24 ذوالقعدہ
(24 ذی القعدہ سے رجوع مکرر)
24 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو انیسواں دن ہے۔
- 200ھ امام علی رضا علیہ السلام کی مدینہ سے مرو کی طرف حرکت
- 1246ھ وفات آیت اللہ ملا محمد شریف مازندرانی (شریف العلماء)
- 1324ھ وفات مظفر الدین شاه (قاجاری سلسلے کے پانچویں بادشاہ)