حسنینؑ
حسنین کے معنی دو حسن کے ہیں جس سے مراد امام حسن مجتبیٰ(ع) اور امام حسین(ع) ہیں۔
بعض روایات میں، امام حسن و امام حسین علیہما السلام کو حسنین کے عنوان سے خطاب کیا گیا ہے۔ نہج البلاغہ کے خطبہ شقشقیہ میں حتی لقد وطی الحسنان [1] بعض اوقات امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) معنی ہوا ہے اور بعض اوقات دو ابہام انگلیوں کے معنی میں آیا ہے۔ [2]
یہ کلمہ عربی زبان کے قاعدوں میں جب منصوب اور مجرور ہو تو حسین کی صورت میں استعمال ہوا ہے اور جب مرفوع ہو تو حسنان کی صورت میں استعمال ہوا ہے۔
حوالہ جات
مآخذ
- ابن شہر آشوب مازندرانی، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب علیہم السلام، قم، ۱۳۷۹ق
- شیخ مفید، محمد بن نعمان، الارشاد، فی معرفة حجج الله علی العباد، مؤسسہ آل البیت، قم، ۱۴۱۳ق