25 ذوالحجہ
(25 ذی الحجہ سے رجوع مکرر)
25 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو پچاسواں دن ہے۔
- نزول سورہ ہل اتی
- 34ھ عمومی بیعت کے بعد امیرالمؤمنین علیؑ کی پہلی نماز جمعہ (9 جولائی 655ء)
- 1412ھ وفاتِ آیت الله شیخ رضا مدنی کاشانی (24 جون 1992ء)
- 1415ھ وفات روشن علی خان نجفی (25 مئی 1995ء)
- 1420ھ وفات سید محسن رضوی گوپال پوری (1 اپریل 2000ء)
- 1361ھ: وفات سید ناصر حسین موسوی ہندی؛ نَفَحاتُ الاَزهار فى فَضايل الاَئِمَة الاَطهار کے مصنف (3 جنوری 1943)