17 جمادی الاول
17 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو پینتیسواں دن ہے۔
- 1383ھ وفات عمدۃ العلماء سید کلب حسین (6 اکتوبر 1963ء)
- 1442ھ: وفات آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی؛ مشہور عارف، مفسر قرآن، فقیہ اور فلسفی (1 جنوری 2021ء)
17 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو پینتیسواں دن ہے۔