محرم الحرام (واقعات)

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ذوالحجہ محرم صفر
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

پہلا دن

دوسرا دن

  • حضرت آدم(ع) کی وفات
  • امام حسین(ع) کے قافلے کا کربلا میں داخل ہونا (٦١ق)
  • ابوالحسن مسعود بن عیسی (شیخ ورام) کی وفات (٦٠٥ق)
  • آیت اللہ شیخ ابوالحسن ایازی کی وفات (١٤٢٣ق)

تیسرا دن

  • حضرت یوسف(ع) کا زندان سے آزاد ہونا
  • پیغمبر(ص) کی عالمگیر دعوت (٧ق)
  • امام حسین(ع) کا اہل کوفہ کو خط لکھنا (٦١ق)
  • عمربن سعد کا کربلا میں داخلہ (٦١ق)
  • آیت اللہ شیخ حسین علی منتظری کی وفات (١٤٣١ق)

چوتھا دن

  • عبیداللہ بن زیاد نے امام حسین(ع) کے خلاف مسجد کوفہ میں تقریرکی (٦١ق)
  • قیس بن مسھر کی شہادت جسے امام حسین(ع) نے کوفہ میں بھیجا تھا (٦١ق)
  • آیت اللہ شیخ احمد مجتہدی تہرانی کی وفات (١٤٢٩ق)

پانچواں دن

  • حضرت موسی(ع) کا بنی اسرائیل کے ہمراہ نہر عبور کرنا
  • ابن زیاد کا لشکر کوفہ کے لوگوں کو امام حسین(ع) کی مدد کو جانے سے روکنے کے گیا (٦١ق)
  • آیت اللہ میر حامد حسین ہندی کی ولادت (١٢٤٦ق)
  • آیت اللہ فاضل مزاغہ ای کی وفات (١٣١٠ق)
  • آیت اللہ سید جعفر شاہرودی کی وفات (١٣٥٢ق)
  • آیت اللہ محمد باقر کمرہ ای کی وفات (١٤١٦ق)

چھٹا دن

ساتواں دن

  • امام حسین(ع) پر پانی بند کرنا (٦١ق)
  • آیت اللہ سید محمد ہادی میلانی مرجع تقلید عراق کی ولادت (١٣١٣ق)
  • آیت اللہ جعفر نزاری نقدی کی وفات (١٣٧٠ق)

آٹھواں دن

  • امام حسین(ع) کی ابن سعد سے ملاقات (٦١ق)
  • آیت اللہ ملا علی زنجانی کی وفات (١٢٩٠ق)

نواں دن (تاسوعا)

  • کربلا میں خیموں کا محاصرہ کرنا (٦١ق)
  • ام البنین کے فرزندوں کے لئے امان نامہ آنا (٦١ق)
  • امام حسین(ع) کی جانب سے جنگ میں تاخیر کی درخواست (٦١ق)
  • آیت اللہ سید محمد حسینی لواسانی تہرانی کی وفات (١٣٥٦ق)
  • آیت اللہ میرزا علی فلسفی کی وفات (١٤٢٧ق)
  • آیت اللہ شیخ محمد شرایف رازی کی وفات (١٤٢١ق)
  • سید محمد قلی موسوی ہندی کی وفات (١٢٦٨ق)

شب عاشورا

  • امام حسین(ع) کا واقعہ عاشورا سے پہلے اپنے اصحاب سے گفتگو کرنا (٦١ق)

دسواں دن (روز عاشورا)

گیارہویں شب

گیارہواں دن

  • امام حسین(ع) کے اہل بیت کی کوفہ کی طرف حرکت (٦١ق)
  • آیت اللہ سید عبداللہ ضیائی کی وفات (١٤١٠ق)

بارہواں دن

  • شہدای کربلا کی تدفین (٦١ق)
  • امام حسین(ع) کے اہل بیت کا کوفہ میں وارد ہونا (٦١ق)
  • امام سجاد(ع) کی شہادت (ایک قول کے مطابق) (٩٥ق)

تیرہواں دن

  • ابن زیاد کی مجلس میں اہل بیت(ع) کو لانا (٦١ق)
  • عبیداللہ بن زیاد کے ہاتھوں عبداللہ بن عفیف کی شہادت (٦١ق)
  • آیت اللہ ملا عبداللہ شوشتری کی وفات (١٠٢١ق)
  • آیت اللہ محمد صالح مازندرانی کی وفات (١٠٨٠ق)

چودواں دن

  • ابن حجاج شیعہ شاعر کی ولادت (٣٣٠ق)
  • آیت اللہ سید صدر الدین عاملی اصفہانی کی وفات (١٢٦٣ق)
  • آیت اللہ سید ابوالقاسم لاہوری کی وفات (١٣٢٤ق)
  • آیت اللہ علی کاشانی کی وفات (١٤١٦ق)

