20 ذوالقعدہ
Appearance
(20 ذی القعدۃ سے رجوع مکرر)
20 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو پندرہواں دن ہے۔
- 1403ھ۔ وفات مفتی جعفر حسین شیعہ عالم دین، مترجم نہج البلاغہ و صحیفہ سجادیہ بزبان اردو اور سربراہ تحریک جعفریہ پاکستان (29 اگست 1983ء)