مندرجات کا رخ کریں

"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف از مبدا ویرایش)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{تفسیر-عمودی}}
{{تفسیر-عمودی}}
'''شان نُزول یا اسباب نزول''' سے مراد وہ حوادث یا واقعات ہیں کہ جن کے وقوع کے وقت [[قرآن]] کی  [[آیت]] یا [[آیات]] نازل ہوئی ہوں ۔ایسی موقعیت یا حوادث کو شان نزول کہا جاتا ہے ۔  [[قرآنی]] آیات کی تفسیر  میں  شان نزول کو ایک اہم اور بنیادی کردار حاصل  ہے ۔ نیز علوم قرآن سے متعلق کتابوں میں ان پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔[[مسلمان]] علما نے اسباب نزول کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔ قرآن کی تمام آیات شان نزول نہیں رکھتی ہیں۔ بعض قرآن شناس علما نے اسباب نزول سے متعلق [[آیات]] کی کل تعداد تقریبا ۴۶۰ بیان کی ہے ۔
'''شان نُزول یا اسباب نزول''' سے مراد وہ اشخاص، حوادث یا واقعات ہیں جن کے کے بارے میں [[قرآن]] کی  [[آیت]] یا [[آیات]] نازل ہوئی ہیں۔ [[قرآنی]] آیات کی تفسیر  میں  شان نزول کو ایک اہم اور بنیادی کردار حاصل  ہے۔
 
قرآنی علوم اور تفاسیر میں شأن نزول پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ [[مسلمان]] علماء نے اسباب نزول کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں۔ قرآن کی تمام آیات شان نزول نہیں رکھتی ہیں۔ بعض قرآن شناس علماء نے اسباب نزول سے متعلق [[آیات]] کی کل تعداد تقریبا ۴۶۰ بیان کی ہیں۔
 
شیعہ اور بعض اہل سنت مفسرین نے اساب نزول کی بحث میں [[اہل بیتؑ]] خاص کر [[امام علیؑ]] کی فضیلت میں نازل ہونے والی آیات کے شأن نزول پر خصوصی توجہ دی ہیں۔
== لغوی معنا ==
== لغوی معنا ==
'''اسباب''' سبب کی جمع ہے۔ ہر وہ چیز جس کے ذریعے سے ہدف تک پہنچنے میں مدد لی جا سکے وہ سبب ہے ۔[[قرآن]] پاک میں پیوند، آلہ، باعث، دستاویز اور تعلق داری کے معانی میں استعمال ہوا ہے ۔<ref>حجتی، اسباب نزول، ص۱۷.</ref>
'''اسباب''' سبب کی جمع ہے۔ ہر وہ چیز جس کے ذریعے سے ہدف تک پہنچنے میں مدد لی جا سکے وہ سبب ہے ۔[[قرآن]] پاک میں پیوند، آلہ، باعث، دستاویز اور تعلق داری کے معانی میں استعمال ہوا ہے ۔<ref>حجتی، اسباب نزول، ص۱۷.</ref>
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم