سنہ 2021 عیسوی
Appearance
(سنہ 2021 ء سے رجوع مکرر)
سنہ 2021 عیسوی حضرت عیسی کے ولادت کے بعد کی اکیسویں صدی کا اکیسواں سال ہے۔
واقعات
- 8 مئی. 85 افراد کی شہادت؛ جن کا تعلق شیعہ ہزارہ افغانستان سے تھا یہ حادثہ برچی کابل میں سید الشہداء سکول میں دھماکے کی وجہ سے پیش آیا۔ (26 رمضان 1442ھ)[1]
- 3 افراد کی شہادت اور 50 سے زائد زخمی۔ یہ واقعہ پاکستان میں عزاداری کے ایک جلوس میں ہونے والے دھماکے میں پیش آیا۔ 1443ھ[2]
- نیجیریا میں 1443ھ/2021 عیسوی کے عاشورا کے جلوس پر حملہ؛ تین شہید اور 12 زخمی[3]
- 6 مارچ کو نجف میں آیت اللہ سیستانی سے فرانسیس پاپ کی ملاقات۔(22 رجب 1442ھ)[4]
- 10 دسمبر. امریکی سینما گھروں میں فلم "خاتون جنت" کی نمائش کا اعلان[5]
وفات
- 1 جنوری۔ محمد تقی مصباح یزدی ایران کے مشہور فقیہ اور فلاسفر (17 جمادى الأولى 1442ھ)[6]
- 1 جنوری. وفات سید محمد حسن علوی؛ سبزوار ایران کے عالم دین (6 جمادى الثانی 1442ھ)[7]
- 5 فروری۔ محمد علی سدپارہ: پاکستان کے ماہر کوہ پیما جن کا تعلق بلتستان سکردو کے گاوں سدپارہ سے تھا۔ انہوں سے ماؤنٹ ایورسٹ اور کےٹو سمیت 8000 میٹر سے بلند تمام چوٹیوں کو سر کیا اور جنوری 2021 کو کےٹو کی ایک سرمائی مہم میں کوہ پیمائی کرتے ہوئے لاپتہ ہوگئے۔[8] محمد علی سدپارہ اکثر پہاڑوں کو سر کرنے کے بعد پاکستانی پرچم کے ساتھ ساتھ امام حسین کا علم بھی لہرایا کرتے تھے۔[9]
- 3 مارچ. وفات سید مقتدى حسینی ابہری؛ مركز امام علی الاسلامی سوئٹزرلینڈ کے بانی (19 رجب 1442ھ)[10]
- 13 مارچ وفات سید رضی الدین مرعشی، حوزہ علمیہ نجف کے اساتید میں سے تھے اور سید خوئی، سید الحکیم اور امام خمینی کے شاگردوں میں سے ہیں(28 رجب[11]
- 3 اپریل وفات، شیخ محمد نوروز نجفی؛ مدیر و مہتمم مدرسہ جعفریہ کراچی۔(19 شعبان سنہ 1442 ہجری) آپ پاکستان میں بہت سارے علماء کے استاد رہ چکے ہیں۔[12]
- 15 اپریل 2021ء وفات سید عون محمد نقوی (کراچی) رکن سپریم کونسل جعفریہ الائنس پاکستان (2 رمضان سنہ 1442 ہجری)[13]
- 23 مئی. وفات السید عبد الامیر حكیم؛ مسجد كوفہ کے امام جماعت (11 شوال 1442ھ)[14]
- 22 مئی. وفات سید محمد جواد مرعشی نجفی؛ سید شہاب الدین مرعشی کے بیٹے (10 شوال 1442ھ)[15]
- 30 جون. وفات سید عبد الكریم شبر عالم دین اور دیوانیہ عراق میں آیت اللہ سیستانی کے وکیل (20 ذی القعدۃ 1442ھ)[16]
- 4 جولائی. وفات عبد الحسین سكینی عالم دین اور قرنہ میں آیت اللہ سیستانی کے وکیل (23 ذی القعدۃ 1442ھ)[17]
- 7 اگست. وفات سید عادل العلوی؛ شیعہ فقیہ اور عالم دین شیعی سید مرعشی کے شاگرد (27 ذی الحجہ 1442ھ)[18]
- 14 اگست. وفات مہدی پیشوائی؛ مقتل جامع سید الشہدا کے مولف (5 محرم 1443ھ)[19]
- 20 اگست. سید كمال فقیہ ایمانی؛ اصفہان کے عالم دین (11 محرم 1443ھ)[20]
- 22 اگست. محمد رضا حكیمی؛ شیعہ مصنف اور مکتب تفکیک کی مشہور شخصیت (13 محرم 1443ھ) [21]
- 27 اگست. وفات سید محمد علی عالمی بلخابی افغانستان کے شیعہ عالم دین جس نے اپنے ملک کے شمال میں سوویت افواج کا مقابلہ کیا (18 محرم 1443ھ)[22]
- 3 ستمبر. وفات سید محمد سعید حكیم؛ عراق میں شیعہ مرجع تقلید (25 محرم 1443ھ)[23]
- 4 ستمبر. وفات شیخ عبد الامیر قبلان؛ مجلس اسلامی اعلی شیعہ لبنان کے سربراہ (26 محرم 1443ھ) [24]
- 25 ستمبر. وفات حسن حسن زادہ آملی؛ ایران کے شیعہ فلسفی، عارف اور علامہ طباطبائی کے شاگرد (1443ھ)[25]
- 9 اكتوبر. وفات ابو الحسن بنی صدر؛ اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے پہلے صدر (2 ربیع الاول 1443ھ)[26]
- 2021ء. وفات عباس المحروس؛ سعودی عرب قطیف کے شیعہ خطیب خطیب شیعی من القطیف ومن مؤلفاتہ صوموا تصحوا واصدار مجلۃ شاطئ الایمان والذكرى (22 ربیع الثانی 1443ھ)[27]
- 1 دسمبر. وفات سید رضی شیرازی شیعہ فقیہ (25 ربیع الثانی 1443ھ)[28]
حوالہ جات
- ↑ ارتفاع حصیلۃ ضحایا الحادث الارہابی فی كابل الى 85 قتیلا + صورۃ
- ↑ عشرات الشہداء والجرحى بانفجار یستہدف موكب عزاء للامام الحسینؑ
- ↑ نیجیریا.. 3 شہداء و12 مصابا فی ہجوم استہدف مراسم احیاء عاشوراء
- ↑ بیان مكتب آیۃ اللہ السیستانی حول لقائہ بالبابا فرنسیس
- ↑ [ https://www.imdb.com/title/tt13097336/ وبسایت IMDB]
- ↑ آية الله مصباح اليزدي في ذمة الله
- ↑ وفات السید محمد حسن العلوی
- ↑ ہم نیوز کی خبر
- ↑ ابنا نیوز
- ↑ اقامۃ مؤتمر تكریمی "للسید مقتدى الحسینی الابہری"
- ↑ سایت حوزہ نیوز
- ↑ [1]، حوزہ نیوز.
- ↑ [2]، حوزہ نیوز.
- ↑ وفات امام مسجد الكوفۃ
- ↑ وفات السید محمد جواد المرعشی النجفی
- ↑ وفات وكیل آیۃ اللہ السیستانی فی الدیوانیۃ "عبد الكریم شبر"
- ↑ وفات الشیخ عبد الحسین السكینی فی القرنۃ
- ↑ السید عادل العلوی فی ذمۃ اللہ
- ↑ استاد مہدی پیشوایی درگذشت
- ↑ تعزیات علمائیۃ بوفات آیۃ اللہ فقیہ ایمانی
- ↑ بیان تعزیۃ الامام الخامنئی برحیل العالم والمفكّر البارز السیّد محمّد رضا حكیمی
- ↑ رحیل ابرز الفقہاء والمجاہدین فی افغانستان ایۃ اللہ السید عالمی بلخابی
- ↑ آیۃ اللہ العظمى السید محمد سعید الحكیم فی ذمۃ اللہ
- ↑ وفات رئیس المجلس الاسلامی الشیعی الاعلى فی لبنان الشیخ "عبد الامیر قبلان"
- ↑ العلامۃ والفیلسوف "حسن زادۃ آملی" یلبی نداء ربہ
- ↑ "ابوالحسن بنیصدر" درگذشت
- ↑ وفات عباس المحروس
- ↑ رحیل السید رضی الشیرازی