26 ذوالحجہ
(26 ذی الحجہ سے رجوع مکرر)
26 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا تین سو اکیاونواں دن ہے۔
- 23ھ: ابولؤلؤ کے ہاتھوں عمر بن خطاب کا زخمی ہونا
- 1081ھ۔ علامہ مجلسی کے توسط سے کتاب حلیة المتقین کی تدوین
- 1377ھ۔ عراق میں عبدالکریم قاسم کی بغاوت (14 جولائی 1958ء)
- سنہ 1402 ہجری۔ شہادت آیت اللہ شیخ عطاء اللہ اشرفی اصفہانی؛ کرمانشاہ میں امام خمینی کے نمائندہ (15 اکتوبر 1982 ء)
- 1435ھ۔ وفات محمدرضا مہدوی کنی؛ انقلاب اسلامی ایران کے فعال عالم دین(21 اکتوبر 2014ء)