مندرجات کا رخ کریں

مسودہ:ادا

ویکی شیعہ سے

ادا اسلامی فقہ کی ایک اصطلاح ہے، جس کے معنی یہ ہیں کہ عبادی عمل کو شارع کی طرف سے مقرر کردہ وقت پر انجام دیا جائے؛ جیسے نماز کو اس کے مقررہ اور خاص وقت میں پڑھنا۔ اس کے مقابلے میں ’’قضا‘‘ ہے جس کے معنی ہیں کسی عبادی عمل کو اس کے مقررہ وقت کے ختم ہونے کے بعد انجام دینا۔ کبھی کبھار ’’ادا‘‘ کا اطلاق شرعی حکم کے بجا لانے پر ہوتا ہے، خواہ اسے مقررہ وقت پر بجالایا جائے یا اس کے بعد، مثلا کہا جاتا ہے؛ نمازِ قضا کا ادا کرنا وغیرہ۔[1]

اسلامی شریعت میں عبادی اعمال ان کے زمانِ انجام کے لحاظ سے دو قسم کے ہیں:

حوالہ جات

  1. ↑ موسسہ دایرۃ المعارف فقہ اسلامی، الموسوعۃ الفقہیۃ، ج8، ص12-24۔
  2. ↑ ذہنی تہرانی، بیان المراد، ج1، ص363-364؛ فاضل موحدی لنکرانی، "ایضاح الکفایہ"، ج2، ص510-514؛ مکارم شیرازی، دائرۃ المعارف فقہ مقارن‌، ج1، ص429؛ موسسہ دایرۃ المعارف فقہ اسلامی، "الموسوعۃ الفقہیۃ"، ج8، ص24-25۔

مآخذ

  • ذہنی تہرانی، سید محمدجواد، بیان المراد، شرح فارسی بر اصول الفقہ‌، قم، گنجینہ ذہنی، 1388شمسی ہجری۔
  • فاضل موحدی لنکرانی، محمد، ایضاح الکفایۃ؛ تعلیقہ کفایۃ الأصول‌، قم، انتشارات نوح، 1385شمسی ہجری۔
  • مکارم شیرازی، ناصر، دائرۃالمعارف فقہ مقارن‌، قم، مدرسۃ الامام علی بن ابی‌طالب(ع)، 1427ھ۔
  • موسسہ دایرۃ المعارف فقہ اسلامی، الموسوعۃ الفقہیۃ، قم، مؤسسۃ دائرۃ معارف الفقہ الإسلامی، 1428ھ۔