گمنام صارف
"جہاد ابتدائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi (+ زمرہ:واجب کفایی (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
'''جہاد ابتدائی''' وہ جہاد ہوتا جس کا آغاز مسلمانوں کی طرف سے [[اسلام]] کو پھیلانے کے لئے کیا جاتا ہے۔ [[کفار]]، [[اہل کتاب]] کہ جو نہ تو ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اسلامی حکومت میں زندگی گزارنے کے قوانین کو قبول کرتے ہیں اور اہل بغی و محاربہ، یہ تین گروہ ہیں جن سے جہاد ابتدائی کے لئے کہا گیا ہے۔ | '''جہاد ابتدائی''' وہ [[جہاد]] ہوتا جس کا آغاز [[مسلمانوں]] کی طرف سے [[اسلام]] کو پھیلانے کے لئے کیا جاتا ہے۔ [[کفار]]، [[اہل کتاب]] کہ جو نہ تو ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اسلامی حکومت میں زندگی گزارنے کے قوانین کو قبول کرتے ہیں اور اہل بغی و محاربہ، یہ تین گروہ ہیں جن سے جہاد ابتدائی کے لئے کہا گیا ہے۔ | ||
اکثر شیعہ | اکثر شیعہ فقہاء نے جہاد ابتدائی سے پہلے امام معصوم کی موجودگی، [[جہاد]] کے لئے مسلمانوں کی کافی طاقت اور آغاز جنگ سے پہلے کافروں کو اسلام کی دعوت کو جہاد ابتدائی کی شرائط میں سے جانا ہے لیکن بعض فقہاء نے جیسے [[شیخ مفید]]، [[سید ابوالقاسم خوئی]] اور محمد مؤمن نے جہاد ابتدائی کے لئے حضور معصوم کو شرط نہیں جانا ہے۔<br /> | ||
بعض فقہاء اور محققین کا خیال ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] اور [[ائمہؑ]] کے زمانے کی جنگیں دفاعی تھیں لیکن جہاد ابتدائی، [[قرآن]] و [[روایات]] کی بنیاد پر قابل اثبات نہیں ہے۔ | بعض فقہاء اور محققین کا خیال ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] اور [[ائمہؑ]] کے زمانے کی جنگیں دفاعی تھیں لیکن جہاد ابتدائی، [[قرآن]] و [[روایات]] کی بنیاد پر قابل اثبات نہیں ہے۔ | ||
مفسیرین نے جہاد ابتدائی، عقیدے کی آزادی اور آیت [[لا | مفسیرین نے جہاد ابتدائی، عقیدے کی آزادی اور آیت [[لا اکراہ فی الدین]] کے مابین تضاد کے شبہ کے جواب میں بیان کیا کیا ہے کہ [[آیات جہاد]] کی روشنی میں کافروں اور [[مشرک|مشرکوں]] کو اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا بلکہ یہ مظلوم کی مدد کرنے، جبر سے لڑنے اور [[مذہب]] کے آزادانہ انتخاب کے لئے زمینہ فراہم کرنے پر مشروط ہے۔ | ||
==تعریف== | ==تعریف== | ||
جہاد ابتدائی: اس جہاد کو کہتے ہیں جس کا آغاز مسلمانوں کی طرف سے [[اسلام]] کی نشر و اشاعت کے لئے کیا جاتا ہے۔<ref> مؤمن، «جہاد ابتدایی در عصر غیبت»، ص۳۔</ref> اور یہ [[واجب کفائی]] ہوتا ہے۔<ref> مفتح، «جہاد ابتدایی در قرآن و سیرہ پیامبر»، ص۸۔</ref> اکثر علمائے شیعہ اور خصوصا شروعاتی صدی ہجری کے فقہاء کا خیال ہے کہ جہاد ابتدائی تین گروہ سے [[واجب ہے]]۔ کفار، اہل کتاب کہ جو نہ تو ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اسلامی حکومت میں زندگی گزارنے کے قوانین کو قبول کرتے ہیں اور ایسے ہی باغی و جنگ کرنے والے۔<ref> بہرامی، نظام سیاسی اجتماعی اسلام، ۱۳۸۰ش، ص۱۳۹-۱۴۱۔</ref> | |||
بعض فقہاء اور محققین جیسے حسین علی منتظری، [[ناصر مکارم شیرازی]] اور نعمت اللہ صالحی نجف آبادی، اصل جہاد ابتدائی کو یہاں تک کہ معصومین کے زمانے میں بھی قبول نہیں کرتے اور ان کا خیال ہے کہ اسلام کے تمام جہاد، دفاعی تھے۔<ref> <ref>منتظری، حکومت دینی و حقوق انسان، ۱۳۸۷ش، ص۶۰؛ [http://makarem.ir/main.aspx?typeinfo=21&lid=0&mid=251208&catid=40232 «جہاد ابتدایی».]؛ صالحی نجفآبادی، جہاد در اسلام، ۱۳۸۶ش، ص۳۴-۳۵۔</ref> بعض فقہاء جیسے منتظری اور مکارم شیرازی مظلوموں کو بچانے اور اسلامی تبلیغ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے جہاد کو در حقیقت دفاعی جہاد سمجھتے ہیں۔ <ref>[http://makarem.ir/main.aspx?typeinfo=21&lid=0&mid=251208&catid=40232 «جہاد ابتدایی»۔]؛ منتظری، پاسخ بہ پرسشہایی پیرامون مجازاتہای اسلامی و حقوق بشر، ۱۳۸۷ش، ص۹۰۔</ref> | بعض فقہاء اور محققین جیسے حسین علی منتظری، [[ناصر مکارم شیرازی]] اور نعمت اللہ صالحی نجف آبادی، اصل جہاد ابتدائی کو یہاں تک کہ معصومین کے زمانے میں بھی قبول نہیں کرتے اور ان کا خیال ہے کہ اسلام کے تمام جہاد، دفاعی تھے۔<ref> <ref> منتظری، حکومت دینی و حقوق انسان، ۱۳۸۷ش، ص۶۰؛ [http://makarem.ir/main.aspx?typeinfo=21&lid=0&mid=251208&catid=40232 «جہاد ابتدایی».]؛ صالحی نجفآبادی، جہاد در اسلام، ۱۳۸۶ش، ص۳۴-۳۵۔</ref> بعض فقہاء جیسے منتظری اور مکارم شیرازی مظلوموں کو بچانے اور اسلامی تبلیغ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے جہاد کو در حقیقت دفاعی جہاد سمجھتے ہیں۔ <ref>[http://makarem.ir/main.aspx?typeinfo=21&lid=0&mid=251208&catid=40232 «جہاد ابتدایی»۔]؛ منتظری، پاسخ بہ پرسشہایی پیرامون مجازاتہای اسلامی و حقوق بشر، ۱۳۸۷ش، ص۹۰۔</ref> | ||
==شرائط== | ==شرائط== |