4 جمادی الاول
(4 جمادى الاولى سے رجوع مکرر)
4 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا ایک سو بائیسواں دن ہے۔
- 1038ھ۔ وفات شاه عباس اول؛ صفویہ دور حکومت کے پانچویں بادشاہ
- 1372ھ۔ وفات حیدر قلی سردار کابلی؛ فقیہ، محدث، رجالی اور کتاب الاربعین فی فضائل امیرالمؤمنین کے مصنف (20 جنوری 1953ء)
- 1397ھ۔ وفات سید علی محمد وزیری؛ ایران کے شہر یزد میں وزیری لائبریری کے بانی (23 اپریل 1977ء)