6 شوال
6 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو بہترواں دن ہے۔
- 305ھ: حسین بن روح، امام زمانہ کے تیسرے نائب خاص کے نام امام زمانہ (عج) کا پہلا خط (توقیع)
- 1406ھ: وفات سید وصی محمد نجفی، ہندوستان کے شیعہ عالم دین (14 جون 1986ء)
- 1440ھ: وفات قربان علی محقق کابلی، قم میں مقیم افغانستان سے تعلق رکھنے والے شیعہ مرجع تقلید (10 جون 2019ء)