پندرہواں دن

  • شہدای کربلا کے سروں کو شام کی جانب بھیجنا (٦١ق)
  • محدث رازی کی وفات (١٨٨ق)
  • سید بن طاووس کی ولادت (٥٨٩ق)

سولہواں دن

  • آیت اللہ سید مہدی خوانساری کی وفات (١٣٩١ق)

سترہواں دن

  • شیخ بہائی کی ولادت (٩٥٣ق)
  • آیت اللہ مسلم ملکوتی کی ولادت (١٣٤٢ق)

اٹھارہواں دن

  • آیت اللہ حیدر قلی سردار کابلی کی ولادت (١٢٩٣ق)
  • آیت اللہ سید احمد خوانساری کی ولادت (١٣٠٩ق)
  • آیت اللہ محمد حسن مامقانی کی وفات (١٣٢٣ق)
  • علامہ سید محمد حسین طباطبائی کی وفات (١٤٠٢ق)

انیسواں دن

  • اسیران کربلا کے قافلے کی شام کی طرف حرکت (٦١)
  • سید مصلح الدین مہدوی اصفہانی کی ولادت (١٣٣٤ق)
  • آیت اللہ شیخ محمد جواد مغنیہ کی وفات (١٤٠٠ق)
  • آیت اللہ محمد تقی مطہری بروجردی کی وفات (١٤٣٥ق)

بیسواں دن

اکیسواں دن

  • ابونعیم احمد بن عبداللہ اصفہانی کی وفات (٤٠٢ق)
  • علامہ حلی کی وفات (٧٢٦ق)
  • آیت اللہ شیخ محمد حسین زاہد کی وفات (١٣٧٢ق)
  • آیت اللہ میرزا کاظم مجتہد شبستری کی وفات (١٤٠١ق)

بائیسواں دن

  • شیخ طوسی کی وفات (٤٦٠ق)
  • آیت اللہ محمد آصف محسنی کی ولادت (١٣٥٤ق)
  • آیت اللہ میرزا بیوک خلیل زادہ(مروج) کی وفات (١٤٢٢ق)

تئیسواں دن

  • ملا محمد نراقی کی وفات (١٢٩٧ق)
  • آیت اللہ سید عبداللہ بلادی بوشہری کی وفات (١٣٧٣ق)
  • آیت اللہ شیخ رضا مدنی کاشانی کی ولادت (١٣٢١ق)
  • سنہ ١٤٢٧ق میں سامراء میں امام حسن عسکری(ع) کے روضے کو بمب سے خراب کیا گیا.

چوبیسواں دن

  • آیت اللہ محمد تقی استر آبادی کی وفات (١٢٧٢ق)

پچیسواں دن

چھبیسواں دن

  • یزید بن معاویہ کے لشکر نے کعبہ کا محاصرہ کیا اور کعبہ پر پتھر برسائے (٦٤ق)
  • علی بن الحسن المثلث کی شہادت (١٤٤ق)
  • آیت اللہ ملا عبداللہ تستری کی وفات (١٠٢١ق)
  • سید مصلح الدین مہدوی اصفہانی کی وفات (١٤١٦ق)

ستائیسواں دن

  • آیت اللہ ملا علی کنی کی وفات (١٣٠٦ق)

اٹھائیسواں دن

  • پیغمبر(ص) کے صحابی حذیفہ بن یمان کی وفات (٣٦ق)
  • امام حسین(ع) کے اہل بیت کو بعلبک میں داخل کرنا (٦١ق)
  • امام جواد(ع) کو بغداد جلاوطن کرنا (٢٢٠ق)
  • حکومت عباسی کا خاتمہ (٤٥٦ق)
  • آیت اللہ محمد طاہر تنکابنی کی ولادت (١٢٨٠ق)
  • حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد مفتح کی شہادت (١٤٠٠ق)

انتیسواں دن

  • پہلی جنگ جہانی کے وقت روس کا قم پر تصرف کرنا (١٣٣٤ق)
  • آیت اللہ سید علی حجت کوہ کمرہ ای کی وفات (١٣٦٠ق)
  • آیت اللہ سید جمال الدین گلپایگانی کی وفات (١٣٧٧ق)
  • آیت اللہ شیخ یوسف باقری بنابی کی وفات (١٤٠٧ق)

تیسواں دن

  • جعفر برمکی کا قتل اور ہارون الرشید کے حکم سے مکی خاندان کا سقوط (١٧٨ق)

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش
  • پورتال اهل بیت(ع)1
  • قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش