیا ہے۔[5]

اسداللہ، امیرالمؤمنین، زوج البتول، ساقی کوثر، صاحب اللواء، حیدر کرار، یعسوب الدین و ابوتراب امام علیؑ کے مشہور القاب ہیں۔

متقدم اور متأخر مصادر کے مطابق امام علیؑ کے لئے ذکر شدہ القاب اور کنیتیں درج ذیل ہیں:

کنیتیں

اَبوالْاَئمّہ اَبوتُراب ابوالحسن ابوالحُسین ابوالحَسَنین
اَبو الرّیْحانَتَیْن ابوالسِبطَین اَبوشُبَّر اَبوالشُّہَداء اَبوالْعِترَہ
ابوالقاسم اَبوالْقَصَم (قصم اس شخص کو کہا جاتا ہے کہ جس کا بھی سامنا ہوتا ہے اسے کچل دیتا ہے۔)[6] اَبومُحمد اَبوالْمُؤمِنین اَبوالنّورَیْن

القاب

شیعہ اور اہل سنت علما نے اپنی کتابوں میں امام علیؑ کے لئے مختلف القاب ذکر کیا ہے۔[7]

معنی
یتیموں اور مسکینوں کے باپ
شیر خدا
شیر خدا (شجاعت اور بہادری کی نشانی)
پیغمبر اکرمؐ کے بھائی
مشرکوں سے خدا اور رسول کی ناپسندیدگی کا اعلان کرنا
خدا کے سننے والے کان
دنیا سے سب سے زیادہ بےرغبت زاہد
اللہ کا پسندیدہ نام
دیرینہ گوہر
نیک لوگوں کے امیر
لشکر کا سپہ سالار
سپہ سالار اور مسلمانوں کے رہبر
مؤمنوں اور شیعوں کے امیر (نحل کا مطلب شہد کی مکھی ہے اور شیعوں کی تشبیہ شہد کی مکھیوں سے کیا گیا ہے۔)
پیشوا اور رہبر
نیک لوگوں کا پیشوا
پرہیزگاروں کا پیشوا
اللہ کے دوستوں کا پیشوا
پیغمبر اکرمؐ کی امت کا پیشوا
اللہ کی مخلوق کا پیشوا
حق اور سچائی کے پیشوا
صالح لوگوں کے پیـشوا
لوگوں کے پیشوا
متقی لوگوں کے پیشوا
اللہ کی رحمت پانے والوں کے پیشوا
دینداروں کے پیشوا
عقلمندوں کے پیشوا
خیرخواہوں کے پیشوا
ایسا شخص جو شرک و غیر خدا کی پرستش سے الگ ہو اور علم سے معمور ہو
مومنوں کے دوست اور مؤنس
سب سے زیادہ زاہد اور فضائل و کمالات کا بیان کرنے والا
عابدوں میں سب سے پہلا
پہلا شخص جس نے اسلام قبول کیا
پہلا شخص جو خدا کی راہ میں مظلوم ہوا
پہلا شخص جس نے اللہ پر ایمان لے آیا
پہلا شخص جس کا حق غصب ہوا
جو شخص علم اور دانائی کے عروج پر ہو
امر بالمعروف کرنے والا
پرچم والا
نَسَب اور حَسَب میں سب سے بڑا
سب سے بہادر اور صبر اور طاقت کا مالک
شرک سے دور اور امت کا قابل اعتماد
رحمت الہی کا دروازہ
عفو کرنے والا اللہ کا دروازہ
پروردگار عالم کی حکمت کا دروازہ
درگاہِ مقصود
شہرِ علم کا دروازہ
شہرِ علم و حکمت کا دروازہ
علم کا ابلتا اور بہتا ہوا سمندر
علوم کا سمندر
چمکتا ہوا چاند
نورانی بُرہان
وہ جو اپنے شہر میں منفرد اور عظیم ہے اور اس کا کوئی برابر نہیں اور دوسرے اس کے گرد گھومتے ہیں
اللہ کی کتاب کے پیچھے چلنے والا
اللہ کی مضبوط رسی
حجتِ خدا
دشمنی کرنے والوں کے لیے ایک فیصلہ کن حجت
حدود الہی کا محافظ
شیر، جو شجاعت اور دلاوری کی طرف اشارہ ہے
ملازم محراب
آخری وصی
علم الہی کا خزانچی
اللہ کا خاص
خلاصہ رسول
روئے زمین پر اللہ کا خلیفہ
رسول خدا کا جانشین
بہترین مخلوق
سرپرستوں میں بہترین
جوتوں پر پیوند لگانے والا (کنایہ ہے تواضع کا)
اللہ کا دوست
کافر کو مؤمن سے الگ کرنے والا
ہاشمی خاندان کا تنومند درخت
قیامت کے حاکم
