"آیت الکرسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
دانشمندان بسیاری به طور مستقل بر این [[آیه]] تفسیر نوشته اند. از قبیل، [[کمال الدین عبدالرزاق کاشانی]]، [[شمس الدین خفری]]، [[ملاصدرا]] و فرزندش، و از معاصرین [[محمدتقی فلسفی]]. [[کسایی مروزی]] در انتقاد از پادشاهانی که حق [[امامان شیعه|امامان]] را غصب کردند میگوید:{{شعر}}{{ب|ای به کرسی برنشسته «آیة الکرسی» به دست|نیش زنبوران نگه کن پیش خان انگبین<ref>معینی، محسن، آیة الکرسی، در دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج۱، ص۱۰۱.</ref>}}{{پایان شعر}} | دانشمندان بسیاری به طور مستقل بر این [[آیه]] تفسیر نوشته اند. از قبیل، [[کمال الدین عبدالرزاق کاشانی]]، [[شمس الدین خفری]]، [[ملاصدرا]] و فرزندش، و از معاصرین [[محمدتقی فلسفی]]. [[کسایی مروزی]] در انتقاد از پادشاهانی که حق [[امامان شیعه|امامان]] را غصب کردند میگوید:{{شعر}}{{ب|ای به کرسی برنشسته «آیة الکرسی» به دست|نیش زنبوران نگه کن پیش خان انگبین<ref>معینی، محسن، آیة الکرسی، در دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج۱، ص۱۰۱.</ref>}}{{پایان شعر}} | ||
--> | --> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |
نسخہ بمطابق 17:35، 7 جولائی 2016ء
یہ تحریر توسیع یا بہتری کے مراحل سے گزر رہی ہے۔تکمیل کے بعد آپ بھی اس میں ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔ اگر اس صفحے میں پچھلے کئی دنوں سے ترمیم نہیں کی گئی تو یہ سانچہ ہٹا دیں۔اس میں آخری ترمیم Waziri (حصہ · شراکت) نے 8 سال قبل کی۔ |
آيَۃ الْكُرْسى سورہ بقرہ کی آیت نمبر 255 کو کہا جاتا ہے۔ بعض مفسرین اسی سورت کی آیت نمبر 256 اور 257 کو بھی مذکورہ آیت کے مضامین کے ساتھ ہماہنگ ہونے کی وجہ سے آیت الکرسی میں شامل کرتے ہیں۔ قرآن مجيد کی صرف اسی آیت میں "خدا کی کرسی" کا نام لیا ہے جہاں فرماتے ہیں:"وَسِعَ کُرسِیُّهُ السَّمواتِ و الارضَ اس کی کرس علم و اقتدار زمین و آسمان سے وسیع تر ہے۔ اس آیت کا "آيۃ الكرسى" کے نام سے مشہور ہونا بھی اسی وجہ سے ہے۔ یہ آیت پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں ہی اسی نام سے مشہور تھی۔
ائمہ معصومین کی احادیث میں اس آیت کا پڑھنا ہر حال میں اور بالاخص نماز کے بعد،نیند سے پہلے، گھر سے باہر جاتے وقت، کسی خطرے سے دوچار ہوتے وقت، کسی سختی یا مشکلات میں گرفتاری کے وقت، سواری پر سوار ہوتے وقت، آنکھوں کی بیماری سے نجات پانے کیلئے پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید اور مستحب گردانا گیا ہے۔
آیت الکرسی کا متن اور ترجمہ
سورہ بقرہ کی آیت نمبر 255 اور بعض مفسرین کے مطابق مذکورہ آیت کے علاوہ اسی سورت کی آیت نمبر 256 اور 257 آیت الکرسی کا جز ہے۔ [1]
آیت الکرسی
|
ترجمہ
|
---|---|
اَللَّـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۖ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ * لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ ۖ قَد تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ ۚ فَمَن يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِن بِاللَّـهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَىٰ لَا انفِصَامَ لَهَا ۗ وَاللَّـهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ * اللَّـهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاؤُهُمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُم مِّنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمَاتِ ۗ أُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ |
اللہ جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے زندہ بھی ہے اوراسی سے کِل کائنات قائم ہے اسے نہ نیند آتی ہے نہ اُونگھ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے سب اسی کا ہے. کون ہے جو اس کی بارگاہ میں اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرسکے. وہ جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو پبُ پشت ہے سب کوجانتا ہے اور یہ اس کے علم کے ایک حّصہ کا بھی احاطہ نہیں کرسکتے مگر وہ جس قدر چاہے. اس کی کرس علم و اقتدار زمین و آسمان سے وسیع تر ہے اور اسے ا ن کے تحفظ میں کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی وہ عالی مرتبہ بھی ہے اور صاحبِ عظمت بھی * دین میں کسی طرح کا جبر نہیں ہے. ہدایت گمراہی سے الگ اور واضح ہوچکی ہے. اب جو شخص بھی طاغوت کا انکار کرکے اللہ پر ایمان لے آئے وہ اس کی مضبوط رسّی سے متمسک ہوگیا ہے جس کے ٹوٹنے کا امکان نہیں ہے اور خدا سمیع بھی ہے اور علیم بھی ہے *اللہ صاحبانِ ایمان کا ولی ہے وہ انہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آتا ہے اور کفارکے ولی طاغوت ہیں جو انہیں روشنی سے نکال کر اندھیروں میں لے جاتے ہیں یہی لوگ جہّنمی ہیں اور وہاں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ |
آیت الکرسی کے معنی
حوالہ جات
- ↑ معینی، محسن، آیۃ الکرسی، در دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۱، ص۱۰۰.
مآخذ
- قرآن کریم، ترجمہ محمدمہدی فولادوند، تہران: دارالقرآن الکریم، ۱۴۱۸ق/۱۳۷۶ش.
- سيوطى، جلالالدين، الجامع الصغير، قاہرہ، ۱۳۷۳ق.
- سیوطی، الدر المنثور، قم، ۱۴۰۴ق.
- شیخ صدوق، معانی الاخبار، تصحیح و تعلیق: علی اکبر الغفاری، قم: مؤسسۃ النشر الاسلامی، ۱۳۷۹-۱۳۳۸ش.
- طباطبايى، محمدحسين، الميزان، بيروت، ۱۳۹۳ق.
- عسگری، سید مرتضی، عقائد اسلامی در قرآن کریم.
- غزالى، محمد، جواہر القرآن، قاہرہ، ۱۳۲۹ق.
- فخرالدين رازی، التفسير الكبير، بيروت، داراحياء التراث العربى.
- دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۱، بہ کوشش بہاءالدین خرمشاہی، تہران: دوستان-ناہید، ۱۳۷۷.
بیرونی لینکس
- آیۃ الکرسی در دانشنامہ بزرگ اسلامی
- در محضر قرآن آیۃ الکرسی
- آیۃ الکرسی(گوہر عرش)
- فضیلت آیۃ الکرسی
- سیادت آیۃ الکرسی در نگاہ اہل قرآن
- نظری بہ معارف بلند «آیۃ الکرسی»