20 جمادی الثانی
(20 جمادی الثانی سے رجوع مکرر)
جمادی الاول | جمادی الثانی | رجب | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
20 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 168 واں دن ہے۔
- ولادت حضرت فاطمہ زہراؑ و یوم مادر (5 بعثت)
- 1114ھ ۔ وفات فاطمہ کاشانی، فیض کاشانی کی نواسی، جنکو روایت کی اجازت دی گئی تھی۔
- 1320ھ ۔ ولادت امام خمینی، 24 ستمبر، 1902ء ۔
- 1413ھ ۔ وفات سید محمد حسن میر جہانی
- 1418ھ ۔ قم میں کتابخانہ تخصصی ادبیات کا افتتاح
- 1420ھ ۔ قم میں کتابخانہ تخصصی فقہ و حقوق کا افتتاح
- 1423ھ ۔ وفات:سید محمد جواد ذہنی تہرانی
اعمال
- روزہ رکھنا
- حضرت فاطمہ(س) کی زیارت پڑھنا
- خيرات و صدقات دے دینا