رسول اللہ کی امت کے ذوالقرنین
(زینب و ام کلثوم) دو نور والا
یاد؛ جس کا ذکر عبادت ہے
ہدایت کا پرچم
اللہ کے دوستوں کی بنیاد
دوست اور ہمراہ
حضرت فاطمہ زہراؑ کے شوہر
سچوں کی زینت
پاک توحید پرستوں کا زیور
حوض کوثر سے دوسروں کو پانی پلانے والا۔
راز و نیاز سننے والا
آسمان پر وہ جگہ یا درخت جس کا ذکر قرآن و حدیثِ معراج میں آیا ہے۔
جلتا ہوا چراغ (روشن خیالی اور ہدایت کی علامت)
سر الہی
شمشیرِ خدا
شمشیرِ رسول خدا
نجات کی کشتی
عرب قوم کے بزرگ
نیک لوگوں کے بزرگ
مسلمانوں کے سردار
اوصیا کے سردار
وصیوں کے سردار
بزرگوں کے بزرگ
سعادتمند، مبارک
مردانگی کا اسوہ کامل
پیغمبر اکرمؐ کا گواہ اور دلیل
ہارونؑ جیسا؛ جس طرح ہارون حضرت موسیؑ] کے بھائی تھے اسی طرح سے امام علیؑ بھی پیغمبر اکرمؐ کے بھائی ہیں۔
پرہیزگاری کا مضبوط
چیرنے والا شہاب
صدیق اس شخص کو کہا جاتا ہے جو اپنے عمل اور قول میں ایماندار ہو اور حق کی تصدیق کرتا ہو
زیادہ اور سب سے بڑا سچا
سیدھا راستہ
علمبردار
لوگوں کا مولا
فیصلے کرنے والا
مؤمنین میں بہترین (سورہ تحریم کی آیت نمبر 4 میں بعض شیعہ[8] اور اہل سنت[9] مفسروں کے مطابق صالح المؤمنین سے مراد امام علیؑ ہیں۔)
اللہ کا وفادار دوست
سیدھا راستہ
پرہیزگاری کا پرچم
ہدایت کا پرچم (ہدایت اور روشنگری کا کنایہ)
دین کا ستون
اللہ کی مضبوط رسی
اللہ کے دوستوں کا زمام
اللہ کے علم کا راز
مہاجرین کا جھومر
حق کو باطل سے الگ کرنے والا
وہ جو فیصلوں کے بارے میں حتمی فیصلہ کرتا ہے
عرب جنگجو
بولنے والا قرآن
رہبر اور پیشوا
سفید رو اور مہجبینوں کے پیشوا
امت کو بہشت لے جانے والا پیشوا
پرہیزگاروں کے پیشوا
نیکوکاروں کے پیشوا
کافروں کو کچلنے والا
بہشت اور دوزخ تقسیم کرنے والا
سیدھا اور صحیح راستے کی طرف راہنمائی کرنے والا
بدکار اور جنایتکاروں کو ختم کرنے والا
ناکثین، مارقین اور قاسطین کو قتل کرنے والا
رسول اللہ کا قرض ادا کرنے والا
عظیم مرد
مشکلات دور کرنے والا
سخت حملہ کرنے والا جو فرار نہیں کرتا ہے
فقرا کا حامی
سچی زبان
اللہ کا پسندیدہ (اللہ نے اسے پسند کیا اور اس پر خوش ہوا)
چنا ہوا (اللہ نے اسے بہترین فرد انتخاب کیا)
واضح راستہ
روشن راستہ
عظیم راستہ
واضح راستہ
عجائب کا مظہر
خرچ کرنے والا
جو اللہ کی خوشنودی کے لئے اپنی جان کو بیچتا ہے ( آیہ لیلۃ المبیت کی طرف اشارہ)
علم و حکمت کا خزانہ
پیشوا اور سرور
جو اپنا وعدہ وفا کرتا ہے
مؤمن مرد اور عورت کا پیشوا
غم و اندوہ دور کرنے والا
عظیم امتحان اور آزمایش
جنات کو ہلاک کرنے والا
تمام صدیوں میں فتوا دینے والا
مسلسل حملہ کرنے والا
حکومتوں کو جابجا کرنے والا
شرک اور الحاد کو ختم کرنے والا
مؤمنوں کے مولا
اعمال کا ترازو
بڑی خبر
نعمتِ الہی
برے کاموں سے روکنے والا
دین الہی کا مددگار
جانِ پیغمبر اکرمؐ
ولی اور سرپرست
جو اپنا وعدہ پورا کرتا ہے
اللہ کا چہرہ اور خدا نما آئینہ
پیغمبر اکرمؐ کا جانشین
اللہ کی طرف سے ولی اور سرپرست
ہدایت دینے والا
سرپرست اور مؤمنوں کے رہبر

مونوگراف

اَسماءُ و اَلقابُ اَمیرِالْمؤمنین علیِّ بْنِ ابی طالب(ع) جو عربی زبان میں لکھی گئی علی اصغر شکوہی کوچانی کی کتاب ہے، اس میں مؤلف نے امام علیؑ کے تقریباً 250 القاب، ان کی تشریح کے ساتھ ذکر کیا ہے۔ یہ کتاب آستان قدس رضوی نے سنہ 2008ء میں شائع کی تھی۔[10]

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

  1. «الضریح المقدس»، شبکۃ الامام علی(ع) میدیا۔
  2. شکوہی قوچانی، اسماء و القاب امیرالمومنین، 1385ہجری شمسی۔
  3. علامہ ہادی بن ابراہیم، البروج فی اسماء امیرالمؤمنین، 1387ہجری شمسی۔
  4. ثابتی، القاب و صفات مولای متقیان، 1377ہجری شمسی۔
  5. شوشتری، احقاق الحق، 1409ق، ج4، ص4-10۔
  6. المعجم الوسیط، واژہ قصم
  7. رشاد، دانش نامہ امام علی،1377ش، ج10، ص331 تا 375۔، ابن شہرآشوب، مناقب آل ابی طالب، 1379ق، ج3، ص333و328۔، خصیبی، الہدایۃ الکبری، 1411ق، ص93۔، ابن طاووس، الیقین،1413ق، ص 291۔، اسکافی، منتخب الأنوار، 1380ش، ص52 و 53۔، شاذان بن جبرئیل، الروضۃ، 1423ق، ص232و233۔، طبرسی، إعلام الوری، 1417ق، ج1، ص307۔، حموی، أنیس المؤمنین، 1363ش، ص83۔، سبط بن الجوزی، تذکرۃ الخواص، 1426ق، ص 16-50۔، خنجی، وسیلۃ الخادم، 1375ش، ص114۔، العاصمی، العسل المصفی، ج2، ص371۔، ابن طاوس، التحصین، 1413ق، ص542،عاملی، التتمۃ فی تواریخ الأئمۃ(ع)، 1412ق، ص47 و 48۔، ابن شاذان، کتاب الفضائل، ص172۔، بخاری، صحیح بخاری، 1422ق، ح5924، ح 1258۔، قندوزی، ینابیع المودۃ، 1384ق، ج1، ص241۔، طبری، فضائل علی بن ابی طالب و کتاب الولایہ، 1379ش، ص75،شوشتری، احقاق الحق، 1409ق، ج4، ص4-10۔، شہرابی فراہانی، علی علیہ السلام در آیینہ نامہا، کنیہ ہا و القاب، 1386ہجری شمسی۔
  8. قمی، تفسیر قمی، 1423ق، ج2، ص393،عروسی حویزی، تفسیر نورالثقلین، ج5، ص370، ح10 و 11 و 14۔
  9. سیوطی، الدّر المنثور، 1404ق، ج8، ص224۔
  10. شکوہی قوچانی، اسماء والقاب امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب(ع)، 1387ش، فہرست و شناسنامہ۔

مآخذ

  • ابن شہر آشوب مازندرانی، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب، قم، علامہ، 1379ھ۔
  • اسکافی، محمد بن ہمام، منتخب الأنوار فی تاریخ الأئمۃ الأطہار علیہم السلام، تحقیق و استداک علی رضا ہزار، قم، دلیل ما، 1380ہجری شمسی۔
  • بخاری، محمد بن اسماعیل، صحیح بخاری،دار طوق النجاۃ، 1422ھ۔
  • برسی، حافظ رجب، مشارق انوار الیقین فی اسرار امیرالمومنین، قم و نجف، مکتبہ الحیدریہ، 1375ہجری شمسی۔
  • ثابتی، فرزین، القاب و صفات مولای متقیان علی بن ابی طالب(ع)، تہران، نشر سبحان، 1377ہجری شمسی۔
  • حسینی عاملی، تاج الدین، التتمۃ فی تواریخ الأئمۃ علیہم السلام، قم، بعثت، 1412ھ۔
  • حموی، محمد بن اسحاق، أنیس المؤمنین، تحقیق میرہاشم محدث، تہران، بنیاد بعثت، 1363ہجری شمسی۔
  • خصیبی، حسین بن حمدان، الہدایۃ الکبری، بیروت، مؤسسۃ البلاغ، 1411 ھ۔
  • خنجی اصفہانی، فضل اللہ، وسیلہ الخادم الی المخدوم، قم، انتشارات انصاریان، 1375ہجری شمسی۔
  • رشاد، علی اکبر، دانشنامہ امام علی(ع)، تہران، پژوہشگاہ فرہنگ و امدیشہ اسلامی، 1380ہجری شمسی۔
  • سبط ابن جوزی، تذکرۃ الخواص من الامۃ فی ذکر خصائص الائمۃ، قم، مجمع جہانی اہل بیت، 1426ھ۔
  • سید بن طاووس، الیقین، قم، موسسہ الثقلین لاحیاء التراث الاسلامی، 1413ھ۔
  • شکوہی، علی اصغر، اسماء و القاب امیرالمومنین علی بن ابی طالب، مشہد، بنیاد پژوہش ہای اسلامی استان قدس رضوی، 1385ہجری شمسی۔
  • شوشتری، قاضی نوراللہ، احقاق الحق و ازہاق الباطل، قم، مکتبۃ آیۃ اللہ المرعشی النجفی، چاپ اول، 1409ھ۔
  • شہرابی فراہانی، زہرا، علی علیہ السلام در آیینہ نام ہا، کنیہ ہا و القاب، در مجلہ سفینہ، شمارہ 14، بہار 1386ہجری شمسی۔
  • «الضریح المقدس»، شبکۃ الامام علی(ع) میدیا، تاریخ بازدید: 14 اسفند 1400ہجری شمسی۔
  • طبرسی، فضل بن حسن، اعلام الوری باعلام الہدی، قم، تحقیق و نشر موسسہ آل البیت لاحیاء التراث، 1417ھ۔
  • طبری، محمد بن جریر، فضائل علی بن ابی طالب و کتاب الولایہ، قم انتشارات دلیل، 1379ہجری شمسی۔
  • عاصمی، احمد بن محمد، العسل المصفی من تہذیب زین الفتی فی شرح سورۃ ہل أتی، قم، مجمع إحیاء الثقافۃ الإسلامیۃ، 1418ھ۔
  • علامہ ہادی بن ابراہیم، البروج فی اسماء امیرالمومنین، قم، انتشارات دانشگاہ ادیان و مذاہب، 1378ہجری شمسی۔
  • علی بن طاووس، رضی الدین، التحصین لاسرار مازاد من اخبار کتاب الیقین، قم، موسسہ الثقلین لاحیاء التراث الاسلامی، 1413ھ۔
  • قمی، شاذان بن جبرئیل، الروضۃ فی فضائل امیرالمؤمنین، تحقیق علی شکرچی، قم، مکتبۃ الامین، 1423ھ۔
  • قندوزی، سلیمان بن ابراہیم، ینابیع المودۃ، نجف، چاپخانہ حیدریہ، 1384ھ۔

سانچہ:امام علی (ع)