6 ذوالحجہ
(6 ذی الحجہ سے رجوع مکرر)
6 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو اکتیسواں دن ہے۔
- 158ھ وفات منصور دوانیقی (11 اکتوبر 775 ء)
- 1279ھ ولادت آیت اللہ سید نجم الحسن (25 مئی 1863ء)
- 1394ھ وفات حکیم سید ابو الحسن رضوی (سید سعید اختر رضوی کے والد) (28 نومبر 1976ء)